-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کے 4000 ہزار شاگرد ہونے کے باوجود آپ (ع) نے قیام کیوں نہ کیا ؟
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: خدا کی قسم اگر میں ان بھیڑ بکریوں کی تعداد کے مطابق سچے شیعہ اور مخلص دوست رکھتا، تو میرے لیے روا نہیں تھا کہ ایک ظالم حکومت کے آگے سکوت اختیار کرتا اور اپنے حق کا دفاع نہیں کرتا۔
-
خاندانی زندگی کے ضروری مسائل:
میاں بیوی کی دوستی کے ثمرات
حوزہ / اگر ایک میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ ہماہنگی اور رفاقت رکھتے ہوں تو ان کے پاس اکثر وہ چیزیں موجود ہیں جو ایک سعادتمند زندگی کے لیے ضروری ہیں اور اسی طرح اگر ان کے تعلقات دوستانہ نہیں ہیں تو ان کے پاس تقریبا تمام وہ چیزیں موجود ہیں جو زندگی کی بربادی اور بدحالی کے لیے ضروری ہیں۔
-
بانی انقلابِ اسلامی، امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے ممبئی میں "یاد امام راحل" کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ پیکر احیاء فکرِ دینی، بانی انقلابِ اسلامی، عالم ربانی، آیت اللہ روح اللہ موسوی الخمینی رضوان اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے عروس البلاد ممبئی میں "فکر امام راحل" یک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
تہران کے عارضی امام جمعہ:
موجودہ علوم و معارف، امام صادق علیہ السلام کے علم کے سمندر کا ایک قطرہ ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا: امام صادق علیہ السلام کے جو آثار حوزہ علمیہ میں صدیوں سے جمع کئے گئے ہیں، وہ آثار امام علیہ السلام کے علم کے سمندر کے ایک قطرے کے برابر بھی نہیں ہیں۔
-
عالمی برادری افغانستان میں شیعوں کے قتل کو نظر انداز نہ کرے، سید عمار حکیم
حوزہ/ سید عمار حکیم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان میں اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کو نشانہ بنانے کے خلاف اپنی ذمہ داری کو پوری کرے اور اسکے خلاف رد عمل دکھائے، دو دن پہلے بھی اس طرح کا واقعہ پیش آیا تھا۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تعلیم کے تحت آزمون کارشناسی ارشد )ایم فل) آزمائشی امتحان کا اہتمام
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبۂ تعلیم کی جانب سے ایم فل میں انٹری کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء سے آزمائشی امتحان فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس میں لیا گیا، جس میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
دہشت گردی مغرب کا پیدا کردہ اور سیاسی رجحان ہے نہ کہ مذہبی، شیخ الازہر
حوزہ / مصر کے شیخ الازہر جناب احمد الطیب نے کہا: دہشت گردی ایک سیاسی رجحان ہے نہ کہ مذہبی۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کے یوم شہادت پرقائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
عصری علوم کا ارتقاء امام جعفر (ع) کا مرہون منت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے علوم قرآنی، احادیث رسول، فرامین آئمہ سے استفادہ کرکے مسلمانوں کو ابدی اور دائمی رہنمائی فرمائی، آپ کے کردار، سیرت، علوم اور اصولوں پر عمل و مخلصانہ استفادہ کریں تو ایک بار پھر دنیا میں علم کا غلبہ ہوگا اور جہالت کا خاتمہ ہوگا۔
-
قسط ۳:
کتاب تاریخ جامعہ جوادیہ بنارس سے چند اقتباسات؛ "افاضل جامعۂ جوادیہ بنارس"
حوزہ/ جامعہ جوادیہ بنارس کے تعلیم و تربیت یافتہ افاضل کرام کی تعداد بے شمار ہے۔ فی الحال ہم کو جو معلوما ت فراہم ہوسکیں ان کے اعتبار سے ذیل میں ایک اجمالی فہرست بلا ترتیب پیش خدمت ہے۔
-
"سلام فرماندہ"؛ ظہور کی جانب ایک قدم
حوزہ/ سلام فرماندہ،سلام فرماندہ کی دلنشین صداوں نے دلوں کو حجت خدا کی جانب کچھ اسطرح راغب کردیا ہے کہ عقلیں سمجھنے سے اور زبانیں بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ بہت سے لوگ شاید یہ سمجھ رہے ہوں کہ ایک عام سادہ ترانہ ہے اور بس۔
-
جوگی پورا/بجنور۔ درگاہ عالیہ نجف ہند میں سالانہ مجالس عزا کا سلسلہ جاری؛
بس ہمارے امام ہم سے راضی رہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ ولایت یعنی ہمارا قول، عمل حتیٰ فکر مولا کی فرمانبردار ہو۔ نہ اپنی کوئی آرزو رہے اور نہ ہی اپنی کوئی تمنا ہو جو مولا کا حکم ہو اسی پر عمل کریں۔ نہ کسی کی تعریف سے خوش ہوں اور نہ ہی کسی کی ملامت سے رنجیدہ۔ بس یہ دیکھیں کہ مولا راضی ہیں یا نہیں؟۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۲۷؍مئی۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۵؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۲۷؍مئی۲۰۲۲
-
حدیث روز | اپنے بھائی کا دو چیزوں سے امتحان لو
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ان دو خصوصیات کو بیان کیا ہے جس سے اپنے بھائی اور دوست کا امتحان لے سکتے ہیں۔
-
-
-
پاکستان؛ امریکی سفارتخانے کا ہم جنس پرستی کی حمایت میں میں بیان انتہائی شرمناک، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ دینی اقدار اور شرافت سے عاری امریکی مسلم ممالک میں بے حیائی فحاشی اور عریانی کی ترویج چاہتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ فارس کے سرپرست:
علماء کے قلم کی سیاہی شہید کے خون سے سنگین تر ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین استوارمیمندی نے جہاد فی سبیل اللہ پر عمل روحانیت کی خصوصیات میں سے شمار کرتے ہوئے کہا: حرم کے دفاع میں شہید ہونے والے شہید اور دہشت گردی میں شہید ہونے والے دونوں نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ اسلام اور قرآن کے لئے اپنی جان قربان کر دینی چاہئے۔
-
کوئٹہ؛ مدرسہ خاتم النبین میں علمی کانفرنس،شیعہ سنی علما شریک ہوں گے
حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق (ع) کی علمیی خدمات بارے ایک کانفرنس مورخہ 27مئی 2022 کو شام 5 بجے برروی کے مدرسہ خاتم النبیین ص فیصل ٹاؤن گلی نمبر 12 بروری روڈ کوئٹہ میں منعقد ہو رہی ہے جسمیں شیعہ سنی علما کی شرکت متوقع ہے۔
-
حرم حضرت امام رضا (ع) کی خدمتگزار خواتین +تصاویر
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے جس داخلی دروازے سے بھی آپ حرم مطہر میں داخل ہوں آپ کو نہایت منکسر مزاج اور ہنس مکھ چہروں کے ساتھ فرائض انجام دیتے ہوئے خادم نظر آئیں گے۔ اگر ایک خادم حرم کے منتظمین میں سے ہے تو دوسرا زائرین کے جوتے رکھنے والی جگہ پر مامور ہے سب کے سب نہایت پرجوش انداز میں آپ کے سلام کا جواب دیتے ہوئے آپ کو خیرمقدم کہیں گے۔
-
سرکار رسالتؐ کا زندہ کردار امام جعفر صادق (ع)
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات طیبہ کا ہر پہلو ایک عظیم اور فکری اور عقیدتی انقلاب کی ایک مقدس تاریخ ہےآپؑ اپنے زمانے کے سب سے بڑے فقیہ، مدبر و فکر،دلسوز رہنما و رہبر اور دنیا کے کامل ترین انسان ہیں۔ آپؑ سے محبت کا تقاضا یہی ہے کہ دین بیزاری ،فکری اور عقیدتی گمراہی کے اس دور میں آپؑ کی تعلیمات کو عام کیا جائے اور آپؑ کی پیروی کرتے ہوئے اپنی تمام زندگی کو آپؑ کی سیرت کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کی جائے۔
-
جنوب مغربی شہر آبادان میں ایک عمارت کے منہدم ہونے کے سانحے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ مغربی ایران کے خوزستان صوبے کے آبادان شہر میں ایک عمارت کے گر جانے کے سبب کئي افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔ اس کے ساتھ ہی آپ نے متعلقہ عہدیداروں کو حکم دیا ہے کہ جانی نقصان کو روکنے کے لیے تیز کارروائي کے ساتھ ہی اس واقعے کے ذمہ داروں کو پکڑ کر عبرت ناک سزا دی جائے اور یقینی بنایا جائے کہ ملک میں اس قسم کے حادثات دوبارہ نہ ہوں۔
-
فلسطینی استقامتی اتحاد کا غاصب صیہونی حکومت کو خبردار؛ شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے
حوزہ/ فلسطینی استقامتی اتحاد تنظیموں نے ایک متفقہ بیان میں کہا ہے کہ بیت المقدس میں جاری اسرائیلی ریاستی جرائم پرگہری نظر ہے اور ہم صہیونی ریاست کے جرائم کے مقابلے کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گے۔
-
جنوبی امریکہ میں واقع ملک «پیرو» میں مذہبی آزادی بل کو منظوری
حوزہ/ پیرو کی کانگریس نے طلباء اور ان کے والدین کی مذہبی اور اخلاقی آزادی کا مکمل احترام کرتے ہوئے بل کو منظوری دے دی ہے۔
-
مسافر کی دعا کو اللہ بہت جلد قبول کرتا ہے، علامہ امین شہیدی
حوزه / سفر کا ایک فائدہ یہ ہے کہ یہ انسان کے اندر سے غم ختم کر دیتا ہے۔ رزق کمانے کا ذریعہ ہے۔ آداب زندگی سیکھتے ہیں۔ دوسرے معاشروں سے سیکھتے ہیں اپنی اچھی چیزیں دوسرے لوگوں کو بتاتے ہیں اور دوسروں کے اچھے آداب سیکھتے ہیں۔
-
اہل سنت کے ہاں امام جعفر صادق (ع) کا علمی و معنوی مقام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنی بابرکت زندگی میں مسلمانوں کے درمیان بہت ہی ممتاز اور اعلیٰ مقام پایا ہے۔ جس نے بھی ان کے بارے میں بات کی ہے اس نے ان کے کردار و شخصیت کی تعریف کی ہے۔
-
سعادت اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے آیت اللہ بنابی نے بتایا اہم نسخہ
حوزہ/ آیت اللہ بنابی نے کہا: اگر ہم قرآن، انبیائے الہی اور معصومین (ع) کی پیروی کریں اور اپنے زمانے کے امام سے ان کے حقیقی سپاہی ہونے کا عہد کریں تو خدا ہماری ضرور مدد کرے گا۔
-
ورشپ ایکٹ ۱۹۹۱ء پر عمل کیا جائے، آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ
حوزہ؍بورڈ نے حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وہ پہلے یو سی سی کا مسودہ سامنے رکھے تاکہ مسلمان اس پر تبادلہ خیال اور غوروفکر کرسکیں۔ بورڈ نے حکومت سے یہ بھی خواہش کی کہ وہ یقینی بنائے کہ مذہبی مقامات سے متعلق 1991کے قانون کی خلاف ورزی نہ ہو۔
-
(قسط ۳)
کتاب تاریخ جامعہ جوادیہ بنارس سے چند اقتباسات
حوزہ/ بتاریخ ۲ ؍ستمبر ۱۹۲۸ء مطابق ۱۵؍ ربیع الاوّل ۱۳۴۷ھبروز جمعہ کرائے کے مکان میں مدرسہ کا افتتاح عمل میں آیا۔بعدہ‘ علامہ رضی ؒ کے دور میں بمکان حسینی بیگم صاحبہ (جو اہلیہ سید محمود حسن کی تھیں)نے مدرسہ کو بالعوض ہبہ کردیا تھا۔(موجودہ عمارت ) میں مدرسہ منتقل ہوا اور جاری و ساری ہے۔
-
ریوائیول احیاء درس،علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب پروگرام کا انعقاد
حوزہ / ریوائیول احیاء درس علماء کا آن لائن درس اور عوام کے لائیو سوال و جواب میں آج بروز پیر مدرس جناب انجینئر سید حسین موسوی شریک تھے۔
-