۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
حضرت زهرا (س)
حضرت فاطمہ علیہ السلام کے نام اثرات

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں گھر میں نام فاطمہ کے آثار کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " اصول کافی " میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

لایدخل الفقر بیتا فیه اسم محمد او احمد او علی او الحسن او الحسین او جعفر او طالب او عبدالله او فاطمة من النساء.

اگر کسی گھر میں محمد، احمد ،علی، حسن، حسین ،جعفر، طالب، عبداللہ اور (خواتین کے ناموں میں سے) فاطمہ نام ہو تو اس گھر میں فقر و تنگدستی داخل نہیں ہوتی ۔

کافی، ج ۶، ص ۱۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .