۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
الجواد فاؤنڈیشن

حوزہ/ماہ مبارک رمضان میں بستہ کرامات فاطمہ زھرا ع نام سے الجواد فاونڈیشن کی طرف سے لکھنو اور کانپور کے مومنین تک راشن پہونچایا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الجواد فاونڈیشن کی جانب سے انسان دوستانہ خدمت، ھندوستان کہ گوشہ کنار تک پہچ رہی ہے جس سے ملک کے مومنین اور علمای کرام بہت تعریف کر رہے ہیں۔ 

کرونا کی وجہ سے لاک ڈاون میں ضرورت مند افراد بہت پریشان ہیں جس کو دیکھتے ہوئے علمای کرام اور خیرین حضرات مدد کرنے میں مصروف ہیں جس کہ وجہ سے ضرورت مند حضرات کو کچھ راحت ملی ہے الجواد فاونڈیشن کی مہم بستہ کرامت فاطمہ زھرا ع کے نام سے لوگ تک بہت اچھے انداز سے پہچائی جارہی ہے جس کی تعریف علماء اور دانشمند حضرات ستائش کر رہے ہیں۔

یقینا الجواد فاونڈیشن کے صدر مولانا سید مناظر حسین نقوی طلاب کرام کی خدمت کے لئے ایران میں بھی جانے جاتے ہیں جس کی تعریف علمای کرام اور طلاب کرام ہمیشہ کرتے رہتے ہیں مولانا سید مناظر حسین نقوی مسؤلین جامعتہ المصطفی اور مراجع کرام میں بہت محترم افراد میں شمار کیے جاتے ہیں اور متدین اور سادی زندگی کے ساتھ لوگوں کی خدمت کے لئے رات دن لگے رہتے ہیں انہی خوصیات کی بنا پر مولانا سید مناظر حسین نقوی کا سبھی عزت و احترم کرتے ہیں۔

یاد رہے مولانا سید مناظر نقوی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے پیروکار اور انکے چاہنے والوں کے تعلق سے معروف ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .