۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
دومین پیش‌شماره نشریه خبری حوزه‌های علمیه به زبان اردو در قالب الکترونیکی

حوزہ / صدائے حوزہ میگزین کا دوسرا ایڈیشن اردو میں شائع ہو گیا ، اردو میں حوزہ نیوز ایجنسی کی دوسری اشاعت "صدائے حوزہ" حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے شائع ہو گیا ہے. 

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق ،"صدائے حوزہ " کی دوسری اشاعت بھی ،پہلی اشاعت کی طرح پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع اور اس خبر نامے میں دنیائے اسلام کے دینی مدارس کی خبریں اور مراجع عظام و علمائے کرام کے مختلف بیانات اور حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ان کی سیرت طیبہ کے موضوع پر مختلف مقالات نشر کیے گئے ہیں. 


واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کے اردو زبان کے ادارے نے حال ہی میں اپنی سرگرمیوں کاآغازبرصغیرکےمسلمانوں ،دینی مدارس اور علمائے کرام  کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج کرنے کے ساتھ کیا  تھا .

یاد رہے کہ اس سائٹ کی مستقبل قریب میں رسمی طور  پر افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی. 

خبر نامے کی فائل حاصل کرنے کےلیے یہاں کلک کریں.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .