۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
کتاب جلوه ای از نهج البلاغه

حوزہ / کتاب جلوه ای از نهج البلاغه کی دوسری جلد شائع ہوکر منظر عام میں آ گئی ہے۔ یہ کتاب نہج البلاغہ خطبہ نمبر 17 سے لے کر ۷۶تک کی تفسیر پر مشتمل ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کتاب جلوه ای از نهج البلاغه شائع ہو کر بازار میں آ گئی ہے۔ یہ کتاب نہج البلاغہ خطبہ نمبر 17 ۷۶تک کی تفسیر پر مشتمل ہے۔ ان خطبوں کی تفسیر آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کی ہے اور اسے میزان پبلشر نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

نہج البلاغہ کا مطالعہ کرنے کے شوقین حضرات اس کتاب کو "نمایشگاه کتاب حوزه علمیه قم (بیت امام کے ساتھ)»، «کتابفروشی مدرسه فیضیه»، «انتشارات مسجد مقدس جمکران» و «انتشارات زائر (آستان مقدس حضرت معصومه)" سمیت قم شہر کے معروف بک ڈپوز سے حاصل کر سکتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .