۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
عادی سازی روابط با رژیم اسرائیل

حوزہ/ سینکڑوں شیعہ سنی علماء اور دانشور حضرات نے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت میں تقریب مذاہب اسلامی کے بیان پر دستخط کئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بعض عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کے اقدام کی مذمت میں تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے بیانیے پر سینکڑوں شیعہ سنی علماء اور دانشور حضرات نے دستخط کئے ہیں۔

اس بیانیے کا متن اس طرح ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنُوا لا تَتَّخِذُوا الْیَهُودَ وَ النَّصاری‏ أَوْلِیاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِیاءُ بَعْضٍ وَ مَنْ یَتَوَلَّهُمْ مِنْکُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللَّهَ لا یَهْدِی الْقَوْمَ الظَّالِمینَ (مائده ۵۱)

حال ہی میں بعض عرب ممالک نے بہت بڑی خیانت کر کے مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے۔ ان حکام کا بچوں کے قاتل اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا شرم آور اقدام امت اسلامی کے مطالبات اور بالخصوص مظلوم فلسطینیوں کے ستر سالہ جدوجہد کی جانب عدم توجہ ہے۔ اب جبکہ حکومت امریکہ اور اسرائیل کو اپنے ممالک میں عوامی مظاہروں کا سامنا ہے تو اس قسم کے معاہدے اور ان سے تعلقات استوار کرنا استکبار کے نیم جان پیکر کو مصنوعی تنفس فراہم کرنا ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم بہت جلد اسرائیل کو نابود ہوتا ہوا دیکھیں گے۔

 اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے بعض عرب ممالک کا یہ شرم آور اقدام اسلامی تعاون کونسل، عرب لیگ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے قوانین کی خلاف ورزی ہے چونکہ ان شوم معاہدوں سے ملت مظلوم فلسطین کی اپنی سرزمین پر اسرائیل کے وجود کو تسلیم کیا گیا ہے۔

 مختلف مذاہب اسلامی کے علماء نے بھی اس اقدام کو ذلت آمیز قرار دیتے ہوئے ملت فلسطین سے خیانت قرار دیا ہے اور عہد کیا ہے کہ وہ اپنے مؤقف سے ذرا برابربھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

اس بیانیے میں آیا ہے کہ خائنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ فلسطین اور قدس شریف مسلمانوں کے جسم کا حصہ ہیں اور امت اسلامی اور مزاحمتی تحریکوں کی جدوجہد فلسطین کی مکمل آزادی تک ختم نہیں ہوگی۔

اس بیانیہ میں مزید آیا ہے کہ ہم امت اسلامی، اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی(رہ) کے فرمودات پر راسخ ایمان رکھتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا تھا کہ "مسلمانوں کے اتحاد سے اسرائیل بہت جلد صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا"۔

 آج مشرق وسطی میں مزاحمتی تحریکوں سے امریکہ، اسرائیل اور خطے میں ان کے اتحادی خوفزدہ ہیں۔ خطے میں مزاحمتی تحریکوں کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے یہ اقدامات انجام دئے جا رہے ہیں تاکہ ان کامیابیوں پر پردہ ڈالا جاسکے۔

خطےمیں سازشیں کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ خیانت غاصب صہیونیوں کے مقابلے میں امت اسلامی کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں اور یقینا فلسطین، خدا کی مدد اور علماء کرام کے اتحاد وحدت سے آزاد ہو کر رہے گا۔

اس بیانیہ میں مزید آیا ہے کہ ہمیں اس بات کو ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہئے کہ دنیائے اسلام میں مسلمانوں کے درمیان اختلافات عالمی استکبار کے مفاد میں ہیں۔ انتہائی افسوس کے ساتھ ہمیں اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ اسلامی ممالک کے کچھ احکام دشمن کے دام میں آ گئے ہیں اور وہ عملی طور پر اسلام اور مسلمانوں کے مقابلے میں کھڑے ہیں کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا "صدی ڈیل" کا حصہ ہیں اور بعض عرب ممالک حکام کہ جنھیں عوامی حمایت بھی حاصل نہیں ہے وہ اس منصوبے کا حصہ بنے ہوئے ہیں لیکن ان حکام سے(اس اقدام کی وجہ سے) مسلمان ہمیشہ نفرت کریں گے۔

 عہد شکن بزدلوں اور مسلمانوں کے دشمن عالمی استکبار کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ شرم آور اقدام نہ صرف امت اسلامی کے مظلوم فلسطینیوں کے دفاع کے لئے عزم و ارادے میں کوئی خلل ایجاد نہیں کرے گا بلکہ پہلے سے بھی زیادہ مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع پر آمادہ کرے گا۔

آخر میں امید ہے کہ امت اسلامی آیات کریمہ "وَاعتَصِموا بِحَبلِ اللَّهِ جَمیعًا وَلا تَفَرَّقوا"سے تمسک کرتے ہوئے دشمنوں کے مقابلے میں آپس میں متحد ہوکر طاقتور اور سربلند ہو گی۔ ان شاءاللہ تعالی

وہ افراد جنہوں نے اب تک اس بیانیہ پر دستخط کئے ہیں، درج ذیل ہیں:

1۔ شیخ خلیل افرا ، بوشہر بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین

۲. شیخ عزیز بابائی ، صادقیہ، تہران کے امام جمعہ

3۔ شیخ احمد رضا کنعانی ، شہر خارک کے امام جمعہ

4 شیخ محمود خوش خبر، مذہبی کمپلیکس کے ڈائریکٹر

5 شیخ اُمید تورنگ ، قشم کے امام جماعت

6۔ عالم دین خیر اللہ یعقوبی، بہشہر کے اہلسنت امام جمعہ

7۔ جناب رحمان آتشکار ، مہا آباد میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیگل ڈائریکٹر

8۔ ڈاکٹر احمد رضا طاہری ، زاہدان میں آزاد یونیورسٹی(یونیورسٹی آزاد زاهدان) کے ڈائریکٹر

9۔ جناب اردشیر یزدان نژاد ، شہر تالش کے مذہبی اسکالر

10۔ محترمہ ملیحہ درویشی، زابل شہر میں ثقافتی کارکن

۱۱. ڈاکٹر مسیب درویشی ، یونیورسٹی کے پروفیسر

۱۲. ڈاکٹر ماجد شاکر سلماسی ، مصنف

13۔ عالم دین محمد امین سفاری ، فراغی شہر کے امام جمعہ

۱۴. عالم دین عبد الجلیل فرہمنڈ ، صوبہ گلستان کے فرق اور مذاہب کے ماہر

۱۵. ادریس آزموده ، عدلیہ میں فوجداری قانون اور فوجداری میں پی ایچ ڈی اور وکیل

۱۶. مولوی خلیل الرحمان مومنی، تائباد شہر میں سرگرم کارکن

۱۷. حجت الاسلام حمیدرضا غریب رضا، شام میں سپریم لیڈر کے نمائندہ

۱۸. مولوی سید ابراہیم فضل حسینی، مجمع جهانی تقریب کی سپریم کونسل کے ممبر اور ڈائریکٹر

۱۹. آقای حبیب الله زنده فیلی، مدیر کاروانهای حج اهل سنت خراسان رضوی

۲۰. دکتر عثمان یوسفی ، رئیس یونیورسٹی مذاهب اسلامی کردستان

۲۱. شیخ ابراهیم ابراهیمی ،مدرس مدرسه علوم دینی اسماعیلیه قشم

۲۲. دکتر قادر قادری ،عضو تحریک علمی یونیورسٹی پیام نور

۲۳. دکترعبدالله عباسی، مدیر فرهنگی ودانشجویی یونیورسٹی آزاد اسلامی لارستان

۲۴. دکتر مجتبی قادری، استاد یونیورسٹی

۲۵. دکتروحید پورعلی ،رئیس دانشکده علوم انسانی و مسئول دفتر تقریب یونیورسٹی ازاد ارومیه

۲۶. مولوی دکترسید عارف عنایتی

۲۷. شیخ احمد رحیمی، عضو کمیٹی روحانیت قشم

۲۸. دکتر محمد پوریوسف،رئیس یونیورسٹی آزاد آذربایجان غربی

۲۹. دکتر حسنیه حسینی، تحریک علمی یونیورسٹی آزاد زاهدان

۳۰. دکتر کاظم نصیری، مدرس یونیورسٹی مهاباد

۳۱. یوسف نصیری چیانا، وکیل مهاباد

۳۲. دکتر عزیز مژدهی، استاد یونیورسٹی

۳۳. آقای احمد محمدی، جانشین دفتر نمایندگی ولی فقیه در امور اهل سنت کرمانشاه

۳۴. آقای حسن عباسی، گورنر سابق بوکان

۳۵. آقای حسین متانت ،مدیر مالی ٹیلی ویژن مهاباد

۳۶. آقای اکبر قبادی شیشوان ،مدیر روابط عمومی ٹیلی ویژن مهاباد

۳۷. آقای قدرت الله فرزین نژاد، مدیر حراست ٹیلی ویژنی مهاباد

۳۸. آقای بهرام قوی بنیه، مدیر کل ٹیلی ویژنی مهاباد

۳۹. آقای احمد اغوایی، خیر مهابادی

۴۰. دکتر حمید شهابی، رئیس یونیورسٹی آزاد اسلامی واحد تربت جام

۴۱. مولوی محسن زنده فیلی، مدرس دارالحفظ قرآن جامعه الاحناف  تایباد(حافظ کل قرآن)

۴۲. مولوی عبدالولی رودینی، مدرس حوزه علمیه

۴۳. مولوی محمد نورامر حسنی ،مدرس حوزه علمیه و امام مسجد در منطقه رضویه

۴۴. مولوی یعقوب اندختی، مدرس حوزه علمیه جامعه الاحناف

۴۵. مهندس جمشید اکرمی، فعال تقریبی در تایباد

۴۶. مولوی عبدالباسط خطیبی، مدرس حوزه علمیه

۴۷. شیخ سید عدنان حسینی، امام جمعه اهل سنت کال لامرد فارس

۴۸. آقای ولی میرزائی مدرس، یونیورسٹی مذاهب و عضو کمیٹی ارزیابی تقریب

۴۹. آقای سید ابراهیم امامزاده ،معاون فرهنگی جامعه المصطفی

۵۰. مولوی عبداله عبدالرزاقی، مدرس حوزه امام جماعت

۵۱. آقای ناصر محمدی ،دانشیار گروه فلسفه یونیورسٹی پیام نور

۵۲. حجت الاسلام والمسلمین سیدحامد علم الهدی،ماہر امور اهل سنت

۵۳. محمد ابراهیمی نژاد کهنی، عضو کمیٹی علمی یونیورسٹی پیام نور

۵۴. سیدمهدی صالحی، عضوکمیٹی علمی یونیورسٹی ارومیه

۵۵. احمد رحیمی قشمی، عضو کمیٹی روحانیت اهل سنت شهرستان قشم

۵۶. آقای ابراهیم حسین پور،از معتمدین  شهرستان پیرانشهر

۵۷. آقای حسین رشیدی نژاد، عضو کمیٹی علمی یونیورسٹی پیام نور کرمان و رئیس یونیورسٹی پیام نور مرکز کرمان

۵۸. آقای شهرام بدخشی.ماہر مسئول امور روحانیون دفتر نمایندگی ولی فقیه در اهل سنت استان کرمانشاه

۵۹. دکتر حمزه حاجی، یونیورسٹی پیام نورمهاباد

۶۰. کرامت الله آخوند میرزاعلی مدرس حوزه علمیه اسلامیه میرزاعلی یلقی-شهرستان آق قلا

۶۱. آقای ذکریا خیری، اسکیرٹری جامعه اسلامی کارمندان و رئیس خانه احزاب آذربایجان غربی

۶۲. آخوند دردی محمد اولیائی، مدرس مدرسه علوم دینی ربانیه چنارلی گلستان

۶۳. آقای بهرام محمد حکمتی ،معاون اداره ثبت یافت آباد تهران

۶۴. مولوی محمد جعفر محبی، مدیر و مدرس مدرسه دینی خواهران حضرت سمیه در زاهدان

۶۵. حجت الاسلام والمسلمین حسن اسماعیلی، معاون فرهنگی و اموراجتماعی دفتر نمایندگی ولی فقیه در امور اهل سنت استان آ.غ

۶۶. حاج خال محمد اخوند سرفراز، ماہر ارشد فقه ومعارف مدیر ومدرس حوزه علمیه هدایتی ابریشم رازوجرگلان خراسان شمالی

۶۷. خانم سولماز بله زاد، طلبه مدرسه صدیقه الکبرای تالش

۶۸. خانم عاطفه بالایی ،طلبه مدرسه صدیقه الکبرای تالش

۶۹. خانم زینب خمسه، استاد مدرسه صدیقه الکبرای تالش

۷۰. خانم مژگان خلیلی ،استاد مدرسه صدیقه الکبرای تالش

۷۱. خانم ازیتا فاتحی ،استاد مدرسه صدیقه الکبرای تالش

۷۲. خانم شیرین فکری نژاد، استاد مدرسه صدیقه الکبرای تالش

۷۳. خانم خدیجه ساکت، استاد مدرسه صدیقه الکبرای تالش

۷۴. خانم پریسا حمیدی، استاد مدرسه صدیقه الکبرای تالش

۷۵. خانم قزتمام عابدی ،استاد مدرسه صدیقه الکبرای تالش

۷۶. آقای شهریار شیرین پور، مدرس یونیورسٹی

۷۷. آقای سید عسکر اکبری، مدرس یونیورسٹی

۷۸. آقای جمشید غریبی، جانباز جنگ تحمیلی و فرهنگی

۷۹. آقای علی رزمجو، مسئول دفتر امام جمعه و مدرس یونیورسٹی

۸۰. آقای جمشید ابراهیمی، فرهنگی

۸۱. آقای ناصر قلی پور، فعال اجتماعی و فرهنگی

۸۲. آقای سید محمد اعلایی، فعال فرهنگی

۸۳. آقای سید رضا قوامی، فعال قرآنی

۸۴. آقای برزو باقری، فعال فرهنگی

۸۵. آقای رسول عطارد ،فرهنگی

۸۶. آقای شیرزاد مسرور، فعال فرهنگی

۸۷. آقای علی تاروردی زاده، گارڈ ریٹائرڈ و فعال فرهنگی

۸۸. آقای رسول علیقلی زاده، ڈاکٹر و فعال فرهنگی

۸۹. آقای سیدحسین میر اکبری، فعال فرهنگی

۹۰. مولوی سید معصوم عبداللهی، مدرس حوزه علمیه احمدیه تربت جام

۹۱. آقای سلیمان هیوه‌چی، اسکیرٹری منشی خانه وحدت شهرستان گنبدکاووس

۹۲. حاج آخوند عبدالغفور چرکزی،مسئول نمایندگی تبلیغات اسلامی شهر مرزی اینچه برون ،استان گلستان

۹۳. آخوند محمد امین صفری، امام جمعه محترم شهر فراغی

۹۴. شیخ علی ماهیگیر،  امام جمعه شهرستان سیریک

۹۵. مولوی سیدعبدالرحیم رئیسی،ماہر دینی و فرهنگی شهرستان زاهدن

۹۶. آقای سید حسن غزالی خوب، دانش پژوه ارشد موسسه تقریب مذاهب اسلامی

۹۷.غلام سرور نوتی زهی ،رئیس خانه معدن استان سیستان وبلوچستان

۹۸. آقای سعید شه بخش ،مدیر حوزه ریاست دفتر نمایندگی ولی فقیه در امور اهل سنت سیستان وبلوچستان

۹۹. آقای سید محمد طباطبایی، مدیر اقشار وسمن ها

۱۰۰.مولوی عبدالغنی دهانی، امام جمعه اهل سنت

۱۰۱.مولوی اله بخش قاضی زاده ،امام جمعه   شهرستان فنوج استان سیستان وبلوچستان

۱۰۲.ماموستا ملا قادر قادری، امام جمعه محترم پاوه

۱۰۳.ماموستا ملا عبدالرحمن مرادی، امام جمعه اهل سنت کرمانشاه

۱۰۴.ماموستا ملا احمد فخری ،امام جمعه جوانرود

۱۰۵.ماموستا ملا احمد شیخی، امام جمعه ثلاث باباجانی

۱۰۶.ماموستا ملا سید محمد محمدی، امام جمعه روانسر

۱۰۷.ماموستا ملا رشید ثنایی، امام جمعه اهل سنت سرپل ذهاب

۱۰۸.آقای عزت شیخ ،مدیرعلمیه محمدیه تالش

۱۰۹.آقای غیاث الدین بدری ،مدرس علمیه تالش

۱۱۰.آقای خداداد طالبی ،امام جمعه لمر

۱۱۱.آقای تاج الدین برزکوهی، امام جمعه بخش اسالم

۱۱۲.آقای خدمت زرین قبا ،امام جمعه مسجد امام شافعی

۱۱۳.آقای علی پورمحمدی، امام جمعه واروسر اسالم

۱۱۴.آقای جنید بنیادی امام جمعه دیناچال ومدرس

۱۱۵.آقای وجیه الله نظایر، امام جمعه

۱۱۶.آقای امام الدین اسدی، امام جمعه تیتک هشتبر

۱۱۷.آقای فرشید عباسی، امام جمعه

۱۱۸.آقای رحیم الله صابری، مدرس علوم دینی

۱۱۹.مولوی محسن زنده فیلی ،مدرس دارالحفظ قرآن جامعه الاحناف  تایباد(حافظ کل قرآن )

۱۲۰.مولوی عبدالولی رودینی، مدرس حوزه علمیه

۱۲۱.مولوی محمد نور امرحسنی، مدرس حوزه علمیه و امام مسجد در منطقه رضویه

۱۲۲.مولوی یعقوب اندختی ، مدرس حوزه علمیه جامعه الاحناف

۱۲۳.مهندس جمشید اکرمی، فعال تقریبی درتایباد   

۱۲۴.مولوی خیرالله یعقوبی ، امام جماعت مسجد جامع اهل سنت قره تبه بهشهر

۱۲۵.مولوی عبدالباسط خطیبی، مدرس حوزه علمیه مدرس دارالحفظ حوزه دارالعلوم  لتعلیم القرآن و السنه منطقه مشهد – سرخس

۱۲۶.شیخ منصور حسینی، مدیر مدرسه علوم دینی اهل سنت گله دارفارس

۱۲۷.آقای داریوش سلیقه، مدرس مجتمع دینی عمادشهرفارس

۱۲۸.شیخ ناصر صمدی ،امام جمعه شهر اَهِل شهرستان لامرد فارس

۱۲۹.آقای مهندس جمشید روز پیکر ،رئیس اداره آب شهرستان رضوانشهر و پره سر

۱۳۰.دکتر شهرام شهابی، شهردار شهرستان رضوانشهرو پره سر

۱۳۱.مهندس هادی صیادی، بخشدار شهرستان رضوانشهرو پره سر

۱۳۲.مهندس کوروش سعیدی، رئیس کمیٹی شهر شهرستان رضوانشهرو پره سر

۱۳۳.سروان محمد آقایی، فرمانده حوزه بسیج شهرستان رضوانشهرو پره سر

۱۳۴.دکتر سید علی فاطمی ،فعال فرهنگی شهرستان رضوانشهرو پره سر

۱۳۵.دکتر کیومرث مهربخش ،رئیس اسبق شورا شهرستان رضوانشهرو پره سر

۱۳۶.دکتر عزت مرادی، فعال فرهنگی شهرستان رضوانشهرو پره سر

۱۳۷.آقای فریدون جدی فرهنگی و عضو شورا شهرستان رضوانشهرو پره سر

۱۳۸.دکتر هوشمند عزیزی نژاد، رئیس اسبق شبکه بهداشت شهرستان رضوانشهر و پره سر

۱۳۹.آقای حسن محمدی، فوق لیسانس علوم تربیتی اموزش و پرورش شهرستان خواف

۱۴۰.آقای محسن مسچی،معاون امور ایران و مشاور عالی اسکیرٹریکل مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی

۱۴۱.مولوی اسحاق مدنی، نائب رئیس کمیٹی عالی مجمع تقریب

۱۴۲.آخوندعبدالرزاق رهبر،امام جمعه آق قلا

۱۴۳.ماموستا اقبال بهمنی،رئیس مرکز بزرگ اسلامی سنندج

۱۴۴.ماموستا احمد مبارکشایی،امام جمعه نودشه

۱۴۵.حجت الاسلام والمسلمین بهاری،ماہر امور اهل سنت مجمع تقریب مذاهب

۱۴۶.ماموستا باباخاص، امام جماعت پاوه

۱۴۷.ماموستا جلال مرادی، امام جمعه دیواندره

۱۴۸.ملاصادق ساعدی، فعال فرهنگی در کردستان

۱۴۹.آقای حسین پناهی، فعال فرهنگی درکردستان

۱۵۰.خانم زهره یزدان پناه قره تپه، نویسنده, پژوهشگر و مستندساز

۱۵۱.خانم منور شایسته خو، موسسه علمی تحقیقی مکتب نرجس مشهد

۱۵۲.خانم نفیسه فقیهی مقدس مدیرگروه معارف اهل البیت یونیورسٹی اصفهان

۱۵۳.دکتر فرشته مرادی، مسئول امورخواهران نهاد نمایندگی مقام معظم رهبری در یونیورسٹی صنعتی شریف

۱۵۴.خانم سیده صدیقه حجازی،ماہر امور بین الملل سازمان فرهنگ وارتباطات اسلامی

۱۵۵.حجت الاسلام والمسلمین محمد سالار، مدیر موسسه بین المللی علوم ومعارف اهل بیت علیهم السلام

۱۵۶.خانم بتول فلکشاهی، استاد یونیورسٹی و مبلغ اسلامی

۱۵۷.حجت الاسلاام والمسلمین سید عبدالله حسینی، فعال تقریبی در حوزه بین الملل

۱۵۸.خانم فاطمه شیرزاده طاقانکی، مدرس یونیورسٹی الزهرا و زبان دان بعثه

۱۵۹.خانم سوده مصباح، تهیه کننده وکارگردان

۱۶۰.خانم راضیه شکوری الیاتو، فعال فرهنگی

۱۶۱.خانم نفیسه فقیهی مقدس، مدیرگروه معارف اهل البیت- یونیورسٹی اصفهان

۱۶۲.خانم معصومه طاهری، استاد حوزه

۱۶۳.دکتر فاطمه عابدی ،دکترای حقوق بین الملل از تهران،ماہر بین الملل معاونت امور زنان وخانواده ریاست جمهوری

۱۶۴.خانم دکتر ا لهه مرندی، عضوکمیٹی علمی یونیورسٹی الزهرا(س) -تهران

۱۶۵.خانم راضیه پورحیدر ،مدیر مرکز تخصصی تفسیر و علوم قرآنی و حوزه علمیه الزهراء سلام الله علیها-ارومیه

۱۶۶.خانم دکتر رقیه السادات مومن،استاد یونیورسٹی تهران

۱۶۷.خانم  دکتر الهام شریعتی، استاد یونیورسٹی و عضو هئیت علمی یونیورسٹی الزهرا(س)

۱۶۸.خانم ثریا پرمایه، مبلغ وعضو انجمن فرهیختگان استان هرمزگان

۱۶۹.خانم دکتر رقیه ایرندگانی ،مشاور امور بانوان اسبق گورنر ایرانشهر ورئیس قشر زنان سپاه ایرانشهر

۱۷۰.خانم نرجس بیگلری پناه، مسئول فرهنگی و دانشجویی یونیورسٹی مذاهب اسلامی واحد بندرعباس

۱۷۱.خانم دکتر مریم اسماعیلی ،رئیس اداره مطالعات فرهنگی و تبلیغی جامعه الزهرا(س)

۱۷۲.خانم دکتر لاله افتخاری، نماینده سابق مجلس کمیٹی اسلامی

۱۷۳.خانم دکتر عفت شریعتی ، نماینده مجلس کمیٹی اسلامی 

۱۷۴.خانم ثریا ذهابی ،مشاور امور بانوان در سپاه اشنویه

۱۷۵.خانم دکتر  فاطمه سهرابی، استاد یونیورسٹی سنندج

۱۷۶.خانم دکتر اکرم دیّانی دردشتی،استادیاردانشکده اصول الدین تهران،دکترای علوم قرآن وحدیث

۱۷۷.خانم فرشته سلجوقی، مشاور سابق امور بانوان استان خراسان رضوی و مشاور امور بانوان در مناطق آزاد قشم        

۱۷۸.خانم سیده زینب شکروئی ،ماہر واحد خواهران دفتر امور اهل سنت خراسان جنوبی

۱۷۹.خانم دکتر نادره سلیمانی، ڈاکٹر و مدیر درمان یونیورسٹی علوم ڈاکٹری خوی

۱۸۰.خانم عزیزه عسگر زاده، پژوهشگر از استان آذربایجان غربی

۱۸۱.خانم دکتر هانیه حسین نژاد ،بیرجند

۱۸۲.خانم  دکتر فاطمه حسین نژاد،مشهد مقدس

۱۸۳.خانم دکتر طاهره حسین نژاد ، مشهد

۱۸۴.خانم دکتر امل بحرانی ،استاد حوزه از مشهد

۱۸۵.خانم وفا بحرانی ، محقق و حافظ قرآن از مشهد

۱۸۶.خانم عذرا فرزامی، عضو ستاد عتبات و عالیات-ارومیه

۱۸۷.خانم دکتر صدیقه موافق  ،مدرس یونیورسٹی تربت جام

۱۸۸.خانم دکتر سید رضا ، عضو هئیت علمی یونیورسٹی اصول دین-تهران

۱۸۹.خانم دکتر سمانه مهدوی، تهران

۱۹۰.خانم فیروزه اردویی ،عضو کمیٹی شهر تالش   

۱۹۱.خانم عاطفه بابایی، طلبه    

۱۹۲.خانم زهرا واحدی،مسئول حوزه علمیه خواهران استان خراسان شمالی

۱۹۳.خانم عاطفه اسلامی ، طلبه و جهادگر

۱۹۴.خانم بانو خندانی مقدم، مدیر حوزه علمیه آشخانه

۱۹۵.خانم زهره  وضیع  ، استاد  حوزه  بجنورد

۱۹۶.خانم  نسیبه خیرآبادی، معاون فرهنگی حوزه ارومیه

۱۹۷.خانم مریم حضرتی  ،استاد حوزه و یونیورسٹی  

۱۹۸.خانم دکتر محدثی،عضو هئیت علمی یونیورسٹی علوم ڈاکٹری ارومیه 

۱۹۹.خانم دکتر نصیری  ،ریاست بخش درمان خوی

۲۰۰.خانم معصومه  قربانی ،ماہر پژوهش  تربت جام

۲۰۱.خانم ادیسه پروانه ، مدرس یونیورسٹی

۲۰۲.خانم سمیه صالحی ، نماینده کمیٹی شهر و روستا  تربت جام 

۲۰۳.خانم اعظم سقط کار، مدیر حوزه علمیه تربت جام      

۲۰۴.خانم فاطمه فاضل حسینی ،تایباد

۲۰۵.خانم مریم صالحی ،مدرس یونیورسٹی-تربت جام

۲۰۶.خانم فاضله فاضل علیزاده، مدیر حوزه علمیه خواهران تایباد

۲۰۷.خانم فریبا دلشادی ،مسئول بسیج خواهران و محقق- تربت جام      

۲۰۸.خانم سارا سید حسینی، مسئول آموزش یونیورسٹی وحدت  

۲۰۹.خانم خدیجه فاضلی ، فعال اجتماعی در مشهد و بیرجند

۲۱۰.خانم اقدس قربانی محمود آبادی، ریٹائرڈ آموزش وپرورش-فعال اجتماعی

۲۱۱.خانم سید طاهره هاشمی ، مشاور امور بانوان آموزش و پرورش- زاهدان

۲۱۲.خانم فاطمه انصاریان،  سرپرست امور بانوان سازمان تبلیغات اسلامی - سیستان و بلوچستان

۲۱۳.خانم وجیهه السادات طباطبایی ،ماہر بانوان در دفتر نمایندگی ولی فقیه زاهدان

۲۱۴.خانم فاطمه زیرکی ،مسئول کمیٹی حل اختلاف مجتمع شهید نوری زاهدان

۲۱۵.خانم سعیده رضایی ،ریاست یونیورسٹی پردیس فرهنگیان  زاهدان

۲۱۶.خانم فاطمه کیخا ، مسئول بسیج جامعه زنان سیستان و بلوچستان

۲۱۷.خانم ام البنین شهریاری، استاد یونیورسٹی زاهدان

۲۱۸.خانم فاطمیه زرگرپور،استاد یونیورسٹی

۲۱۹.خانم دکتر انسیه بهبودی،ماہر امور بانوان دفتر نمایندگی ولی فقیه هرمزگان

۲۲۰.خانم  شهناز  شکیبا ،مدرس حوزه  علمیه  بندر پل و بندر خمیر        

۲۲۱.خانم شکوفه کراچی، فعال فرهنگی-بستک

۲۲۲.خانم امینه نظر پور، مدرس و ناظر مدرسه علوم دینی میناب بندر کلاهی              

۲۲۳.خانم سهیلا درویشی ، مدرس مدرسه علوم دینی و بندر لنگه    

۲۲۴.خانم  رشیده عالیان ، نویسنده و شاعر و  فعال فرهنگی  بستک              

۲۲۵.خانم فاطمه فهیمی،مسئول پایگاه فرهنگی محله سورو بندر عباس                    

۲۲۶.خانم معصومه هوشمند،  ماہر امور بانوان سازمان تبلیغات

۲۲۷.خانم دکتر مریم  میرزاده ،معاونت آموزشی و فرهنگی یونیورسٹی فرهنگیان پردیس بندرعباس                                     

۲۲۸.خانم  مریم  مهدی آبادی، مشاورامور بانوان و خانواده گورنرای قشم           

۲۲۹.خانم شهلا  امینی ، مدرس و عضو هیت علمی یونیورسٹی بندر عباس            

۲۳۰.خانم  آسیه احمدی ،معاونت پژوهش حوزه علمیه  خواهران بندر عباس 

۲۳۱.خانم مریم غلامی ،مدیر حوزه علمیه خواهران قشم                                       

۲۳۲.خانم مریم ریاضی، مسئول سابق واحد خواهران در نهاد رهبری یونیورسٹی جامع هرمزگان

۲۳۳.خانم صبریه سفاری ، مدرس مدرسه دینی  الهدی -بندر پل       

۲۳۴.خانم ناهید دریایی ، مدرس حوزه طولا ( قشم )       

۲۳۵.خانم فرزانه دریایی، استاد حوزه خواهران طولا ( قشم )           

۲۳۶.خانم صفیه بینوا ،محقق و پژوهشگر - بندر عباس      

۲۳۷.خانم  نرجس بیگلری، مسئول فرهنگی و دانشجویی یونیورسٹی تقریب مذاهب

۲۳۸.خانم رویا بنا کار، مدرس یونیورسٹی هرمزگان  و یونیورسٹی آزاد بندرعباس      

۲۳۹.خانم منیژه رضایی ،ماہر بخشداری مرکزی قشم     

۲۴۰.خانم خدیجه ملاحی، مدرس حوزه خواهران کهنه شهر            

۲۴۱.خانم حلیمه جلالی، مدرس مدرسه دینی خواهران بوچیر 

۲۴۲.خانم خاتوله، مدرس مدرسه دینی  خواهران پارسیان  

۲۴۳.خانم صدیقه  بسطامی،ماہر بانوان و معاونت امور مالی مرکز بزرگ اسلامی شمال کشور   

۲۴۴.خانم صفورا چوگان ، مشاور سابق گورنر بندر ترکمن          

۲۴۵.خانم بی بی زلیخاکر ، نویسنده و مجری تلویزیون                                                          

۲۴۶.خانم طاهره صفریان ،ماہر امور بانوان سازمان تبلیغات اسلامی گلستان                                     

۲۴۷.خانم شهناز محتومی ، فعال اجتماعی - ریٹائرڈ آموزش و پرورش گلستان 

۲۴۸.خانم آی جمال قور چایی، مدیر حوزه علمیه اهل سنت                                                          

۲۴۹.خانم فریده ظفر ،فرهنگی و همسر و فرزند شهید منا

۲۵۰.خانم فاطمه سهرابی، استاد یونیورسٹی و رئیس جمعیت بانوان فرهیخته استان گلستان

۲۵۱.فایق رستمی، امام جمعه سنندج -عضوخبرگان        

۲۵۲.ماموستا عبدالرحمان خدائی، امام جمعه بانه

۲۵۳.ماموستا سیداحمد حسینی، امام جمعه   شهرستان دیواندره   

۲۵۴.ماموستا عبدالله عبدالهی، امام جمعه    شهرستان بانه        

۲۵۵.ماموستا رحیم عباسی، عضو کمیٹی افتاء   

۲۵۶.ماموستا عبدالسلام محمدی، امام جمعه دهگلان      

۲۵۷.ماموستا محمد علی کریمی، امام جمعه   شهرستان دهگلان

۲۵۸.ماموستا عزیز امیری، امام جمعه شهر بلبان آباد شهرستان دهگلان           

۲۵۹.ماموستا سید محسن حسینی، امام جمعه   شهرستان کامیاران           

۲۶۰.ماموستا سیدامجد قضایی، امام جمعه   شهرستان دیواندره   

۲۶۱.ماموستا لقمان محمدیان، امام جمعه اهل سنت شهرستان بیجار  

۲۶۲.سیدامجد قضائی،امام جمعه   دیواندره 

۲۶۳.ماموستا سید احمدحسینی ، امام جمعه زرینه

۲۶۴.ماموستا سیدعلی حسینی،  امام جمعه   شهرک بهاران شهر مریوان     

۲۶۵.ماموستا سیدعبدالقادر حسینی، امام جمعه شهرستان سروآباد      

۲۶۶.ماموستا عبدالرحمان رحمانی، امام جمعه   شهرستان سروآباد

۲۶۷.ماموستا سید حسین حسینی، امام جمعه شهرستان سقز

۲۶۸.ماموستا انور آدمی، امام جمعه   شهرستان سقز   

۲۶۹.ماموستا محمود ابن خیاط، امام جمعه   شهرستان سقز       

۲۷۰.ماموستا سید احسن حسینی، امام جمعه   شهرستان سنندج  

۲۷۱.ماموستا محمد امین راستی، امام جمعه   شهرستان سنندج   

۲۷۲.ماموستا خلیل اله آدابی، عضو کمیٹی افتاء 

۲۷۳.ماموستا حمد شیری، امام جمعه قشلاق شهر

۲۷۴.ماموستا معروف خالدی، امام جمعه شهرک پردیس    

۲۷۵.ماموستا سیدجمال خسروی کردی،   مسجد ارشاد

۲۷۶.ماموستا جهانبخش رحیمی، امام   اهل سنت شهرستان قروه

۲۷۷.ماموستا سیدحیدر مصطفوی، عضو کمیٹی افتاء        

۲۷۸.ماموستا مصصلفی شیرزادی منش، امام جمعه شهرستان مریوان  

۲۷۹.علی سبحانی،امام جمعه    شهرک بهاران مریوان

۲۸۰.ماموستا سیدعزیز روانگرد، امام جمعه دهستان هزارکانیان شهرستان دیواندره

۲۸۱.ماموستا محمدعلی فروتنی، امام جمعه شهر موچش

۲۸۲.آخوند قربان محمد اونق امام جمعه بندر ترکمن

۲۸۳.آخوند خوجه دردی غراوی امام جمعه مراوه تپه

۲۸۴.آخوند احمدی امام جمعه کلاله

۲۸۵.آخوند مدد آقا هوشمند امام جمعه اینچه برون

۲۸۶.آخوند عبدالباسط نوری زاد امام جمعه گنبد کاووس

۲۸۷.آخوند ناصر محمد قزل امام‌جمعه قازانقایه

۲۸۸.آخوند احمد قربانپور امام جمعه فراغی

۲۸۹.آخوند محمد امین آدینه امام جمعه پیشکمر

۲۹۰.مولوی نعمت اله مشعوف امام جمعه محمود آباد گالیکش

۲۹۱.آخوند عبدالرحمان کر امام جمعه بندرترکمن

۲۹۲.حاج محمد آخوند ارادئی مسئول حوزه علمیه عظیمیه قارقی

۲۹۳.حاج قربان محمد آخوند اونق امام جمعه بندرترکمن

۲۹۴.حاج عبدالرحمن آخوند کر امام جمعه بندرترکمن

۲۹۵.حاج کریم آخوند قاری کر مسئول حوزه علمیه سراج بندرترکمن

۲۹۶.شامحمد آخوند قره قول امام جمعه قره قاشلی

۲۹۷.آقای کریم اخوند جارو فعال تقریبی کلاله

۲۹۸.محمد اخوند احمدی امام جمعه   کلاله

۲۹۹.آخوند صلاح الدین گوگلان مدیر مدرسه  علوم دینی ربانی چنارلی

۳۰۰.آخوند محمد امین صفری امام جمعه فراغی

۳۰۱.آخوند عصام الدین گوکلان امام جماعت مسجد مختار روستای چنارلی

۳۰۲.آخوند مرد قلی اخوند احمد زاده امام جمعه داشلی برون

۳۰۳. آخوند جبار نیک نهاد مسئول حوزه علمیه حنفیه گنبد کاووس

۳۰۴. آخوند ممد آقا هوشمند امام جمعه اینچه برون

۳۰۵. آخوند ابوبکر خوجملی امام جمعه نگین شهر

۳۰۶. خانم دکتر لیلا مجدانی مدرس یونیورسٹی و کارآفرین در تهران

۳۰۷. خانم فریده احمدیان وکیل پایه یک دادگستری در تهران

۳۰۸. خانم تهمینه دانیالی استاد یونیورسٹی و مشاور رئیس اتاق تعاون ایران

۳۰۹. خانم عزت السادات میرخانی مدرس حوزه و یونیورسٹی و حقوق دان

۳۱۰. خانم محترم جمالی عضو تحریک مدیره شبکه سازمان‌های غیردولتی زنان کشور

۳۱۱. خانم فاطمه ابراهیمی حقوق دان وعضو تحریک علمی و استاد یونیورسٹی در تهران

۳۱۲. خانم مریم ارشدی کارگزارصندوق ضمانت صادرات ایران

۳۱۳. خانم دکتر لاجوردی فرزند شهید و نماینده مجلس کمیٹی اسلامی

۳۱۴. خانم پروین هدایتی کارآفرین و مشاور اقتصادی شبکه سازمان‌های غیردولتی زنان کشور

۳۱۵. خانم طیبه روشندل، مدیر موسسه خیریه گل نرگس از کرمانشاه

۳۱۶. مولوی عبدالواحد رمضانی، امام جمعه نیلشهر

۳۱۷. شیخ عزیز بابایی، امام جمعه اهل سنت تهران

۳۱۸. شیخ مصطفی نوری،امام جمعه گله دار

۳۱۹. شیخ مصطفی محمودی، امام جمعه چاه محمد حاجی

۳۲۰. مولوی عبدالکریم علیبایی، امام جمعه مشهد ریزه

۳۲۱. سید عبدالباعث قتالی، امام جمعه اهل سنت بندرعباس

۳۲۲. مولوی عبدالحکیم سید زاده، استاد عین العلوم گشت

۳۲۳. ماموستا ابراهیم کریمی، مام مسجد جامع ننله

۳۲۴. مولوی عبدالرشید شه بخش، امام جمعه اهل سنت زابل

۳۲۵. شیخ عبدالواحد خواجوی، امام جمعه اهل سنت شیراز

۳۲۶. شیخ مسعود راهبر، امام جمعه چارک

۳۲۷. دکتر جلیل رحیمی، نماینده تایباد و تربت جام

۳۲۸. دکتر یوسف دیوانی، استاد یونیورسٹی هرمزگان

۳۲۹. آقای یحیی سهرابی، فعال رسانه ای کرد

۳۳۰. ماموستا شیرزاد ایزدی، روحانی اهل سنت مریوان

۳۳۱. دکتر عبدالسلام کریمی، مدیر موسسه کرد نور

۳۳۲. ملاهادی ذکایی، عضو کمیٹی روحانیت جوانرود

۳۳۳. مولوی سید احمد عبداللهی، امام جمعه اسدیه

۳۳۴. ماموستا سید محمد محمدی، امام جمعه روانسر

۳۳۵. ماموستا جوهر محمدی، عضو کمیٹی فتوای سرپل ذهاب

۳۳۶. آقای سید بابا علی برزنجان، مدیر مدرسه دینی برزنجی ریجاب

۳۳۷. آخوند شاگلدی یزدانی، امام جمعه مسجد النبی بجنورد

۳۳۸. ماموستا یحیی اسماعیلی ، امام جمعه تکاب

۳۳۹. ماموستا اسامه مرادی، امام جمعه دولت آباد کرمانشاه

۳۴۰. ماموستا هاشم نوری، امام جمعه اهل سنت قروه

۳۴۱. ماموستا رحیم عثمان زاده، امام جمعه مسجدالرسول سلماس

۳۴۲. شیخ محمد جمالی، امام جمعه اهل سنت کنگان

۳۴۳. ماموستا ابن الخیاط، مدیر مدرسه دینی امام شافعی سقز

۳۴۴. ماموستا مصطفی خاتمی، امام جمعه اشنویه

۳۴۵. آخوند الله وردی مرادی، امام جمعه مسجد خاتم الانبیاء بجنورد

۳۴۶. مولوی عبدالحلیم قاضی، مفتی و مدرس زاهدان

۳۴۷. شیخ محمد صدیق بهجتی، امام جمعه اهل سنت لنگه

۳۴۸. شیخ احمد امین صالحی، مدیر مدرسه علوم دینی رمکان

۳۴۹. شیخ حسین بازماندگان، امام جمعه بندر پل

۳۵۰. شیخ اسماعیل بازدار، امام جمعه اهل سنت بوشهر

۳۵۱. شیخ مصطفی مرادی، امام جمعه دهنو گله دار

۳۵۲. شیخ عقیل شیهک زهی، امام جمعه اهل سنت جاسک

۳۵۳. شیخ احمدرضا کنعانی، امام جمعه خارک

۳۵۴. مولوی جامی الاحمدی، امام جمعه تربت جام

۳۵۵. مولوی احمد سارمی، مدرس عالی مدرسه احمدیه تربت جام

۳۵۶. ماموستا ابراهیم سرخابی، مدیر مرکز بزرگ پیرانشهر

۳۵۷. ماموستادکتر مصطفی محمودی، امام جمعه پیرانشهر

۳۵۸. ماموستا محمد امین عبدالله زاده، امام مسجد النبی پیرانشهر

۳۵۹. ماموستا صلاح تنها، مدرس علوم دینی پیرانشهر

۳۶۰. ماموستا محمد فیروزی، مدرس علوم دینی پیرانشهر

۳۶۱. ماموستا رئوف عمری، مدرس و امام جماعت پیرانشهر

۳۶۲. ماموستا سید محمدامین پارسایی، عضو کمیٹی روحانیت پیرانشهر

۳۶۳. ماموستا ادریس علیزاده ، عضو کمیٹی روحانیت پیرانشهر

۳۶۴. ماموستا عزیز آکنش، امام جماعت مسجد حضرت یوسف(ع)پیرانشهر

۳۶۵. ماموستا دانیال فیروز، مدرس علوم دینی پیرانشهر

۳۶۶. ماموستا عبدالله نادری ، امام جمعه اهل سنت پیرانشهر

۳۶۷. ماموستا عمر شریفی ، عضو کمیٹی روحانیت پیرانشهر

۳۶۸. آخوند محمد خادمی امام جمعه اهل سنت روستای کهنه جلگه از توابع شهرستان مانه و سملقان

۳۶۹. مولوی غلام نبی توکلی امام جمعه اهل سنت تایباد

۳۷۰. محمد آخوند محمدی مدرس حوزه علمیه محمدیه اهل سنت روستای اشرفدره راز و جرگلان

۳۷۱. مولوی غلام حیدر فاروقی مدیر حوزه علمیه الصدیق و امام جمعه محترم اهل سنت بیرجند

۳۷۲. آخوند محمد پروانه امام جمعه اهل سنت روستای حصارچه راز و جرگلان

۳۷۳. مولوی انس رحمتی،امام جماعت مسجد روستای کلاته کاظم تایباد

۳۷۴. آخوند طاهر درخشان روحانی اهل سنت بجنورد

۳۷۵. آخوند بایرام طاغان کوثری امام جماعت اهل سنت مسجد روستای کرپشلی راز و جرگلان

۳۷۶. شا محمد آخوند یزدانی مدرس حوزه علمیه الاظهر دهستان باغلق راز و جرگلان

۳۷۷. مولوی محمد مقدسی امام جماعت مسجد محمد رسول الله بازه شیخ مشهد مقدس

۳۷۸. مولوی عبدالباری صالحی ،مدیر حوزه علمیه مظهرالتوحید تایباد

۳۷۹. حجت الاسلام و المسلمین آقای حسین انصاری، مدیر حوزه علمیه استان گیلان

۳۸۰. حجت الاسلام و المسلمین داوود محسنی، معاون تهذیب حوزه علمیه استان گیلان

۳۸۱. حجت الاسلام و المسلمین علی نوروزی، معاون امور صیانتی حوزه علمیه استان گیلان

۳۸۲. حجت الاسلام و المسلمین حسین جماعتی، معاون پژوهش حوزه علمیه استان گیلان

۳۸۳. حجت الاسلام و المسلمین احسان عرب خراسانی، معاون آموزش حوزه علمیه استان گیلان

۳۸۴. حجت الاسلام و المسلمین حجت محمدی، معاون تبلیغ حوزه علمیه امیرالمومنین علی (ع) رشت

۳۸۵. حجت الاسلام و المسلمین سید نواب حسنی، معاون اجرایی حوزه علمیه امیرالمومنین علی (ع) رشت

۳۸۶. حجت الاسلام و المسلمین سید عبدالباقی اسحاقی، مدیر حوزه علمیه نائب الصدر رشت

۳۸۷. حجت الاسلام و المسلمین مصطفی ریحانی، مدیر حوزه علمیه صالح آباد رشت

۳۸۸. حجت الاسلام و المسلمین احمد رضوانفر، مدیر حوزه علمیه جلالیه آستانه اشرفیه

۳۸۹. حجت الاسلام و المسلمین مجید صادق نژاد، مدیر حوزه علمیه جامع لاهیجان

۳۹۰. حجت الاسلام و المسلمین رمضانعلی صادقی، مدیر حوزه علمیه صاحب الزمان(عج) لنگرود

۳۹۱. حجت الاسلام و المسلمین ولی رضا قربانی حق، مدیر حوزه علمیه آیت الله بهجت(ره) فومن

۳۹۲. حجت الاسلام و المسلمین حسن خانجانی، مدیر حوزه علمیه امام صادق(ع) تالش

۳۹۳. حجت الاسلام و المسلمین قنبر برجی زاده، مدیر حوزه علمیه سفیران هدایت تالش

۳۹۴. حجت الاسلام و المسلمین ناصر صالحی، مدیر حوزه علمیه ولیعصر(عج) آستارا

اساتید سطوح عالی حوزه علمیه و یونیورسٹی. آیات و حجج اسلام و آقایان:

۳۹۵. حسینی نژاد

۳۹۶. رضوی مهر

۳۹۷. سلیمانی تبار اردهالی

۳۹۸. ابوالقاسم عسکری فروشا نی

۳۹۹. سید فضل الله موسوی

۴۰۰. حسن مصباح مقدم

۴۰۱. سید محمود دریا باری

۴۰۲. علی جهانیان

۴۰۳. سید محمد حسینی

۴۰۴. علیرضا محجوبی نژاد

۴۰۵. علی کاظمی

۴۰۶. مرتضی قدوسی

۴۰۷. علی اکبرامامی حجتی

۴۰۸. حمید رضا شاهوردی(مهدوی خوانساری)

۴۰۹. حسین فلاح مبارکه

۴۱۰. فضل الله غلامعلی تبار

۴۱۱. مهدی علوی مهر

۴۱۲. عباسعلی رفعتی

۴۱۳. علی اکبر حسینی

۴۱۴. محمد مهدی گرجیان

۴۱۵. منوچهرآقایی

۴۱۶. حسین پژوهنده

۴۱۷. ولی الله لونی

۴۱۸. عباسعلی مقدم

۴۱۹. سیدمحسن سعیدی

۴۲۰. حسنعلی خزائلی

۴۲۱. غیبی مصطفی

۴۲۲. محمد بابکی

۴۲۳. علی اکبر بذرگری

۴۲۴. مهدی دریاباری

۴۲۵. مهدی خلیلی مهر

۴۲۶. سیدحسن سعیدی

۴۲۷. علی اصغر شیرین آبادی

۴۲۸. میثم صفری

۴۲۹. حسین شایعی

۴۳۰. عبدالرضا محمودی

۴۳۱. سیدحسن فتحی

۴۳۲. محمدعلی حججی

۴۳۳. محمد مهدی احسانی فر

۴۳۴. عبدالحمید مردانی

۴۳۵. مهدی اسلامی

۴۳۶. سید مهدی مدرسی

۴۳۷. مهدی درگاهی

۴۳۸. فیاض تقی نژاد

۴۳۹. سیدحمید جزائری

۴۴۰. رضا خیبری

۴۴۱. محمد علی ضیایی

۴۴۲. فرزاد صیادی گیلانی

۴۴۳. داود عابدی اردکانی

۴۴۴. سید محمد مهدی راجی

۴۴۵. سید جلال رضوی همدانی

۴۴۶. مرتضی ربانی مقدم

۴۴۷. مهدی اعلایی

۴۴۸. محمد روحانی بیدگلی

۴۴۹. سید سعید ملکی

۴۵۰. محمدسعید واعظی

۴۵۱. محمود حسنی نژاد مغنی

۴۵۲. مصطفی گیلانیان امیری

۴۵۳. سید مرتضی صالحی ساداتی

۴۵۴. حسین شایعی

۴۵۵. سید عباس سید کریمی

۴۵۶. مهدی سجادی امین

۴۵۷. حسن خادمی کوشا

۴۵۸. مهدی رهنما

۴۵۹. محمد رضا قضایی

۴۶۰. عبدالمجید زهادت

۴۶۱. محمدعلی  اخویان

۴۶۲. محمد سربخشی

۴۶۳. قادر غدیری

۴۶۴. سید مجید شیخ الاسلام

۴۶۵. محمد مهدی عباسی آغوی

۴۶۶. علی میثمی تهرانی

۴۶۷. اسماعیل عفت پناه نهزمی

۴۶۸. محمد حسن شعبانی"

۴۶۹. مسیح الله آصفی

۴۷۰. مصطفی انزابی

۴۷۱. علی احتشام

۴۷۲. مهدی طیبی

۴۷۳. سجاد شریفی

۴۷۴. زهیربلندقامت پور

۴۷۵. عبد الجواد غفاری

۴۷۶. مجید رجبی

۴۷۷. اسماعیل زارعی نصرالله پور

۴۷۸. محمد باقر طاهری ازاد

۴۷۹. لطف الله اشراقی

۴۸۰. محمدرضا قربانی

۴۸۱. یاسر فتاحی

۴۸۲. محمدحسین عبدی

۴۸۳. حیدر شکوهی

۴۸۴. عبدالرحمن نجفی عمران

۴۸۵. روح‌اله حریزاوی

۴۸۶. محمد افخمی اردکانی

۴۸۷. سید علی محمد مصطفوی نژاد

۴۸۸. مسعود محمد مفخمی

۴۸۹. عبدالله شامی زاده

۴۹۰. رضا اسکندری

۴۹۱. عباسعلی سلیمانی

۴۹۲. سیدطالب موسوی

۴۹۳. محمدحسین نوری

۴۹۴. فرحانی خبرگان خوزستان

۴۹۵. محمد کاظم عارفی

۴۹۶. حسن هاشمی نوربخش

۴۹۷. علی سپهری

۴۹۸. محمد هادی جوادی گیلانی

۴۹۹. محمدحسن راشدی

۵۰۰. عادل فرساد دوست

۵۰۱. سید میر آقا محسنی

۵۰۲. رحیم محمدی ایلامی

۵۰۳. داود نوری اسبگرانی

۵۰۴. عطا  رستگارفر

۵۰۵. حسین زارعی طاهر

۵۰۶. محسن علوی افضل

۵۰۷. محمد جواد تاکی

۵۰۸. جواد کردی شاهرودی

۵۰۹. مجید فرجزاده

۵۱۰. سید مجید غنایی

۵۱۱. نصرالله سخاوتی

۵۱۲. سید رضی قادری

۵۱۳. میثم الیا

۵۱۴. سید هادی روحانی

۵۱۵. سید محمد جواد سبحانی

۵۱۶. محسن حسن زاده لیله کوهی

۵۱۷. سید جواد حسینی

۵۱۸. هادی عامری شهرابی

۵۱۹. مرتضی شریفی اشکوری

۵۲۰. سید مرتضی مرتضوی درچه

۵۲۱. داود اسدی

۵۲۲. عزیزالله مهریزی

۵۲۳. مرتضی ترابی

۵۲۴.  علیرضا لیا قتی

۵۲۵.  سیدحسن سیدپورآذر

۵۲۶. مهدی عبدی کرمانشاهی

۵۲۷. حسین اعلمی

۵۲۸. داود عباسی

۵۲۹. محمود امیریان

۵۳۰. سید جواد مرتضوی شاهرودی

۵۳۱. موسی هلودی

۵۳۲. صمد صمدی

۵۳۳. موسی هلودی

۵۳۴. محمد استوار میمندی

۵۳۵. حمیدرضا ابراهیمی

۵۳۶. حسام الدین ربانی

۵۳۷. محسن عباسی کیا

۵۳۸. مصطفی هروی

۵۳۹. احمد بهی

۵۴۰. سید علی تقوی

۵۴۱. سید محمد جواد شریعتمدار

۵۴۲. سید حامد طاهری

۵۴۳. حمید فلاح نژاد

۵۴۴. مجتبی فلاحتی دولت آبادی

۵۴۵. سید علی ذکری

۵۴۶. حامد دارابی نیا

۵۴۷. سید اسماعیل حسینی مقدم

۵۴۸. سید هادی تقوی دهاقانی

۵۴۹. ناصر فقیه

۵۵۰. قاسم آبسواران

۵۵۱. علی اصغر گرجی همدانی

۵۵۲. روح اله حبیبیان

۵۵۳. احمد کردی لواسانی

۵۵۴. مهدی زارع بیدکی

۵۵۵. اسدالله کریمی

۵۵۶. میر رحمان سید تقی زاده

۵۵۷. ناصر محرر

۵۵۸. حمید دهقان

۵۵۹. روح اله روزبهانی

۵۶۰. علی اصغر قرائتی

۵۶۱. میثم یوسفی

۵۶۲. مهدی موری

۵۶۳. محمد حسن فاطمی

۵۶۴. حمید رضا صدری کلوانی

۵۶۵. مهدی خطیبی

۵۶۶. محمد هادی مصلحی

۵۶۷. عباس رحیمی

۵۶۸. محمد حسین هوشیاری

۵۶۹. احمد فرحانی

۵۷۰. عبدالکریم فرحانی

۵۷۱. محمد پورفیاض

۵۷۲. سید مرتضی میرکتولی

۵۷۳. سید محمد علی فقیهی

۵۷۴. ابوالحسن بارانی

۵۷۵. حسین رفیعی

۵۷۶. حسن احمدی شاهرودی

۵۷۷. مهدی جان محمدی

۵۷۸. محمد امین صفائی زاده

۵۷۹. سید مجتبی میردامادی

۵۸۰. سعید سواری

۵۸۱. توکل اکبرنژاد

۵۸۲. احمد پروائی) نماینده مجلس خبرگان رهبری از استان گیلان(

۵۸۳. مهدی عینی

۵۸۴. احسان عا بدین پور

۵۸۵. عبداله عباسی

۵۸۶. مجتبی رهبر

۵۸۷. محمد رئیسی

۵۸۸. حمید خا نزاده

۵۸۹. عباسعلی آراد

۵۹۰. سیداصغر سعادت میرقدیم لاهیجی

۵۹۱. غلامعلی یعقوبی گلوردی

۵۹۲. اسدالله فتحی نیا

۵۹۳. داود دهقانی

۵۹۴. اسماعیل احمدی منش

۵۹۵. عبدالجواد ابراهیمی فر

۵۹۶. دکتر حسن خرمی ارانی

۵۹۷. محمد شاه توکلی

۵۹۸. روزبه برکت رضایی

۵۹۹. حمید روشن بین بروجردی

۶۰۰. سید محمد فاطمی ابهری

۶۰۱. سیداحمد فاطمی

۶۰۲. خیرالله نیکزاد

۶۰۳. جواد عابدینی

۶۰۴. ابوالحسن کوهکن

۶۰۵. دکتر حسن خرّمی ارانی

۶۰۶. محمد رضا شیرزادی

۶۰۷. سیداحمدحسینی

۶۰۸. علیرضا اصغری

۶۰۹. سید محمد هادی حجازی

۶۱۰. مجتبی عبدخدایی

۶۱۱. محمد جعفری

۶۱۲. محمد واعظی پور

۶۱۳. سید مجتبی رحمانی

۶۱۴. حسین احمدی شاهرودی

۶۱۵. مصطفی صفاری

۶۱۶. مصطفی عباسی

۶۱۷. علی جعفری

۶۱۸. سیداحد حسینی همدانی

۶۱۹. سید علی اصغر علوی

۶۲۰. سید محمد باقر جوادی

۶۲۱. محمدهادی عباسی

۶۲۲. حسن آخوند قرقی

۶۲۳. غلامرضازاهدی تبار

۶۲۴. نقی وحیدی رشخواری

۶۲۵. سید نورالدین شریعتمدار جزایری

۶۲۶. علی اصغر همتیان

۶۲۷. سید محمود فریمانه

۶۲۸. سید محمد عای میرکریمی

۶۲۹. سیدرحیم توکل

۶۳۰. حسین شهسواری

۶۳۱. مصطفی محمد صالحی دارانی

۶۳۲. محمد غیاثی

۶۳۳. سیدمحمد مهدی حسینی تبار

۶۳۴. سید مسعود نجم الهدی

۶۳۵. سید رضا فاطمی نیا

۶۳۶. سید حسین فاطمی

۶۳۷. محمد حسین احسانی

۶۳۸. سعید صلح میرزایی

۶۳۹. ابراهیم امیراکبری

۶۴۰. سید محمد رضا واعظی

۶۴۱. رحیم ابوالحسینی

۶۴۲. مرتضی اسماعیلی

۶۴۳. مصطفی احمدی کوپائی

۶۴۴. غلامرضا  مهدوی

۶۴۵. قربانعلی صمدی

۶۴۶. سید منذرحکیم

۶۴۷. مجید محمدی

۶۴۸. حسن رضایی مهر

۶۴۹. احمد فرهودی

۶۵۰. روح‌الله سوری

۶۵۱. عباسعلی مقدم

۶۵۲. محسن احمدی

۶۵۳. محسن رحمانیان

۶۵۴. سید عظیم حسینی میانجی

۶۵۵. سید اکبر طباطبایی

۶۵۶. محمد صادق عباسی آغوی

۶۵۷. محمدمحسن حاجی حیدری

۶۵۸. محمد طاهری

۶۵۹. سید عظیم حسینی میانجی

۶۶۰. جواد رجبی

۶۶۱. اصغر فاضلی

۶۶۲. علی اکبر الهی آل آقا

۶۶۳. علی محبی

۶۶۴.  عباس بادله طارسی

۶۶۵. سید محمد امین خراسانی

۶۶۶. محمد جواد تفسیری

۶۶۷. ابوالفضل رهنما

۶۶۸. علی زمانی کسبی

۶۶۹. مهدی صنیعی

۶۷۰. سید محمد ابراهیم مومنی

۶۷۱. غلامرضاابراهیمی

۶۷۲. حیدر ضیائی

۶۷۳. محمد اسماعیل مشفقی پور

۶۷۴. سید قدرت الله ناصری

۶۷۵. مصطفی مهدیان

۶۷۶. منصور زارعی

۶۷۷. نصرت الله عباسی

۶۷۸. محمود محققیان

۶۷۹. سید اسحاق نجاتی

۶۸۰. هومن سنایی اصل

۶۸۱. محمد معروفی

۶۸۲. محمد جواد مجتهدی

۶۸۳. سید مهدی محمدی

۶۸۴. علی عزیزیان

۶۸۵. احسان مرادی

۶۸۶. محمد کریمی

۶۸۷. سید محمد میراحمدی

۶۸۸. اسداله قرائی

۶۸۹. امیر درویش متولی

۶۹۰. عباس بهشتی

۶۹۱. سید محمد انور علوی

۶۹۲. سیدتقی امامی

۶۹۳. ابراهیم احمدی احمدآباد ی

۶۹۴. ابوالفضل داودی مهر

۶۹۵. محمود الهی

۶۹۶. رحیم سالمی

۶۹۷. محمد مهدی ‌مزاری

۶۹۸. سید محمد باقر مکی

۶۹۹. احمد اکرامی

۷۰۰. احمد امین

۷۰۱. حیدر بهرمن

۷۰۲. علی رحمانی سبزواری

۷۰۳. احمد ابراهیمی خراسانی

۷۰۴. محمدرضا خلیل زاده

۷۰۵. عباس رحیمی مزرعه شاهی

۷۰۶. حسین تاجیک

۷۰۷. حسین انصاری

۷۰۸. سید محمد مهدی حسینی

۷۰۹. علی مؤمن

۷۱۰. جواد کاظم خانلو

۷۱۱. محمد فلاحی قمی

۷۱۲. سید عبدالله طواف زاده حقی

۷۱۳. رمضان صالحی

۷۱۴. علی اعلائی بنابی

۷۱۵. کمیل قنبرزاده

۷۱۶. مرتضی خاکساردوست

۷۱۷. سید علی آل طیب

۷۱۸. احمد خوانساری

۷۱۹. دکتر سید حمید جزایری

۷۲۰. محمد حلیمی

۷۲۱. سید محمد واسعی

۷۲۲. سید محمد مرتضوی

۷۲۳. محمود عبدالهی

۷۲۴. سید مهدی سید موسوی

۷۲۵. علی‌ر بانی‌گلپایگا نی

۷۲۶. سید محمود مرتضوی شاهرودی

۷۲۷. سید رسول جعفری آملی

۷۲۸. سید تقی رضائی جواهریان

۷۲۹. عبدالعلی توجهی

۷۳۰. احمدفرخی

۷۳۱. علی ماہر

۷۳۲. محمود حبیبی

۷۳۳. مهدی گرامی پور

۷۳۴. علی محمدزاده خضرببگی

۷۳۵. مهدی احمدی

۷۳۶. حسن برزگر

۷۳۷. محمد باقرتحریری

۷۳۸. مرتضی محمدی نجات

۷۳۹. حمید حائری

۷۴۰. سیداسماعیل حسینی

۷۴۱. محمد حدادی

۷۴۲. حجت الله اردشیری لردجانی

۷۴۳. عیسی ساجدی فر

۷۴۴. عبدالوهاب ابراهیم زاده

۷۴۵. سیدجوادهاشمی صالح خانی

۷۴۶. رضا فروغی

۷۴۷. علی جاوید

۷۴۸. منصور قابشی

۷۴۹. مرتض اخوان قاسمی

۷۵۰. احمد محمدی مجد

۷۵۱. سید محمود وزیری

۷۵۲. سید محمد رضا طالبیان

۷۵۳. منصور اسدی

۷۵۴. وحید خدابخشی

۷۵۵. سعید رهایی

۷۵۶. محمد جواد انصاری

۷۵۷. سیدمهدی علوی غازانی

۷۵۸. سیدمهدی موسوی

۷۵۹. محمدباقر قیومی

۷۶۰. مصطفی دُرّی

۷۶۱. رضا اعزازی

۷۶۲. سیدحسین پرهیزکار

۷۶۳. حسین رجبی

۷۶۴. رجبعلی مقیسه

۷۶۵. منصور ملانوری شمسی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .