۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
News ID: 365046
14 جنوری 2021 - 13:33
حدیث روز

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں عبادت گزار ترین شخص کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب أعیان الشّیعة سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

أعْبَدُ النّاسِ مَنْ أقامَ الْفَرائِضَ

امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں میں سب سے زیادہ عبادت گزار وہ شخص ہے جو (سب سے پہلے) واجبات ِ الہی انجام دے۔

أعیان الشّیعة، ج ۲، ص ۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .