۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
جے ایس او پاکستان سيہون ڈويژن

حوزہ/ جے ایس او سيہون کے ڈویژنل صدر برادر محسن على ساجدى اور جے ایس او پاکستان سيہون ڈويژن کے ڈویژنل وفد کى صوبائى صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی سے ضلع نوشہرو فیروز میں ملاقات۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جے ایس او سيہون کے ڈویژنل صدر برادر محسن على ساجدى اور جے ایس او پاکستان سيہون ڈويژن کے ڈویژنل وفد کى صوبائى صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی سے ضلع نوشہرو فیروز میں ملاقات۔

تنظيمى امور اور تمام ڈویژنل مسائل پر اہم گفتگو کى گئى، ڈويژنل صدر برادر محسن عل اور ديگر وفد کے اراکین نے ڈويژن کو مزيد فعال بنانے کے لئے رہنمائى لى، اور صوبائى صدر علامہ سید ناظر عباس تقوى نے 14 فروری کو سکہر پريس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک نکلنے والى لانگ مارچ کى دعوت دى اور ڈويژن کى طرف سے مکمل طور پر يقين دہانى دى گئى۔ 

علامہ ناظر عباس تقوى نے ڈويژن کى صورتحال کا جائزہ ليا، اس موقع پر صوبائى اعزازى نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان سندھ و مرکزى رکن نظارت جے ايس او پاکستان زوار دوست على ونگانى بہى موجود۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .