۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

حوزہ/ مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، جناب سید ذیشان حیدر شمسی کی مرکزی رہنماء شیعہ علماء کونسل پاکستان و مرکزی رکن نظارت جے ایس او پاکستان علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر الحسن میثمی سے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کراچی/ مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، جناب سید ذیشان حیدر شمسی کی مرکزی رہنماء شیعہ علماء کونسل پاکستان و مرکزی رکن نظارت جے ایس او پاکستان علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر الحسن میثمی سے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

ملاقات میں علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر الحسن میثمی کو تحفظ عزا لانگ مارچ کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ علامہ صاحب نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے جوانوں کی خدمات کو سراہا۔

اس موقع پر مرکزی اطلاعات سیکرٹری جناب ذیشان حیدر، صوبائی آرگنائزر سندھ برادر تقی مغل، ڈویژن حیدرآباد کے صدر برادر آذان کاظمی ہمراہ موجود تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .