۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
News ID: 366211
2 مارچ 2021 - 16:56
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۱۸رجب المرجب ۱۴۴۲؛وفات ابراہیم فرزند پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:

عیسوی: Monday - 02 March 2021

منگل: 18رجب 1442

منسوب دن:

زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام

باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام

رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام

آج کے اذکار:

- یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)

- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)

- یا قابض (903 مرتبه) حاجت برآوری کے لیے

اہم واقعات:

وفات حضرت ابراهیم پسر حضرت رسول اکرم، 10ه-ق

آغاز خلافت یزید لعنة الله علیه، 60ه-ق

درپیش مناسبتیں:

▪️7 روز تا شهادت امام موسی کاظم علیه السلام

▪️8 روز تا وفات حضرت ابوطالب علیه السلام

▪️9 روز تا مبعث حضرت رسول صلی الله علیه و آله و سلم

▪️15 روز تا ولادت امام حسین علیه السلام

▪️16 روز تا ولادت حضرت عباس علیه السلام

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

حضرت ابراہیم (8-10 ہجری) ، رسول خدا (ص) اور ماریہ قبطیہ کے بیٹے، جو تقریباً دو سال تک پہنچنے کے بعد فوت ہوگئے تھے اور ان کی وفات کے دن سورج گرہن ہوا تھا۔

 نبی اکرم (ص) نے گرہن اور ابراہیم کی موت کے درمیان کسی طرح کے رابطے کی نفی کے لیے ارشاد فرمایاا:"سورج اور چاند کو کسی کی موت کی وجہ سے گرہن نہیں لگتا"۔ حضرت ابراہیم کو عثمان بن مظعون کی قبر کے پاس باقیع میں دفن کیا گیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .