۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
ماه رمضان

حوزہ/ امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان نامی مقابلے کے میدان کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول"سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت كا مکمل متن اس طرح ہے؛

قال الامام الحسن عليه السلام: 

إنَّ اللّه َ جَعَلَ شَهرَ رَمضانَ مِضمارا لِخَلقِهِ فَیستَبِقونَ فیهِ بِطاعَتِهِ إلی مَرضاتِهِ.

خدا وند متعال نے ماہ رمضان کو اپنے بندوں کے لئے مقابلے کا میدان قرار دیا ہے تاکہ وہ خدا کی خوشنودی  حاصل کرنے کے لیے اس کی اطاعت میں ایک دوسرے سے سبقت حاصل کریں۔

تحف العقول' ص ٢٣٦

تبصرہ ارسال

You are replying to: .