۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں جھوٹ بولنے کے دنیوی اثر کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الترغيب و الترهيب" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

الكِذبُ يَنقُصُ الرِّزقَ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جھوٹ رزق و روزی کو کم کر دیتا ہے۔

الترغيب و الترهيب : ۳/۵۹۶/۲۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .