۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
رمضان المبارک کے تیئیسویں دن کی دعا

حوزہ/ خدایا میرے گناہوں اور میرے عیوب کو دور فرما ،اور میرے دل کو اس مہینے میں تقوی و پرہیز گاری کے لئے مہیا کر، اے گنہگاروں کی لغزشوں سے چشم پوشی کرنے والے۔

حوزہ نیوز ایجنسی رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللھم اغسلنی فیہ من الذنوب وطھرنی فیہ من العیوب وامتحن قَلْبی فیہ بِتقوى القلوب یا مقیل عثرات المذنبین.

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

خدایا میرے گناہوں اور میرے عیوب کو دور فرما ،اور میرے دل کو اس مہینے میں تقوی و پرہیز گاری کے لئے مہیا کر، اے گنہگاروں  کی لغزشوں سے چشم پوشی کرنے والے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .