۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز کو خفیف اور سبک سمجھنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "فروع کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

لا ینال شفاعتنا من استخفّ بالصلاة

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی نماز کو خفیف اور سبک جانے گا ہماری شفاعت اس کے شاملِ حال نہیں ہو گی۔

فروع کافی، ج ۳، ص ۲۷۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .