۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے شخص کا تعارف کرایا ہے جس کی زیارت کے لئے وہ خود جاتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

مَنْ زَارَنِي أَوْ زَارَ أَحَداً مِنْ ذُرِّيَّتِي زُرْتُهُ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ فَأَنْقَذْتُهُ مِنْ أَهْوَالِهَا

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص میری یا میرے فرزندوں میں سے کسی کی زیارت کرے گا تو میں قیامت کے دن اس کی زیارت کروں گا اور اسے اس دن کے خوف و وحشت سے رہائی عطا کروں گا۔

کامل الزیارات / ترجمه ذهنی تهرانی، ج ۱، ص ۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .