۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۲ذی القعدہ۱۴۴۲-۳جولائی۲۰۲۱

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
سنیچر:۲۲ذی القعدہ۱۴۴۲-۳جولائی۲۰۲۱

عطر قرآن:
وَّيَرۡزُقۡهُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَحۡتَسِبُ‌ ؕ وَمَنۡ يَّتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسۡبُهٗ ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ اَمۡرِهٖ‌ ؕ قَدۡ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَىۡءٍ قَدۡرًا﴿سورۃ 65 - الطلاق - آیت 3﴾اور اسے ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جس کا خیال بھی نہیں ہوتا ہے اور جو خدا پر بھروسہ کرے گا خدا اس کے لئے کافی ہے بیشک خدا اپنے حکم کا پہنچانے والا ہے اس نے ہر شے کے لئے ایک مقدار معین کردی ہے۔
عطر حدیث:
قال الامام الحسين عليه السلام:اذا وردت على العاقل لمة قمع الحزن بالحزم و قرع العقل للاحتيال؛جب کسی عقلمند شخص کے لئے کوئی مشکل پیش آتی ہے تو وہ اس کو ہوشیاری اور دوراندیشی کے ذریعے حل کرتا ہے اور عقل کو چارہ جوئی کرنے پر آمادہ کرتا ہے۔(نزهة الناظر ص /84/13)
منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم
اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه)
رونما واقعات:
……

درپیش مناسبتیں:
▪️7 روز تا شهادت امام جواد علیه السلام
▪️14 روز تا شهادت امام محمد باقر علیه السلام
▪️16 روز تا روز عرفه
▪️17 روز تا عید قربان
▪️22 روز تا ولادت امام هادی علیه السلام
▪️25روز تا عید غدیر
▪️38روز تا اول محرم

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .