۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
News ID: 371650
25 اگست 2021 - 02:58
نصیحت علنی

حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی خصوصیات کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذا نَظَرَ اعْتَبَرَ

امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مومن جب بھی غور و فکر کرتا ہے تو نصیحت حاصل کرتا ہے۔

تحف العقول، ص ۲۳۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .