۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم نے ایک روایت میں خوش اخلاق انسان کو بہترین انسان قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم:

خِيَارُكُمْ أحاسِنُكُمْ أخْلَاقا، الّذِينَ يَألَفُونَ وَ يُؤلَفُونَ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم نے فرمایا:

تم میں سے بہترین انسان بااخلاق ترین انسان ہیں وہ جو دوسروں سے محبت کرتے ہیں اور (پھر) ان سے بھی محبت کی جاتی ہے۔

تحف العقول: ص۴۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .