۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
آیت الله العظمی سبحانی در دیدار وزیر بهداشت

حوزہ/ فقہ اور طب کا موضوع ایک ہے اور یہ یکسانیت مداوم ہے کیونکہ یہ دونوں علوم ایک دوسرے سے بغل گیر ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ سبحانی نے وزیر صحت برائے معالجہ و طبی تعلیم ڈاکٹر بہرام عین اللہی  سے ملاقات میں کہا: فقہ اور طب کا موضوع ایک ہے اور یہ یکسانیت مداوم ہے کیونکہ یہ دونوں علوم ایک دوسرے سے بغل گیر ہیں۔ 

آپ نے مزید یہ کہا کہ: نئی حکومت کے بڑے اقدامات ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں جس نے کوتاہ مدت میں لوگوں کی بڑی خدمت انجام دیا ہے جس کے ہم شکرگزار ہیں اور تمام ارکان کے حق میں دعا گو ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .