۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
حجۃ الإسلام و المسلمين محمد حسين حيدرى

حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے تعلیمی تربیتی کمپلکس سکردو کے دورے کے دوران علاقے کے عمائدین اور کمپلکس کے منتظمین سے بھی ملاقات کی جس میں جاری امور اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا گیا اور دینیات سنٹر کے معلمین اور مکتب میں زیر تعلیم بچوں اور بچیوں سے بھی ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے تعلیمی تربیتی کمپلکس سکردو کے دورے کے دوران علاقے کے عمائدین اور کمپلکس کے منتظمین سے بھی ملاقات کی جس میں جاری امور اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا گیا اور دینیات سنٹر کے معلمین اور مکتب میں زیر تعلیم بچوں اور بچیوں سے بھی ملاقات کی۔

اس وقت دینیات سنٹر میں 76 طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں اور دو  معلمات بچوں کی تعلیم و تربیت میں مشغول ہیں۔ حجة الإسلام و المسلمين محمد حسين حيدرى نے جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے دونوں معلمات کی حوصلہ افزائی کیلئے مختصر ہدیہ بھی پیش کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .