۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
یوم ولادت نبی اکرم و فرزند رسول امام جعفر صادق (ع) کے مبارک ‏موقع پر وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں اور ملک کے حکام سے خطاب

حوزہ/ پیغمبر اکرم کی ولادت نوع بشر کی زندگی میں ایک نئے دور کا سرآغاز ہے۔ ‏یہ بشارت ہے کہ ارادہ خداوندی اور بشریت پر فضل پروردگار کا نیا باب وا ‏ہوا ہے۔ ‏

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یوم ولادت نبی اکرم و فرزند رسول امام جعفر صادق علیہما السلام کے مبارک ‏موقع پر وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں اور ملک کے حکام سے خطاب: ‏

پیغمبر اکرم کی ولادت نوع بشر کی زندگی میں ایک نئے دور کا سرآغاز ہے۔ ‏یہ بشارت ہے کہ ارادہ خداوندی اور بشریت پر فضل پروردگار کا نیا باب وا ‏ہوا ہے۔ ‏

یوم ولادت نبی اکرم و فرزند رسول امام جعفر صادق (ع) کے مبارک ‏موقع پر وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں اور ملک کے حکام سے خطاب

تبصرہ ارسال

You are replying to: .