۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ/ حضرت پيامبر اکرم صلى ‏الله ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں حلال روزی کمانے والوں کے ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كنزالعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

إنَّ اللّه َ يُحِبُّ أن يَرى عَبدَهُ تَعِبا في طَلَبِ الحَلالِ

حضرت پيغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

خداوندِ عالم کو پسند ہے کہ وہ اپنے بندے کو حلال روزی کی جستجو میں تھکا ہوا دیکھے۔

كنزالعمال، ح 9200

تبصرہ ارسال

You are replying to: .