۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ و سلم نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین مخلوق کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

الخَلقُ عِيالُ‌ اللَّهِ‌، فَأَحَبُّ الخَلقِ إلَى اللَّهِ مَن نَفَعَ عِيالَ‌ اللَّهِ‌، وأدخَلَ عَلى‌ أهلِ بَيتٍ سُروراً

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

خدا کی مخلوق اس کے عیال (کی مانند) ہیں اور خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین وہ ہے کہ جو خدا کے عیال (خاندان) کو فائدہ پہنچائے اور انہیں خوشحال کرے۔

الكافي، ج ۲، ص ۱۶۴، ح ۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .