۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
News ID: 376175
12 جنوری 2022 - 04:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برے اخلاق کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

مَن ساءَ خُلُقُهُ ضاقَ رِزقُهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس کا اخلاق برا ہوگا اس کی روزی تنگ ہوگی۔

غررالحكم، ح 8023

تبصرہ ارسال

You are replying to: .