۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھی اور پسندیدہ گفتگو کے چار بہترین ثمرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَْجَلِ وَ يُحَبِّبُ اِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

اچھی اور پسندیدہ گفتگو ثروت کو زیادہ اور رزق و روزی میں اضافہ کرتی ہے، انسان کو خاندان میں محبوب بناتی ہے اور اسے بہشت میں داخل کرتی ہے۔

خصال: ص 317، ح 100

تبصرہ ارسال

You are replying to: .