۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مظلوم کے ظالم سے انتقام کو سخت دن قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

يَوْمُ‏ الْمَظْلُومِ‏ عَلَى الظَّالِمِ أَشَدُّ مِنْ يَوْمِ الظَّالِمِ عَلَى الْمَظْلُوم‏

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مظلوم کے ظالم سے انتقام کا دن مظلوم پر ظالم کے ظلم و ستم کرنے کے دن سے زیادہ سخت ہو گا۔

نهج البلاغه: حکمت 241

تبصرہ ارسال

You are replying to: .