۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
کتاب ’’تاریخ جامعہ جوادیہ ،بنارس ‘‘ کی رسم اجراء

حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر نئی دہلی کی جانب سے طبع شدہ کتاب ’’تاریخ جامعہ جوادیہ ،بنارس ‘‘ تالیف حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ کی رسم اجراء علمائے کرام کے دستہائے مبارک سے ہونا قرار پایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،وارانسی(اتر پردیش) ہندوستان/شہر بنارس کے لوگوں کی عقیدت کا مرکز مشہور درگاہ ’’ فاطمان‘‘ جہاں ایران کے مشہور عالم دین علامہ شیخ علی حزیں طیب اللہ رمسہ کی مزار واقع ہے وہاں پر ان شاء اللہ بتاریخ ۲۲؍مئی بروز اتوار بوقت ۹؍بجے دن آیۃ اللہ سید شمیم الحسن الرضوی حفطہ اللہ کے خویش مولانا سید اعجاز حسنین غدیری طاب ثراہ کی مجلس چہلم منعقد ہوگی ۔

مجلس کے درمیان انٹر نیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر نئی دہلی کی جانب سے طبع شدہ کتاب ’’تاریخ جامعہ جوادیہ ،بنارس ‘‘ تالیف حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ کی رسم اجراء علمائے کرام کے دستہائے مبارک سے ہونا قرار پایا ہے جس میں مومنین بالخصوس علماء و طلباء سے شرکت کی استدعا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Ibne Hasan RizviSyed IN 06:58 - 2022/05/22
    0 0
    Jb.salamun Alaikum-Aajkal Ayatullah bahut se olmaye zishan ke isme garami ke samne Nazar aa Raha hai ,Mai yah samajhane se a'ajiz hun ki aaya yah degree koyi ta'limi edarah deta hai ya ya yah ek title hai,jise a'wam deti hai ya jo apane Ko iska ahl samajhe wah apane Ko is laqab se Nawaz ke awr apane logon se prachar karaye, baraye karam is masala me mujhe aagah WA roshnas farmayen .