۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برائیوں کے پھیلانے کی ممنوعیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مُذيعُ الْفاحِشَةِ كَفاعِلِها

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

برائیوں کو فاش کرنے والا انہیں انجام دینے والے شخص کی طرح ہے۔

شرح غررالحكم: ج ۶، ص ۱۲۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .