۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
امام سجاد علیه السلام

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ "میرے باپ نے اس دنیا سے رخصت کے وقت مجھے اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا: میں تمہیں وہ وصیت کرتا ہوں جو میرے باپ نے وفات کے وقت مجھے نصیحت فرمائی تھی اور وہ نصیحت یہ ہے کہ حق کے راستے میں صبر و استقامت سے کام لو اگرچہ حق تلخ ہے"۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 12 محرم الحرام (ایک روایت کے مطابق) حضرت امام سجاد علیہ السلام کا یومِ شہادت ہے۔ اسی مناسبت سے حوزہ نیوز ایجنسی نے ان کی آخری وصیت شائع کرنے کا شرف حاصل کیا ہے۔

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ "جب میرے والد گرامی اس دنیا سے رخصت ہو رہے تھے تو انہوں نے مجھے اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا: میں تمہیں وہ وصیت کرتا ہوں جو میرے باپ نے وقتِ آخر مجھے نصیحت فرمائی تھی اور وہ نصیحت یہ ہے کہ حق کے راستے میں صبر و استقامت سے کام لو اگرچہ حق تلخ ہے"۔ (وسائل الشیعه، ج ۱۱، ص ۱۸۷)

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .