۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نہی عن المنکر کے تین مراحل کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علی وآله وسلم:

مَن رَأى مِنکُم مُنکَرا فَلْیُغَیِّرْهُ بِیَدِهِ ، فإن لَم یَستَطِعْ فبِلِسانِهِ ، فإن لَم یَستَطِعْ فبِقَلبِهِ و ذلکَ أضعَفُ الإیمانِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

تم میں سے جو بھی برائی (منکر) کو دیکھے تو اسے چاہئے کہ وہ اسے اپنے ہاتھ سے بدل دے اگر وہ یہ نہیں کر سکتا تو زبان سے اس میں تبدیلی لائے (یعنی اعتراض کرے) اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتا تو دل سے اس کا انکار کرے اور یہ ایمان کا کمزور ترین مرحلہ ہے۔

نهج الفصاحه، حدیث ۳۰۱۰

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .