-
بغداد میں ایک اور بم دھماکہ
حوزہ/ عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواحی علاقہ "العدل" میں بم دھماکا ہوا ہے۔
-
ایرانی جوہری سائنسدان شہید فخری زادہ کے خانوادے کی رہبر انقلاب سے ملاقات/ قائد انقلاب نے شہید کو خراج تحسین پیش کیا
حوزہ/ایرانی مایہ ناز جوہری اور دفاعی سائنسدان، شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ نے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
-
معاشرتی برائیوں اور جرائم میں غربت اور جہالت کا کردار
حوزہ/ پاکستان میں اکثریت مسلمانوں کی بستی ہے جبکہ ہر دوسرے گھر میں ایک مولوی، حاجی، قاری یا شیخ، زوار اور سید پایا جاتا ہے لیکن معاشرتی برائی اور استحصال ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ جمعۃ المبارک کے دن اور رمضان المبارک کے مہینے میں قدم قدم پر موجود مساجد مسلمانوں سے بھری رہتی ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ان سب کوششوں کے باوجود ہمارا معاشرہ دن بدن زوال کی جانب بڑھ رہا ہے؟۔
-
اسلام دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ انتہائی ضروری ہے، مظاہر شگری
حوزہ/ ففتھ جنریشن وار کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اپنے آپ کو جدید مہارتوں سے لیس کرنا ہو گا۔اسلام دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ انتہائی ضروری ہے۔ ہتھیار استعمال کرنے کے لیے محض ہدف کی نشاندہی کافی نہیں بلکہ حقیقی دشمن سے آگاہی بھی ضروری ہے۔
-
حدیث روز | تین صفات جو انسان میں ایمان کو کامل کرتی ہیں!
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان میں ایمان کو کامل کرنے والی تین خصلتوں کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
شرعی احکام | گوند والے ہاتھ سے کیسے وضو کیا جائے ؟
حوزہ/ وضو اور غسل جبیرہ کے متعلق رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
خطے میں ناپاک عزائم کی تکمیل کیلئے امریکہ نے20برس میں 7 ہزار ارب ڈالر خرچ کیئے لیکن پھربھی شکست اس کا مقدر بنی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیت ؑ شہید قاسم سلیمانی،ابو مہدی المہندس اور شہدائے مچھ کی یاد میں ایک یادگار مجلس عزا کا انعقاد امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں منعقد ہوئی ۔ اس عظیم الشان مجلس عزا میں جہاں علمائے کرام کی بڑی تعداد میں شرکت رہی وہیں ملک کے نامور ذاکرین عظام نے بھی بے مثال شرکت کرکے ملی اتحاد کا شاندار مظاہرہ کیا اور قوم کو تقسیم کرنے کی دشمن کی تمام تر سازشوں کو ناکام بنادیا۔
-
تصاویر/ کراچی میں سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیت ؑ اور شہدائے مچھ کی یاد میں یاد گار مجلس عزا کا انعقاد و قوم کے اتحاد کا عظیم مظاہرہ
حوزہ/ سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیت ؑ شہید قاسم سلیمانی،ابو مہدی المہندس اور شہدائے مچھ کی یاد میں ایک یادگار مجلس عزا کا انعقاد امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں منعقد ہوئی ۔ اس عظیم الشان مجلس عزا میں جہاں علمائے کرام کی بڑی تعداد میں شرکت رہی وہیں ملک کے نامور ذاکرین عظام نے بھی بے مثال شرکت کرکے ملی اتحاد کا شاندار مظاہرہ کیا اور قوم کو تقسیم کرنے کی دشمن کی تمام تر سازشوں کو ناکام بنادیا۔
-
قرآن مجید اور دینی کتب کی طباعت کے شعبہ میں روضہ امام رضا (ع) کی خدمات پر ایک نظر
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام کے پبلیکیشنز " بہ نشر " نے گزشتہ دو برسوں سے اب تک ایک سو سینتالیس دینی کتب اور قرآن مجید کی طباعت کی ہے جس میں مفاتیح الجنان، نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ اور منتخب دعاؤں کی کتابیں شامل ہیں ۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا دو روزہ اجلاس +تصاویر
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس مرکزی صدر سید خادم حسین رضوی کی زیر صدارت سکرنڈ سٹی میں ہوا۔
-
امریکہ میں موت کا گرم بازار
حوزہ/ یہ شرح اموات جاری رہی تو بہت جلد لاکھوں سے نکل کر ملینز میں چلی جائے گی۔ایسے نامساعد حالات میں اور ناسازگار صورتحال میں ایک طرف ایلوپیتھی، ہیوپیتھی اور ہربل میڈیسن کے ایکسپرٹ کو چاہئے کہ وہ سارا زور مختلف ویکسینز اور میڈیسن کی دریافت پر لگائیں ۔ یہ انسانیت کی سب سے بڑی خدمت ہوگی۔
-
دشمن انداز اور شکل بدل کر عالم اسلام پر حملہ آور ہو رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملک کے نامور بلاگرز، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا پر غیر معمولی فالورز رکھنے والی شخصیات کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت عالمی حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
-
صدفِ وفا
حوزہ/ صدف وفا حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا اہل بیت اطہار علیہم السلام کی محبت سے سرشار، اسی محبت و اطاعت پر اپنے بچوں کی تربیت فرمائی اور شجاعت وفصاحت سے اہل بیت ؑ کی پاسبانی کی۔
-
جے ايس او پاکستان سيہون کے اراکین کى ميٹنگ؛ موجودہ حالات اور یونٹ سازى و دیگر مسائل پر اہم گفتگو
حوزہ/ جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژنل کابینہ کى اس ميٹنگ میں ڈوىژن کو مزید فعال بنانے کے لئے بہتر سے بہتر اقدام اٹہانے کے لئے اہم فيصلاجات کئے گئے اور ڈوىژن کے تمام علاقوں میں نئے يونٹس کا قيام عمل میں لايا جائے، يونٹس ميں تعليمى معيار کو بہتر بنانے کے لئے آج سے اسٹڈى سرکز کا بھی انعقاد کيا جائے۔
-
سانحہ مجھ کے وارثانِ شہداء سے وفاقی اور صوبائی حکومت نے جو وعدے کئے ہیں ان پر مکمل عملدرآمد کیا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اربعین شہدائے کربلا کے حوالے سے ابھی تک سندھ حکومت نے عزاداروں کے خلاف قائم مقدمات واپس نہیں لئے۔ یہ مقدمات در حقیقت ہمارے بنیادی انسانی حقوق پر حملہ اور ہمارے مذہبی آزادی سلب کرنے کے مترادف ہیں۔
-
ترجمان آئی ایس او پاکستان:
کورونا خطرے کے باعث طلبہ کے مسائل کے حل کیلئے حکومت کو جامع پالیسی تیار کرنا ہوگی، مہر عباس
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ بہت سی جامعات میں طلبہ کو کیمپس میں امتحانات کے لیے مجبور کیا جارہا ہے جبکہ طلبہ امتحانات کےخلاف نہیں بلکہ وہ بہتر امتحانی نظام کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ وہ تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی دکھاسکیں۔
-
نئی امریکی حکومت ٹرمپ کو عراق کے حوالے کرے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے اس ہفتے کے جمعہ کے خطبے میں بائیڈن حکومت سے ٹرمپ کو عراقیوں کا خون بہانے کے جرم میں عراق کا حوالہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فرعون عصر اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے اور تاریخ کے کوڑے دان کی نذر ہو گیا ہے۔
-
آج اگر پیغمبر اسلام (ص) ہوتے تو، امریکہ کا مقابلہ کرتے، لبنانی سنی عالم دین شیخ ماہر حمود
حوزہ/ مزاحمتی علماء کونسل کے سکریٹری جنرل اور امام جمعہ شہر صیدا لبنان شیخ ماہر حمود نے کہا کہ اگر آج رسول اللہ (ص) اور اہل بیت (ع) ہمارے درمیان ہوتے تو یقیناً مسلمانوں سے مزاحمت و مقاومت اور مقدسات اسلامی کے دفاع کرنے کا مطالبہ کرتے۔
-
امریکی صدر کی تبدیلی امریکی سیاست کی تبدیلی نہیں ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ آیت اللہ مدرسی نے امریکہ میں نئے صدر کی تقریب حلف برداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: امریکی حکام کے درمیان شدید اختلاف نظر کے باوجود ان کے سیاسی اہداف ایک ہیں جنہیں وہ پھلانگ نہیں سکتے۔