-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان بندوں کے لئے مقابلے کا میدان
حوزہ/ امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان نامی مقابلے کے میدان کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی2:
قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
علامہ عون نقوی کی وفات ایک قومی نقصان، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مرحوم سید محمد عون نقوی کی وفات ایک ایک قومی نقصان ہے ایسے خدمت گذار عالم صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں دونوں عالمدین بھائیوں نے ہمیشہ مکتب اھلبیت کی خدمت کی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے اہتمام سے جمعہ مراکز پر ماہ مبارک کے خصوصی پروگرام و آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی صحت یابی کے لئے دعا
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے انقلاب اسلامی اور رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی کے پر جوش حامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی علالت پر فکر مندی ظاہر کرتے ہوئے معظم لہ کی جلد صحت یابی عمر درازی اور سلامتی کے لئے دعا کرائی۔
-
ماہ مبارک رمضان میں حرم امام رضا (ع) کے قرآنی پروگرام
حوزہ/ حرم مقدس میں قرآنی پروگراموں سے ، امام رضا علیہ السلام کے زائرین کے علاوہ پورے ملک اور دنیا میں ديگر بہت سے لوگ مستفید ہو رہے ہیں کیونکہ بہت سے ملکی و غیر ملکی ٹی وی چینلوں کے تعاون سے یہ قرآنی پروگرام ، براہ راست ٹی وی چينلوں پر نشر کئے جا رہے ہیں اور انٹرنیٹ کے ذریعے بھی ان پروگراموں کو نشر کیا جا رہا ہے۔
-
رمضان المبارک کےتیسرے دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ اور اپنی جود و سخا کے واسطے، میرے لئے اس مہینے کے دوران نازل ہونے والی ہر خیر و نیکی میں نصیب اور حصہ قرار دے، اے سب سے بڑے صاحب جود و سخا۔
-
علامہ محمد عون نقوی کی مکتب تشیع کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ سید محمد نجفی
مخلص،فرض شناس اور خادمِ مکتبِ اہلبیت علیہم السلام، خطیب اہلبیتؑ حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید محمد عون نقوی کا انتقال ایک خلا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔
-
قسط سوم/منظوم عہد نامہ مالک اشتر مکتوب نمبر ۵۳
حوزہ/عہد نامہ مالک اشتر کا منظوم ترجمہ شاعر و خطیب، ادیب و محقق حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی کے رشحات قلم اور فکر رسا کا انمول شاہکار ہے جسے یہاں قسط وار پیش کیا جاتا ہے۔
-
بشارالاسد کے خلاف پروپگنڈوں کا پوسٹ مارٹم
حوزہ/ بشارالاسد کے دور اقتدار میں شام نے کبھی بھی اسرائیل کو نہ فقط تسلیم کیا بلکہ پورے مشرق وسطی میں صرف ایران اور اس کے حمایتی ممالک جس میں شام سر فہرست ہے نے اسرائیل کے خاتمے کے لئے مقدور بھر اقدامات اٹھائے
-
شہریوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، جبری گمشدگیاں ایک سنگین مسئلہ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ جبری گرفتار لاپتہ افراد کو طویل عرصہ تک حبس بے جا میں رکھ کر آئین و قانون شکنی کا ارتکاب نہ کیا جائے، بے گناہ افراد کو رہا کیا جائے ۔
-
حیدرآباد دکن میں دینی درسگاہ بنام "مدرسۃ امیرالمومنینؑ " کا افتتاح
حوزہ/ صدر شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حیدرآباد دکن مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آغا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مدارس دینیہ کا قیام یقینا قابل مستحسن عمل ہے اور یہ مدارس دینیہ نہیں بلکہ مراکز تشیع ہیں جس کے ذریعے نشر علوم محمد و آل محمد علیہم السلام کے ہمراہ نوجوان نسل کی بنحو احسن تربیت اور مکتب تشیع کے بنیادی عقائد و علوم قرآن و حدیث اور مختلف موضوعات پر مباحث علمی ان تمام امور کی انجام دہی کے لئے مدارس دینیہ مرکزی حیثیت کے حامل ہیں۔
-
علامہ عون محمد نقوی نے وحدت اور یکجہتی کے لئے بے پناہ جد و جہد کئے، حجۃ الاسلام ظفر نقوی
حوزہ/ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ایک قیمتی انسان کا فقدان نہ صرف ان کے عزیز و اقارب کے لئے بلکہ ملت جعفریہ کے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
-
ایام کرونا میں روزہ کا حکم، آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ / دنیائے تشیع کے مرجع تقلید نے ایام کرونا میں مومنین کے روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون:
خبر غم؛ معروف عالم دین مولانا عون محمد نقوی،کراچی میں انتقال کر گئے
حوزہ/ علامہ عون محمد نقوی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ 3.00 بجے دن امام بارگاہ شاہ کربلا ٹرسٹ اولڈ رضویہ سوسائٹی میں ادا کی جائے گی،تدفین وادی حسین کراچی میں ہوگی۔