-
مسلمانوں کا اتحاد ہی فلسطین کی آزادی کا بہترین آپشن ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ قائد ملت اسلامیہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم کے مطابق 21 مئی مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت دینی فریضہ،قومی فنڈ قائم کیا جائے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدروفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کو حماس مجاہدین کے ہاتھوں عبرتناک مزاحمت کا سامنا ہے، میڈیا اسرائیلی خوف و ہراس واضح کرے ساتھ ہی حکومت ،اپوزیشن کا فلسطین پر مشترکہ موقف قابلِ تعریف ہے۔
-
صیہونی تجزیہ کار: غزہ کی موجودہ جنگ اسرائیل کے لیے تاریخ کی بدترین شکست
حوزہ/ معروف صیہونی تجزیہ کار آلوف بن نے غزہ کی حالیہ جنگ میں مزاحمتی تحریک کی طاقت اور تل ابیب کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں موجودہ جنگ اسرائیل کی تاریخ کی بدترین شکست ہے۔
-
اندونیشیا کے عوام بھی صیہونی جرائم کے خلاف سڑکوں پر
حوزہ/ اندونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سینکڑوں انڈونیشین شہری امریکی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور فلسطینی عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
مولانا مصطفی علی خان،صدر ادیب الہندی سوسائٹی لکھنؤ:
جس طرح بیت المقدس شیعہ سنی نہیں بلکہ عالم اسلام کا قبلہ اول ہے اسی طرح جنت البقیع میں عالم اسلام کی عظیم شخصیتوں کے مزارات ہیں
حوزہ/ عالم اسلام کو چاہئیے دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہے کیوں کہ فلسطین میں سنیوں پر یا یمن و بحرین میں شیعوں پر ظلم نہیں ہو رہا ہے بلکہ مسلمان پر ظلم ہو رہا ہے، انسان پر ظلم ہو رہا۔ لہذا مظلوم کی حمایت کریں اور ظالم آل یہود و آل سعود سے اظہار برات کریں۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ’آن لائن احتجاجی پروگرام‘ منعقد کریں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اس بار انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے ’آن لائن احتجاجی پروگرام ‘ منعقد کیے جائیں تاکہ استعماری طاقتوں اور سعودی عرب تک ہماری صدائے احتجاج پہونچ سکے۔
-
گلگت بلتستان میں واحد چیز جو آگ میں جلنی چاہیے وہ فرقہ واریت اور مسلمان دشمنوں کے ناپاک عزائم ہیں، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گلگت میں بروز جمعہ سنی ، شیعہ اور اسماعیلی مل کر اتحادِ امت اور فلسطینی ملت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ اور امریکی و صہیونی کے ناپاک عزائم کی علامتوں کو آگ میں جلائیں۔
-
سانحہ انہدام جنت البقیع امت مسلمہ کے لئے ایک ناقابل فراموش صدمہ، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ مدینۃ المنورہ کے مقدس قبرستان جنت البقیع میں شہداے اسلام اور اہلبیت و اصحاب نبوی ؐ کے مرقد ہاے مطہرہ کو مسمار کرنے کی حکومت آل سعود کی مذموم کاروائی مسلمانان عالم کے جذبات عقیدہ اور عقیدت کی بدترین توہین کا دلخراش واقعہ ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ کی تین مساجد شہید
حوزہ/ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت نے اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہیں اس سلسلہ میں غزہ کی وزارت اوقاف نے اعلان کیا کہ صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجہ میں غزہ میں تین مساجد مکمل طور پر مسمار ہوگئی ہیں۔
-
مزاحمت و مقاومت کےحملوں سے خوفزدہ ہو کر اسرائیلی تل ابیب سے فرار
حوزہ/ فلسطینی مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب کے رہائشیوں نے مزاحمت کے حملوں سے خوفزدہ ہو کر مختلف شہروں کی طرف نقل مکانی شروع کردی ہے۔
-
زبان و ادب: درخت کلمات،پیرہن گم کردہ ام،دستور زبان اردو
ایکو کلچرل انسٹی ٹیوٹ تہران کی طرف سے ویبینار کی صورت میں شاعری، افسانچوں اور اردو قواعد و انشاء پر مشتمل تین تازہ کتابوں کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی
حوزہ/ ایکو کلچرل انسٹی ٹیوٹ کے صدر محترم ڈاکٹر سرور بختی نے پاکستانی ادب کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی، جبکہ دیگر مہمانوں میں تہران یونیورسٹی شعبہ اردو کے پروفیسر محترم ڈاکٹر علی بیات اور شہرستان ادب پبلیکیشنز کی طرف سے معروف فارسی شاعر محترم ڈاکٹر علی داؤدی شامل رہے، پروفیسر محترم ڈاکٹر علی بیات اور ڈاکٹر علی داؤدی نے احمد شہریار کے فارسی مجموعے ’’پیرہن گم کردہ ام‘‘ کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
حدیث روز | ضد اور ہٹ دھرمی کا انجام
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ضد اور ہٹ دھرمی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت نے امت مسلمہ کی عزت کا تحفظ کیا،مفتی اعظم عمان/فلسطینی عوام کی مدد واجب ہے،مفتی اعظم لیبیا
حوزہ/ شیخ احمد بن حمد خلیلی نے فلسطینی مزاحمت کے عظیم اور بے نظیر سلسلوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے زور دیاکہ مزاحمت نے امت اسلامیہ کی عزت کو برقرار رکھا۔
-
کرگل میں کورونا کے خوف کے باوجود عیسائی کی آخری رسومات ادا کر کے انسانیت کی مثال قائم کر دی
حوزہ/ کورونا کے باعث فوت ہوئے ایک پردیسی عیسائی ملازم کے آخری رسومات جوانان اثنا عشریہ نے ادا کئے اور برادران اہل سنت نے قبر کیلئے جگہ فراہم کرکے انسانیت کا نام روشن کیا۔
-
اسرائیل بربریت کے خلاف تہران یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ تہران یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
122 بحرینی علماء کا بیت المقدس کی حمایت کا اعلان
حوزہ/ بحرین کے علماء نے ایک بیانیہ صادر کر کے ملت فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا عالم اسلام کے علماء کے نام کھلا خط
حوزہ/ مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے عالمی انجمن برائے علمائے مسلمان کے سکیرٹری جنرل اور سربراہ اور عالم اسلام کی انجمن کے سیکرٹری جنرل کے نام خط ارسال کیا ہے اور صہیونیوں کی جانب سے غزہ پر جاری جارحیت کی مذمت کی ہے۔