-
ISISI کے آتنکی قاضی کو چار مرتبہ موت اور عمر قید کی سزا
حوزہ/ عراق کے صوبہ صلاح الدین کی مجرمانہ عدلیہ نے داعش دہشت گرد گروہوں کے مذہبی جج کے خلاف 5 فیصلے جاری کیے۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای "بھیک پور،ہندوستان" میں میلاد امام رضاؑ اور معصومہ قم (س) کی مناسبت علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناسبط حیدر مدیرحوزہ علمیہ نے بیان کیا کہ اسلام دشمنوں نے مسلمانوں کے اتحاد کو ختم کرنے کے لئے مختلف فرقوں کے درمیان اتنی جھوٹی اور غلط تہمتوں کی نسبت ایک دوسرے کی طرف دی ہیں کہ جس کے باعث بہت سے ملکوں میں،بہت سے فرقوں میں یہ ایک دوسرے سے بہت شدید دشمن ہو گئے ہیں ۔ اگر ہم امامت کے مسئلہ کو علمی طریقہ سے کتاب اور سنت کی روشن دلیلوں کے ذریعہ بیان کریں تو پھر ان جھوٹی تمہتوں کا خاتمہ ہو جائے گا اور اس سے یہ بات ظاہر ہو جائے گی کہ ان بیقوف اورنادان دشمنوں نے غلط نسبتیں دیکر انتشار پھلا رکھاہے ۔
-
امام رضا (ع) نے ثابت کیاکہ دین سیاست سے اور سیاست دین سے جدا نہیں بشرطیکہ یہ عمل احکام خداوندی کے تحت بجالایا جائے، بی بی سلیمہ
حوزہ/ اگر ہم امام رضا (ع) کی معنوی ، علمی اور سیاسی شخصیت کا مطالعہ کرتے ہیں تو امام رضا (ع) ایک امتیازی حیثیت کے حامل نظر آتے ہیں وہ اس طرح کہ آئمہ حقہ امامیہ میں حضرت امیر المومنین (ع) کی ظاہری خلافت کے بعد امام رضا (ع) ہی وہ فرد ہیں جنہوں نے اپنے دور امامت میں ولی عہدی کے منصب پر فائز ہوکر قرآنی آیات میں بیان کردہ شرائط کی تکمیل کے ساتھ انتظام مملکت میں اعانت کی عملی مثال قائم کی۔
-
امام علی رضا (ع) حکمت و دانش کا وہ خزینہ تھے جس سے اپنے اور غیر سبھی فیض یاب ہوتے تھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاست دوسروں کو دھوکہ دینے کے داؤ پیچ کا نام نہیں بلکہ اپنی قوم کے دفاع اور خوشحالی کے لیے آئمہ اطہار علیہم السلام کے شعار پر عمل کرنے کا نام ہے۔ہم اس سیاسی شعور کی اپنی قوم میں بیداری کے خواہاں جس کا تقاضا ہم سے ہمارا دین کرتا ہے۔
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:حضرت امام علی رضا علیہ السلام/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/کتاب کا نام:حضرت امام علی رضا علیہ السلام،تالیف:مجلس مصنفین ادارہ در راہ حق،مترجم:سید احمد علی عابدی،ناشر:دار الثقافۃ الاسلامیہ پاکستان،سال نشر:1991؛بہت مناسب ہوگا اگر امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی جائے جس میں خلیفۂ دوم نے زبردستی امیرالمؤمنین علیہ السلام کو شریک کیا تھا اور جس کے فیصلے کو امت پر تھونپ دیا گیا تھا، اور حُسنِ اتفاق یہ کہ خود امام رضا عليہ السلام نے ولی عہدی کے مسئلے کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی ہے۔
-
فتوی کے میدان میں کسی نا اہل کو داخل نہیں ہونا چاہئے، مفتی مصر
حوزہ/"دنیا میں دہشت گردی کی تمام کاروائیاں جو دہشت گرد گروہوں کے ذریعہ کی جاتی ہیں ، ہم دیکھتے ہیں کہ کسی نے اسے جائز سمجھا ہے یا اسے مذہبی سمجھا ہے۔"
-
رسالۂ ذہبیہ (طب الرضا) کا مختصر خاکہ
حوزہ/ یہ کتاب بظاہر نہایت مختصر سی ہے لیکن اس میں موجود مطالب بے حد دقیق و عمیق ہیں اور ان کے جملوں کی وضاحت کئی کئی سطروں میں کی جاسکتی ہے۔اس کتاب میں عربی ادب کو ملحوظ نظر رکھا گیا ہے جو اپنے اعتبار سے فصاحت و بلاغت کا شاہکار ہے۔
-
کراچی؛ وفاق اور صوبہ ایک دوسرے پر گولہ باری کر رہے ہیں اور عوام حیران وپریشان ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ حکومت کو چائیے کہ جن کر پٹ طاقتور افسران نے معصوم عوام کو دھوکا دیا اُن کے خلاف کاروائی کرکے عوام کو اُن کے جائز حقوق دلوائیں ۔
-
عترتِ رسولؐ خدا حضرت امام رضاؑ شخصیت، عظمت اور تعلیمات
حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: جو شخص ایسے اعمال نہ بجالا سکتا ہو جن سے اُس کے گناہوں کا کفّارہ ہو سکے تو چاہئے کہ کثرت کے ساتھ محمدؐ و آل محمدؑ پر درود بھیجا کرے کیونکہ اِس طرح گناہوں کا قلع قمع ہو جاتا ہے۔
-
امام رضا (ع) کے یوم ولادت پر قیدیوں کی رہائی
حوزہ/ حضرت امام علی رضا (ع) کے حرم کے ادارہ اماکن متبرکہ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ "یا ضامن آہو" پروگرام کے تحت ان 88 قیدیوں کو جو عمدا" جرائم میں ملوث نہیں تھے، حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر رہا کروایا گیا۔
-
11ذیقعدہ: حضرت امام رضا (ع) کے جشن میلاد کا پُر مسرت دن، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ ١١ویں ذی القعدہ ''امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ''کی ولادت با سعادت کے موقع پر مدیر قرآن وعترت فاونڈیش حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی نے تبریک و تہنیت پیش کی۔
-
وزیر اعظم پاکستان کا امریکہ کو ہوائی اڈے دینے سے انکار، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کا خدشہ
حوزہ/ وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف ہوائی اڈے دئے گئے تو پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی بڑھے گی
-
انٹر نیشنل نورمائکرو فلم سینٹر دہلی نے قدیمی شجروں کی مدد سے "سادات رضوی کا تیسرا شجرہ"مکمل کردیا ہے
حوزہ/امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر انٹر نیشنل نورمائکرو فلم سینٹر (ایران کلچرہاوس دہلی )نے سادات رضوی کا تیسرا شجرہ مکمل کردیا ہے"۔
-
اسلام نے خدمت خلق اور بیواؤں کے حقوق ادا کرنے کا درس دیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام نے بیوہ عورتوں کو حقوق کے واضح احکامات سورة البقر آیت 240میں بیان کئے ہیں جس پر عمل کرنا سب پر لازم ہے۔
-
پاکستان؛ محکمہ اوقاف پنجاب اور ایم ڈبلیو ایم قائدین کے درمیان مزاکرات کامیاب
حوزہ/ ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اوقاف کی جانب سے مطالبات کی منظوری کیلئے 10روز کی مہلت طلب کی ہے۔
-
امام رضا (ع) سیرت و اخلاق، ہر صفت اور پہلو میں اپنے جد رسول خدا (ص) کے مشابہ تھے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امام رضا علیہ سلام نے اپنی حکمت وبصیرت کے ساتھ مامون کی شاطرانہ چالوں کا مقابلہ کیا اور اسکے ناپاک ارداوں کو سبکے سامنے آشکار کیا۔
-
تحریک مقاومت اسلامی جمہوری آزربائیجان کا اسلامی جمہوریہ ایران کے کامیاب صدارتی انتخابات پر تہنیتی پیغام
حوزہ/تحریک مقاومت اسلامی«حسینیون»جمہوری آزربائیجان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کامیاب اور عزت مندانہ 13ویں صدارتی انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
دور حاضر ہمیں امام رضا (ع) کے نقش قدم پر چلنے کا پیغام دیتا ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کی زندگی کا ہر ایک پہلو ہمارے لئے ایک مثال ہے۔ ایک نمونہ ہے اور ایک قابل تقلید عمل ہے اور ہمیں اپنی فردی اور اجتماعی زندگی میں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
-
لبنانی شیعہ سپریم اسمبلی کا ایرانی نو منتخب صدر کو مبارکباد
حوزہ/ شیخ علی خطیب نے رہبر انقلاب اور نو منتخب صدر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ذمہ دارانہ اور کامیاب انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملت ایران،اخلاقی اور عقیدتی اقدار کی بنیاد پر عالمی سطح پر تبدیلیاں رونما کرنے والی تنظیموں کی ہدایت کرتی ہے اور اپنے ملک کے بنیادی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر الیکشن میں حصہ لے کر دنیا کو جمہوریت کا سبق دیا۔
-
حدیث روز | امام رضا علیہ السلام کی نظر میں مسلمان کی خصوصیات
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں مسلمان کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۱ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۲،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۱ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۲،جون۲۰۲۱
-
ملتان، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں'' جشن دہہ کرامت ''کا اہتمام
حوزہ/ رہنمائوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام رضا علیہ السلام کا نیشاپور کا تاریخی خطبہ حق و باطل کی لکیر ہے، دشمن اللہ کی نشانیوں کے خلاف چالیں چلتا ہے لیکن خدا اپنی نشانیوں کی خود محافظت کرتا ہے، امام رضا علیہ السلام کا فیض آج بھی جاری ہے، آپ کا روضہ مقدس مرجع خلائق بنا ہوا ہے جہاں سے مانگی ہوئی دعا خدا رد نہیں کرتا۔
-
امام رضا (ع) کے جشن ولادت پر حرم مطہر رضوی کی شاندار سجاوٹ اور چراغانی
حوزہ/ حضرت ثامن الحجج کی شب ولادت باسعادت اور یوم ولادت کی مناسبت سے امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے اور ہر طرف چراغانی کی گئی ہے اس کے لئے 600 خادموں کو ان کاموں کی انجام دہی اور نگرانی پر لگایا گیا ہے جو مسلسل مصروف عمل ہیں۔