-
مکتب سدرۃ المنتہیٰ حیدرآباد کا پیغام ولایت،بچوں تک پپچانے کے لئے " ڈرائنگ کمپٹیشن" کا انعقاد
حوزہ/ مکتب کی جانب سے اس مقابلہ میں شرکت کرنے والے بچوں کی تعداد ۵۰ کے قریب تھی جن مین سے دو بچوں اور دو بچیوں کو انعام کا مستحق قرار دیتے ہوٗے یقد انعامات سے نوازا گیا ۔
-
شہید عارف حسین الحسینی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ شہید عارف حسین الحسینی اپنے اصول و نظریات سے خلوص اور اتحاد بین المسلمین ان کی شخصیت کے اہم اور نمایاں پہلو تھے جن کی وجہ سے وہ بہت کم وقت میں نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر ایک بہترین رہنما کے طور پر متعارف ہوئے۔
-
شیخ ابراہیم زاکزاکی کا اجمالی تعارف اور انکی دینی و ملی خدمات کا مختصر جائزہ
حوزہ/ نائیجریا کے معروف عالم دین، شیعیان نائیجیریا کے قائد اور تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زاکزاکی اور ان کی اہلیہ کو عدالت نے چھ سال کی قید و بند کے بعد گزشتہ روز بے بنیاد کیسز سے بری کردیا جس کے بعد انہیں سرکاری جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ اسی مناسبت سے قارئین کی خدمت میں مختصر معلوماتی تحریر پیش ہے۔
-
شیخ زکزکی کی رہائی ظلم و ناانصافی کے خلاف سچ اور انصاف کی فتح، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ یہ خوشخبری سن کر نہایت مسرت ہوئی کہ نائیجیر یا کے بلند پایہ معروف شیعہ عالم دین آیۃ اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ محترمہ زینت ابراہیم کی قریب چھ سال طولانی قید و بند کی سختیاں برداشت کرنے کے بعدعید سعید غدیر کے پر مسرت اور بابرکت موقع پر رہائی ملی جس سے دنیا بھر میں ان کے معتقدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
-
ولایت کی نعمت دوسری امتوں پر امت اسلامیہ کی برتری، آیۃ اللہ فقیہی
حوزہ/ خدا نےانبیاء،رسول خدا (ص)آئمہ (ع) اور فقہاء کی ولایت کی نعمت سے امت اسلامیہ کو ایک نمونہ اور دیگر امتوں سے برتر بنایا ہے۔
-
ولایتِ علی(ع)خدا اور رسول (ص) کی ولایت کا مظہر، آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی نے بیان کیا کہ ولایتِ امیر المؤمنین(ع)خدا اور رسول(ص)کی ولایت کا تسلسل اور مظہر ہے۔
-
شیخ زکزاکی کی رہائی کے موقع پر اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے چیئرمین کا تہنیتی پیغام
حوزہ/عالمی اسمبلی اہل بیت (ع) کی سپریم کونسل کے چیئرمین حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن اختری نےاسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
হযরত আলী ইবনে আবি তালিব (আঃ) সম্পর্কে মহানবী (সাঃ)-এর হাদীস
হাওজা / হযরত আলী ইবনে আবি তালিব (আঃ) সম্পর্কে মহানবী (সাঃ)-এর হাদীস (আহলে সুন্নাতের বিভিন্ন নির্ভরযোগ্য হাদীস গ্রন্থ থেকে সংকলিত)
-
তিনটি গুরুত্বপূর্ণ শহর দখল নিতে তীব্র লড়াই
হাওজা / হেরাতের কয়েকটি এলাকা থেকে তীব্র লড়াইয়ের খবর পাওয়া যাচ্ছে।
-
ঈদ-এ-গাদীর উপলক্ষ্যে মাহফিল
হাওজা / গাদীরের উপরে গজল পরিবেশন করেনঃ সুরাবুদ্দিন মোল্লা, রেহনা খাতুন ও সাইনূর মীর ৷
-
ইসলামে সালামের গুরুত্ব ও ফজিলত
হাওজা / সালাম আরবী শব্দ। এর অর্থ শান্তি, প্রশান্তি, কল্যাণ, দোআ, আরাম, আনন্দ ইত্যাদি।
-
গ্রন্থ শিরোনাম : চল্লিশটি অমীয় বাণী
হাওজা / ) সমস্যা সমাধানের জন্য বারোটি দোয়া সহ (সংকলক : আল্লামা শেখ আব্বাস কুম্মী রহঃ।
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱ذی الحجہ۱۴۴۲-۱ اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۱ذی الحجہ۱۴۴۲-۱ اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | بچے کو دودھ پلانے والی ماں کا اجر و ثواب
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں اپنے فرزند کو دودھ پلانے والی ماں کے اجر و ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔