-
سکردو مرکزی رحمت اللعالمین کانفرنس:
حکمرانوں کے لئے پیغمبر اکرم کی سیرت بہترین رول ماڈل ہے، مولانا شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ حکومت کو چاہیے ان حصرات کی حمایت کرے جو مختلف مکاتب فکر میں اتفاق اور اتحاد کے لیے کوششیں کرتے ہیں اور ایسے افراد کو لگام دینے کی ضرورت ہے جو اختلاف اور فرقہ واریت کی بات کرتے ہوں۔
-
ایران کے خراسانِ شمالی میں نمائندہ ولی فقیہ:
شیعہ و سنی کا اتحاد محض سیاسی اور جزوی اتحاد نہیں بلکہ اعتقادی و ایمانی اتحاد ہے، حجت الاسلام والمسلمین نوری
حوزہ/ خراسانِ شمالی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: شیعہ اور سنی اتحاد صرف ایک سیاسی اور جزوی اتحاد نہیں ہے بلکہ یہ اتحاد ایک نظریاتی اتحاد ہے جو عظیم دینی و مذہبی عقائد اور نظریات سے ماخوذ ہے۔
-
علمی نشست بعنوان "پیغمبرِ رحمت (ص) اور انسانیت کا مستقبل":
مغربی فکر تہذیب انسانیت کا قاتل ہے، سید ثاقب اکبر
حوزہ/ نئی تہذیب کی بنیاد ڈالنے کیلئے پہلے عمل سے واضح کرنا ضروری ہے۔ثقافتی یلغار کے اس حملوں کو سمجھنا اور خاطر خواہ اقدامات کرنا نہایت مہم ہے اوریہ اُسی وقت ممکن ہےجب سیرتِ پیغمبرِ اسلام کو لباس اور شخصیات میں تلاش کرنے کی بجائے اپنے عمل اور کردار سے ثابت کریں گے۔
-
حضرت مرسلِ اعظمؐ مسلم معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کا واحد مرکز، مولانا سید قمر عباس
حوزہ/ حضرت خاتم الانبیاؐ کی ذاتِ مقدسہ سے قربت تمام گمراہیوں، غلاظتوں، جہالتوں اور پریشانیوں سے نجات کا واحد حل ہے۔
-
ভারতের মুম্বাই শহরে প্রথম গেট "বাবে শুহাদায়ে কারবালা" এর উদ্বোধন
হাওজা / মুম্বাইয়ে ওলামা ও খোজা ফেডারেশন আয়োজিত ঈদে মিলাদুন-নবী (সা:) উপলক্ষে "বাবে শুহাদায়ে কারবালা" উদ্বোধন করা হয়েছে।
-
مسلمانوں کے تمام فرقے سچے صحابہ سے محبت کرتے ہیں، حجۃ الاسلام محمد نجفی زادہ
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ شمالی خراسان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے تمام فرقے سچے صحابہ سے محبت کرتے ہیں اور ان سے محبت کرنے کو اپنے اوپر واجب سمجھتے ہیں۔
-
যৌনপেশা মহানিন্দনীয় পেশা
হাওজা / যৌনপেশা যে ধর্মীয় , নৈতিক - চারিত্রিক - সহজাত মানবীয় প্রকৃতিগত - বুদ্ধিবৃত্তিক - আর্থ - সামাজিক রাজনৈতিক দিক থেকে এবং জগতের বিবেকবান ও বুদ্ধিমান সুধী সুশীল ব্যক্তি বর্গের দৃষ্টি ও অভিমত ( উকালাউল আলম ) অনুযায়ী যে এক মহানিন্দনীয় পেশা।
-
বাংলাদেশ কি ভারতের কাছে ঋণী?
হাওজা / ভারতের এক বিরাট সংখ্যক / বিশাল জনগোষ্ঠী বিশ্বাস করে যে পাকিস্তানের কাছ থেকে স্বাধীনতা অর্জনের জন্য বাংলাদেশ ভারতের কাছে ঋণী ।
-
ঈদে মিলাদুন্নবী উপলক্ষে পথসভা
হাওজা / ঈদে মিলাদুন্নবী উপলক্ষে রামচন্দ্র পুর গ্রাম পঞ্চায়েতের মসজিদের ডাকে বাচ্চাদের নিয়ে পথসভার আয়োজন করা হয়।
-
امام زمان (عج) لوگوں کے لئے مہربان ترین امام ہیں، خانم مؤمنی
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س)کی مختلف سرگرمیوں کو فروغ دینے والے ادارے کی ماہر خواہر مؤمنی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غیبت،امام کی غیر موجودگی کی دلیل نہیں ہے بلکہ غیبت کا مطلب، لوگوں کا امام سے متعلق عدم شناخت و معرفت ہے،کہا کہ امام زمان(ع)امت مسلمہ کے باپ اور لوگوں کے لئے ایک مہربان ترین امام ہیں۔
-
کم از کم ایک تہائی شیعہ منابع امام صادق (ع) کی میراث ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سرپرست: امام جعفر صادق علیہ السلام سے 40 ہزار سے زیادہ احادیث مختلف ذرائع سے نقل ہو کر ہم تک پہنچی ہیں کہ جو عظیم اور انتہائی قیمتی میراث ہے اور اگر ان دو معصومین علیہما السلام کی منقولہ روایات کو مدِ نظر رکھیں تو تقریباً 60ہزار احادیث و روایات ان دو معصومین علیہما السلام سے منقول ہوئی ہیں کہ جن میں ہمارے اکثر کلامی اور فقہی مسائل کا جواب موجود ہے۔
-
رسول خدا کی ذات کسی خاص مکتب، مسلک، قوم اور نسل کیلئے نہیں بلکہ عالم بشریت کیلئے باعث رحمت و ہدایت ہے، برادر عارف حسین
حوزہ/ صدر آئی ایس او پاکستان: صرف وحدت سے ہی ہم اپنے دشمن کا مقابلہ کرسکتے ہیں اور ان کے ناپاک ارادوں کو بھی ناکام و نامراد کرسکتے ہیں۔
-
مولانا سلمان ندوی کا ایران میں اہلسنت مساجد و مدرسہ کا دورہ؛
عنقریب جہان اسلام کی قیادت اور سیادت ایران کے ہاتوں میں ہوگی
حوزہ/ تقریبا ۳۰۰ سے زیادہ علمائے دیوبند جو ہندوستان اور پاکستان سے پڑھے اور فارغ التحصیل ہیں، یہ سب شہر زاہدان میں مقیم و رہائش پذیر ہیں۔ ۵۲ گنبد کی مسجد مکی جو نئے سرے سے بہت ہی عالیشان مسجد تعمیر ہورہی ہے۔کسی قسم کی اہلسنت برادران کو محدودیت نہیں ہے،جیسا کہ آپ سے ملاقات میں خراسان کے سارے علماء اہلسنت نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران نے جو ہمارے ساتھ نعمتیں فراہم کی ہیں انقلاب سے پہلے ہمارے پاس کچھ بھی نہیں تھا،اور جیسے تربت جام میں محض ۳مسجد تھی انقلاب سے پہلے آج تربت جام میں ۴۰ مسجد ہے اور پورے ولایت خراسان میں جہاں صرف ۳۰ یا ۲۵ مسجد رہا کرتی تھی آج خراسان میں ۱۰۰۰ سے ذیادہ مسجدیں ہیں۔
-
شہر ممبئی میں ہندوستان کا پہلا گیٹ "باب شہدائے کربلا" کا افتتاح
حوزہ/ شہر ممبئی میں علماء اور خوجہ فیڈریشن کے زیر اہتمام عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر"باب شہدائے کربلا" کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
امروہا؛ معروف شاعر اور مداح اہل بیت (ع) شمیم امروہوی کو ڈاکٹر فہیم ایوارڈ سے نوازہ گیا
حوزہ/ معروف شاعر اور مداح اہل بیت علیہم السلام شمیم امروہوی کی رثائی ادب کے تئیں خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ڈاکٹر شفاعت فہیم ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔
-
بہار؛ حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای میں اولین ہفتہ وحدت پروگرام
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن کے مؤسس حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی نے کہا کہ اہل تسنن اور اہل تشیع کے درمیان اتحاد امام خمینیؒ کی کاوش کا ثمرہ ہے۔
-
نبیوں اور رسولوں نے نیکی اور بدی دونوں کے راستوں کی پہچان کرادی، مولانا شیخ محمد مہدی حسینی
حوزہ/ اللہ کے فرستادہ نبیوں اور رسولوں نے نیکی اور بدی دونوں کے راستوں کی پہچان کرادی تاکہ کوئی یہ عذر نہ کر سکے کہ ہم کو نیک و بد کا علم نہ تھا۔
-
وقت کی سب سے بڑی ضرورت اتحاد امت ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ یہ اتحاد صرف رسول صلی اللہ و آلہ و سلم کی ولادت کے موقع پر ہی نہیں سال بھر ہونا چاہئے اسی میں امت کی فلاح مضمر ہے ایک مسلمان پر دوسرے برادر اسلامی کے حقوق ہیں انکی ادائیگی ہی اسلام ہے اور یہی عمل رضائے سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا سبب ہوگا۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا قندھار افغانستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت
حوزہ/ عالمی برادری اور خاص طور پر اسلامی ممالک کے لئے ضروری ہو گیا ہے کہ اپنی انسانی ذمہ داریاں سنبھالیں اور عملی طور پر جد و جہد کریں تاکہ مظلوم افغان عوام کے لئے تحفظ فراہم کیا جاسکے۔
-
حدیث روز | خواتین کی پانچ بہترین صفات
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں امیرالمومنین علیہ السلام سے منقول خواتین کی پانچ بہترین صفات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۳؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۲۰؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۳؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۲۰؍اکتوبر۲۰۲۱
-
سربراہ مدیر مرکز اسلامی خولن بنگلہ دیش:
قرآن و سنت کے مطابق ہم پر اپنا اتحاد برقرار رکھنا فرض ہے، مولانا سید ابراہیم خلیل رضوی
حوزہ/ اگر اسلامی امت میں اتحاد ہے تو خلاف ورزی کرنے والے یہ رہنما بھی اپنے ہوش میں آجائیں گے۔ اتحاد کے ساتھ فلسطین کو ظلم سے بچایا جا سکتا ہے۔ اتحاد کے ساتھ مظلوم مسلمانوں کو ظلم سے بچایا جا سکتا ہے۔ اتحاد کے ساتھ اسلام کے تقدس کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔