-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے حوزہ علمیہ میر گنڈ بڈگام میں سیر ت کانفرنس کا انعقاد:
جموں و کشمیر؛ "اتحاد، ملت کا متاع گم گشتہ" کے عنوان سے علمائے دین کا اظہار خیال
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسی الصفوی نے موضوع کی مناسبت سے اظہار خیال کرتے ہوئے دنیا کے مختلف خطوں میں مسلمانوں کو درپیش پریشان کن صورتحال کو اتحاد ملت کے فقدان کا شاخسانہ قرار دیا۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں وحدت امت کانفرنس:
امت سازی وہ پہلا ہدف ہے جس کے ذریعے دین کے سارے اہداف حاصل ہوں گے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مدیرِ اعلیٰ: وحدتِ امت کوئی سیاسی نعرہ یا حربہ نہیں بلکہ قرآن مجید کا حکم ہے و مسلمانوں کی اخلاقی تربیت اور شرح صدر کے بغیر وحدت کی کوشش ناکامی سے دوچار ہوگی۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے جشن صادقین اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد
حوزہ/ جشن صادقین اور ہفتہ وحدت کی پروقار تقریب سے نائب صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان حجۃ الاسلام والمسلمین غلام محمد شاکری نے خطاب کرتے ہوئے رسالت کی ضرورت پر گفتگو کی اورمتحدہ علماء فورم کی اہمیت، افادیت اور کارکردگی پر روشنی ڈالی۔
-
روضہ امام رضا (ع) میں جشن میلاد پیغمبر اکرم (ص)
حوزہ/ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں "جشن رحمت للعالمین" کا اہتمام کیا گیا ہے
-
تصاویر/ میلاد پیغمبر اسلام (ص) اور امام صادق (ع) کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں خوشیوں کا سماں
حوزہ/ ۱۷ربیع الاول؛ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا دن ہے، اسی مناسبت سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مطہر خوشیوں میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے اہل سنت علماء نے امام رضا (ع) کے حرم کی زیارت کا شرف حاصل کیا
حوزہ/ خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایام ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر ہندوستان کے اہلسنت علما ء اور مذببی رہنماؤں نے فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کی اور آستان قدس کے مختلف شعبوں کی سرگرمیوں کو قریب سے دیکھا۔
-
مجمع طلاب شگر کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے سیرت النبی (ص) پر مشتمل مجموعۂ مقالہ جات شائع
حوزہ/17ربیع الاول حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر مجمع طلاب شگر مقیم قم کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے 50سے زائد کالمز،مضامین،ترجمے،مقالات اور تبصرہ کتب کامجموعہ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں تمام عاشقان رسول(ص)کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
-
یوم ولادت نبی اکرم و فرزند رسول امام جعفر صادق علیہما السلام کے مبارک موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
داعش امریکہ کی سازش کا نتیجہ ہے، عالم اسلام میں جہاں بھی ممکن ہو وہ فتنہ انگیزی کرتا ہے، آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حوزہ/ داعش وہی تنظیم ہے جسے امریکیوں نے وجود عطا کیا ہے، اسی امریکی ڈیموکریٹ گروہ نے کھل کر اعتراف کیا تھا کہ ہم نے داعش کو وجود بخشا ہے، البتہ اب نہیں کہتے، اب انکار کرتے ہیں۔
-
মুসলিমবিরোধী সহিংসতা বন্ধ করুন: মুখ্যমন্ত্রীকে উলামায়ে হিন্দ
হাওজা / ভারতের বিজেপিশাসিত ত্রিপুরায় মুসলিমবিরোধী সহিংসতা বন্ধ করতে মুখ্যমন্ত্রীকে পদক্ষেপ গ্রহণ করার আহ্বান জানিয়েছে জমিয়তে উলামায়ে হিন্দ।
-
মুসলমানদের মধ্যে ঐক্য প্রতিষ্ঠা করা কুরআনি দায়িত্ব
হাওজা / ইরানের রাজধানী তেহরানে অনুষ্ঠিত ৩৫তম আন্তর্জাতিক ইসলামী ঐক্য সম্মেলনে অংশ নেয়া অতিথিদের আজ (রোববার) দেয়া এক সাক্ষাৎ অনুষ্ঠানে তিনি এসব কথা বলেন।
-
পবিত্র ঈদে মিলাদুন্নবী
হাওজা / কেউটশাহ গ্রামের ইমাম বাড়িতে পবিত্র ঈদে মিলাদ্দুনবী ও ইমাম জাফর সাদিক (আঃ) এর শুভ জন্মদিন উদযাপন করা হয়েছে।
-
یوم ولادت نبی اکرم و فرزند رسول امام جعفر صادق (ع) کے مبارک موقع پر وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں اور ملک کے حکام سے خطاب
حوزہ/ پیغمبر اکرم کی ولادت نوع بشر کی زندگی میں ایک نئے دور کا سرآغاز ہے۔ یہ بشارت ہے کہ ارادہ خداوندی اور بشریت پر فضل پروردگار کا نیا باب وا ہوا ہے۔
-
:
اتحاد اسلامی کے لیے ہم ہر ممکن کوشش کریں گے،پیروانِ ولایت جموں وکشمیر
حوزہ/ امام خمینی(رح) نے جس concept کی بنیاد ڈالی ہے آج اس concept کا ثمر ہمیں دیکھنے کو مل رہا ہے کیونکہ سامراج اور صہیونی طاقتوں کے باوجود مسلم امہ متحد ہے اگر چہ حکمران ابھی متحد نہیں ہوئے ہے تاہم امت مسلمہ کے اتحاد کو توڑنے کے لیے جتنی بھی سازشیں کی گئی انھیں اس concept نے ناکام بنادیا ہے۔
-
ممبئی میں عظیم الشان میلاد صادقین (ع) کا انعقاد:
مسلمان اور مؤمن کو اپنی زندگی میں صادق القول اور صادق الوعد ہونا چاہئے، مولانا سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ رئیس مکتب جعفریہ نے اپنے درس میں تمام مکاتب فکر کے افراد کو بیٹھنے کا موقع دیا جس سے امت مسلمہ پھر ایک ساتھ ہو کر ترقی کی راہ پر گامزن نظر آئی اور اتحاد بین المسلمین اور اتحاد بین المؤمنین کا بہترین منظر دکھائی دیا۔
-
জাশনে সাদেক্বায়েন (আঃ)
হাওজা / বিশ্ব নবী (সঃ) ও ইমাম জাফর সাদিক্ব (আঃ)এর শুভ জন্মদিবস উপলক্ষ্যে "খাদিজাতুল কুবরা (সাঃ) জামে মসজিদ" ঢালিপাড়া কমিটির পক্ষ থেকে এক বিরাট ইসলামীক মহফিলের আয়োজন করা হয় ।
-
رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ Khamenei.ir ہندی اور آذری زبان میں لانچ
حوزہ/ پیغمبر ختمی مرتب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR کی طرف سے ہندی زبان کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئي ہے۔
-
পবিত্র ঈদে মিলাদুন্নবী (সা:) ও ইসলামী ঐক্য সপ্তাহ
হাওজা / পবিত্র ঈদে মিলাদুন্নবী (সা:) ও ইসলামী ঐক্য সপ্তাহ উপলক্ষে আলোচনা সভা ও দোয়া মাহফিল অনুষ্ঠিত হয়েছে।
-
সাফাভী শাসনামলে ইরানের গ্রামীন জীবন
হাওজা / সাফাভী শাসনামলে ১৫০০ খ্রি. - ১৭২৫ খ্রি .) ইরানের গ্রামীন জীবন : খ্রিষ্টীয় সপ্তদশ - অষ্টাদশ শতাব্দীর প্রখ্যাত ফরাসী পরিব্রাজক শার্দিন ( ১৬৪৩ - ১৭১৩ খ্রি. ) লিখেছেন :
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان کا اہم انٹرویو، وحدت مسلمین کے مختلف پہلؤوں کا جائزہ:
ذاتِ رسول پوری امتِ مسلمہ کے درمیان نکتۂ اتحاد ہے، علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/ عشقِ رسول تمام امت کے حصوں کو آپس میں جوڑنے کا ذریعہ ہے لہذا اگر انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے بعد انقلاب کی طرف سے اور اسلامی ریاست اور حکومت کی طرف سے 12 ربیع الاول سے لے کر 17 ربیع الاول تک کے ان ایام کو وحدت و اتحاد، تقریب اور مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کا ہفتہ قرار دیا گیا تو خود یہ اقدام مسلمانوں کو یکجہتی کی طرف لانے کے حوالے سے انتہائی اہم قدم ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۲۴؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۷؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۲۴؍اکتوبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | کلامِ رسولِ خدا (ص) میں حقیقی شیعہ
حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
بنی کریم کے فرزند امام جعفر صادق اپنےجد محمد مصطفیٰ کے فضائل وکمالات کے وارث ہیں، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ملت اسلامیہ اسی وقت اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکے گی جب وہ سیرت محمد و آل محمد ص کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالے اور انکے نقش قدم پر چلتے ہوے معاشرے میں اپنا کردار ادا کریں گی۔
-
پیغمبر اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے؛
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ہزاروں قیدیوں کی سزا معاف یا سزا میں کمی
حوزہ ل/ عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو ایک خط لکھ کر تین ہزار چار سو اٹھاون قیدیوں کو معافی دینے یا سزا میں کمی یا تبدیلی کرنے کی تجویز پیش کی تھی، جسے انھوں نے منظوری دے دی ہے۔
-
گلگت؛ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے سانحہ چہلم حادثے میں شہید اور زخمی ہونے والے عزاداروں کے لئے تقسیم امداد
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے سانحہ چہلم سلطان آباد گاڑی حادثے میں شہید اور زخمی ہونے والے عزاداروں کے لئے امداد تقسیم کیئے گئے۔
-
شیعہ علماء و فقہا کی طرح اہلسنت رہنمائوں کو بھی اتحاد کے لیے عملی اقدامات کرنے ہوں گے، مولانا کلب جواد نقوی
ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے مجلس علمائے ہند کی جانب سے ’سیرت رسول ؑ کی عصری معنویت اور وحدت اسلامی ‘ کے موضوع پر وبینارکا انعقاد عمل میں آیا،شیعہ و سنّی علماء و مفکرین نے اظہار خیا ل کیا
-
جشن عید میلادالنبی کی مناسبت سے امروہہ میں جلسہ:
رسول اکرم (ص) کی جانب سے دنیا کو دکھائے گئے راستے پر چل کر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین نقوی
حوزہ/ زکات ہر اس مسلمان پر واجب ہے جس کے پاس طی شدہ مقدار کی رقم یا زیورات ہیں اس لیے ہماری مالی حالت ٹھیک ہونی چاہیے اور ہمیں چاہیے کہ اگر ہماری مالی حالت درست ہو تو پھر ہم مسکین، بیوہ، بے سہارا وغیرہ کی بھی مدد کر سکتے ہیں۔
-
نجف اشرف اور سامرا کے روضوں کے نئے متولیوں کا تقرر، متولی آستان قدس رضوی کا پیغام تبریک
حوزہ/ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔