-
جامعتہ المنتظر لاہور میں ”دارالقرآن و الحدیث“ ریسرچ سنٹر قائم کرنے کا اعلان
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر اور جامعتہ المنتظر کے ناظم اعلیٰ علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا کہ ”دارالقرآن والحدیث“ کے نام سے ایک ریسرچ سنٹر قائم کرنے کا پروگرام تشکیل پا چکا ہے ۔ اس تحقیقی مرکز میں قرآن مجید کے مختلف موضوعات پر تحقیقات کی جائیں گی ۔
-
جموں و کشمیر کے قاری اعجاز حسین صوفی کی ملکی سطح پر مسابقہ قرائت میں پہلی پوزیشن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان نے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کی طرف سے ملکی سطح پرخانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران نئی دہلی میں منعقد ہفتہ وحدت کی مناسبت سے سہ روزہ کل ہند مسابقہ حفظ قرائت و قرآن میں شامل قاری اعجاز حسین صوفی ولد محمد اکبر صوفی ساکنہ ملہ بوچھن ماگام کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
نائیجیریا میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے میں دسیوں نمازی جاں بحق و زخمی
حوزہ/ نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست "نیجر" میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
بنین میں جشن میلاد النبی (ص) کا انعقاد +تصاویر
حوزہ / 17 ربیع الاول کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی مناسبت سے افریقی ملک بنین کے شہر باراکو میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
مولانا ابوالقاسم رضوی امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا سے اتحاد بین المسلمین کے تعلق سے اہم گفتگو؛
شیعہ اور سنی اسلام کا "میمنہ و میسرا" اور دو بازو ہیں
حوزہ/ شیعہ اور سنی اسلام کا "میمنہ و میسرا" ہیں۔ یہ اسلام کے دو بازو ہیں۔ کبھی آپ نے دیکھا کہ ایک بازو سے دوسرا بازو کاٹا گیا ہے؟۔ جب دونوں بازو مل جائیں گے تو پھر اس کے بعد یقینا دشمن کیلئے بہت سخت ہوگا۔
-
بلتستان میں تیسری عظیم الشان "سیرت النبی کانفرنس" منعقد:
اتحاد و وحدت کو فروغ دینے کے لیے سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد بہت ہی ضروری ہے، مقررین
حوزہ/ سیرت النبی کانفرنس سے مقررین نے زور دیتے ہوئے کہا: وحدت و اتحاد میں ہی مسلمانوں کی کامیابی ہے اور یہ اتحاد و اتفاق قرآن کا فرمان ہے۔
-
پٹنہ میں محبانِ امامِ عصر کی جانب سے بزمِ وحدت و تقسیم انعامات:
وحدتِ ملت فرضِ کفایہ ہے جو ہمارا انفرادی اور اجتماعی فریضہ ہے، مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ مولانا شاہ حسین احمد: ہمارے نبی (ص) نے بُروں سے نہیں، بُرائی سے نفرت کرنا سکھایا ہے۔ مولانا سید امانت حسین: سیرتِ رسول (ص) کے آئینہ میں ایک مرکز پر جمع ہونا وقت کی اہم ضرورت۔ مولانا سید حیدر مہدی: اُسوۂ رسول (ص) کے مطابق اختلافات کو محبت سے ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۲۷؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۰؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۲۷؍اکتوبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | دنیا اور آخرت میں بہترین اخلاق
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت میں بہترین اخلاق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
طالبان کا اتحاد بین المسلمین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا خیر مقدم
اتحاد کے ذریعے افغانستان نے آزادی حاصل کی ہے اور انشاء اللہ اتحاد کے ذریعے تفرقہ پیدا کرنے والی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
-
امروہا میں پیغمبر اکرم کی ولادت کے موقع پر محفل نور
حوزہ/ پیغمبر اکرم ختمی مرتبت کی ولادت کی مناسبت سے امروہا میں محفل نور کے عنوان سے دو روزہ محفل نعت کا اہتمام کیا گیا۔ جسمیں مقامی شعرا کے ساتھ ساتھ متعدد بیرونی شعرا نے بھی شرکت کی اور رسول اقدس کے حضور نعت کا نزرانہ پیش کیا۔
-
نبی کریم (ص) کا یہ واضح پیغام ہے کہ کافروں کو اپنے اوپر غالب نہ ہونے دیا جائے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: نبی کریم کی ذات مبارکہ پوری امت مسلمہ کے نکتہ اتحاد و عشق ہے، تمام مکاتب فکر ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ دیں دشمن خود بخود ناکام ہو جائے گا۔
-
امام جمعہ کوئٹہ:
شیعہ اور سنی کو ایک دوسرے کا بازوں بن کر اسلام کیلئے کام کرنا ہوگا، علامہ ہاشم موسوی
حوزہ/ امام جمعہ کوئٹہ: اتحاد کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ لوگ اپنے عقائد چھوڑ کر دوسرے مسالک کو اختیار کرے، بلکہ ہر فرد اپنے ہی مکتب فکر کی پیروی کرتے ہوئے اجتماعی اعتبار سے ایک دوسرے سے ہم آہنگی کا اظہار کرے، ہمیں اس لحاظ سے ایک ہونا چاہئے۔
-
حضور اکرم (ص) کی ذات اقدس روشنی کا عظیم مینارہ ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ کراچی کے نشتر پارک میں میلاد سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے بزرگ عالم دین نے کہا کہ آپ (ص) کی زندگی مکمل نمونہ عمل ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے ایمان کا حصہ ہے لہٰذا آپ (ص) کی حیات طیبہ کے درخشاں پہلوؤں سے انسانیت رہنمائی حاصل کرسکتی ہے۔