-
فلسطین میں مزید 3 ہزار صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ
حوزہ/ اسرائیل نے غرب اردن میں مزید 3 ہزار صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
یمنی افواج کی بڑی کامیابی، سعودی اتحاد پریشان
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بہارفتح نامی آپریشن کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ مآرب کے الجوبہ اور جبل مراد اضلاع پوری طرح آزار ہوگئے ہیں۔
-
دین اسلام مکمل نظام حیات اور قرآن کریم آئین زندگی ہے؛
فقہ امام جعفر صادق (ع) دین اسلام کی خوبصورت اور حقیقی تفسیر ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام علوم قرآن و سنت نبوی کے سب سے بڑے مبلغ تھے۔ اسی لئے تمام مسلمان مکاتب فکر نے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ آپ سے کسب فیض کیا۔
-
رومانیہ کا عیسائی شخص امام رضا (ع) کے حرم میں دین اسلام سے مشرف
حوزہ/ پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر رومانیہ کے ایک عیسائی شخص نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی آن لائن زیارت کی اور مشرف بہ اسلام ہوا۔
-
شہید نمر کے بھتیجے علی النمر 10 سال بعد سعودی جیل سے رہا، ویڈیو میں رقت آمیز مناظر
حوزہ/ شہید حجاز مقدس شیخ نمرباقرالنمرکے بھتیجے10 برس بعد آل سعود کی قید سے آزاد۔شہید شیخ باقر النمرکے بھتیجے علی النمر 10 سال بعد سعودی جیل سے رہا۔علی النمر کو سعودی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شرکت کرنے کے جرم میں پہلے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
-
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سے صدر جامعہ روحانیت کی وفد کے ہمراہ ملاقات، ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی
حوزہ/ اس ملاقات میں اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی نے جامعہ روحانیت بلتستان کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرائی اور وعدہ کیا کہ جلد ہی تعلیمی تربیتی کمپلکس سکردو کا دورہ کرینگے اور مشکلات کے حل کیلئے کوشش کرینگے۔
-
متولیِ آستان قدس رضوی:
جو بھی دوسروں کا درد وغم بانٹتا ہے وہ پیغمبر کی تعلیمات پر زیادہ عمل کرتا ہے، حجۃ الاسلام مروی
حوزہ/ جو بھی شخص لوگوں کی پریشانیوں اور دکھ درد سے غافل نہ ہو اور دوسروں کی پریشانیوں کو برطرف کرنے کی کوشش کرے وہ شخص پیغمبر گرامی اسلام (ص) کی تعلیمات اور کردار سے زیادہ قریب ہے۔
-
جامعتہ المنتظر لاہور میں علامہ قاضی نیاز حسین نقویؒ کی پہلی برسی؛
مرحوم نیاز نقوی حق گو عالم دین تھے،سول حکمرانوں اور فوجی سربراہوں کے سامنے حق بات کہتے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان: مرحوم نیاز حسین نقوی کو ولی فقیہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای ایران اور محسن ملت مرحوم مولانا صفدر حسین نجفی اپنے خاندان کا افتخار قرار دیتے تھے ۔
-
মিলাদ-উন-নবী(স:)-এর মাহাত্ম্য
হাওজা / যে পবিত্র ক্ষনে তৈয়েবার চাঁদ প্রস্ফুটিত হয়েছিল সেই হৃদয়গ্রাহী সময়কে জানাই শতকোটি সালাম
-
কুরআনের সবচেয়ে গুরুত্বপূর্ণ নির্দেশ
হাওজা / কুরআনের একটি হুকুম হল, সমগ্র ইসলামী উম্মাহ একে অপরের সাথে ঐক্যের বন্ধনে আবদ্ধ হবে
-
ঐশ্বরিক কণ্ঠ এবং শয়তানের কণ্ঠস্বর
হাওজা / আজ, ইসলামী বিশ্বে ঐক্যের আহ্বানকারী প্রতিটি কণ্ঠ ঐশ্বরিক কণ্ঠস্বর, সর্বশক্তিমান আল্লাহ প্রদত্ত একটি কণ্ঠ।
-
মুসলিম ঐক্যের বিরুদ্ধে সক্রিয় শয়তান
হাওজা / আজ যারা ইসলামী বিশ্বকে ঐক্য ও সম্প্রীতি থেকে দূরে সরিয়ে দিচ্ছে,
-
دنیا میں اسقاط حمل کے چونکا دینے والے اعداد و شمار؛
کرونا سے زیادہ اسقاط حمل سے ہونے والی اموات کی شرح پانچ گنا زیادہ
حوزہ/ کرونا سے ایک سال میں جہاں کئی ہزار اموات ہوئی ہیں تو وہاں پوری دنیا اس مسئلے کی لپیٹ میں ہے لیکن اسقاط حمل سے ہونے والی اموات کی تعداد کرونا سے ہونے والی اموات کی تعداد سے کم از کم 5 گنا زیادہ ہے حالانکہ دنیا کو اب بھی آبادی سے خطرہ لاحق ہے۔ لیکن اس مسئلہ میں کہیں بھی کسی بھی قسم کی حساسیت دکھائی نہیں دی گئی ہے۔
-
تصاویر/ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شہداء کو خراج عقیدت، شہداء کے بعض اہل خانہ سے کی ملاقات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر سولہ اکتوبر 2021 کو صوبۂ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای؛
شہیدوں نے صحیح راستے کا انتخاب کیا ہے اور خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے ان کا انتخاب کیا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی: شہداء، منتخب شدہ ہیں، خداوند عالم کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ شہیدوں نے صحیح راستے کا انتخاب کیا ہے اور خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے ان کا انتخاب کیا ہے۔ ہمارے مادی اور دنیوی حساب کتاب اور معیارات سے شہیدوں کی قدر و قیمت کا اندازہ لگایا جانا ممکن نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۲۸؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۱؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۲۸؍اکتوبر۲۰۲۱
-
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات:
پاکستان،افغانستان میں امنیت کے سلسلے سے کافی مددگار ثابت ہو سکتا ہے
حوزہ/ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے افغانستان کی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ افغام عوام کی مشکلات کو لے کر ایران بڑا فکر مند ہے اور ہم افغانستان کے عوام کی سکیورٹی اور انکے امن چین کے بارے میں مسلسل غور کر رہے ہیں اور پاکستان اس سلسلے میں کافی مدد کر سکتا ہے۔
-
کراچی میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جشن صادقینؑ اور اتحاد امت سیمینار کا انعقاد:
علماء اپنے معاشرے کے نباض ہوتے ہیں، علامہ سید صادق رضا تقوی
حوزہ/ علماء اپنے معاشرے کے نباض ہوتے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ درد کی صحیح تشخیص کرتے ہوئے دوا ور راہ حل کو پیش کریں، اور نوجوان نسل کی رہنمائی کیلئے علم و عمل کے ساتھ آگے بڑھیں۔
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین مخلوق
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین مخلوق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
گلگت بلتستان کو آئینی و قومی دھارے میں شامل کیا جائے، علامہ شیخ مرزا علی
حوزہ/ اسلامی تحریک ایک مرتبہ پھر اپنی موقف پر قاٸم رہتے ہوئے مطالبہ کر رہے ہے جلد از گلگت بلتستان کو آٸینی وقومی دھارے میں شامل کرے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
جب تک صہیونی فلسطین میں ہیں مشرقِ وسطی کے ممالک میں امن و سکون قائم نہیں ہو سکتا
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: صہیونی خطے میں مغرب کے نمائندہ ہیں اور جب تک صہیونی فلسطین میں موجود ہیں مشرقِ وسطی کے ممالک میں امن و سکون قائم نہیں ہے۔ ہمارا پہلا کام صہیونیوں کی نابودی اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلوانا ہونا چاہئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور کے زیر اہتمام سیرت النبی ؐ کانفرنس کا انعقاد:
مسلمان نہ صرف خواب غفلت میں ہیں بلکہ بدترین تفرقے کا شکار ہیں، مقررین
حوزہ/ کانفرنس سے مقررین کا کہنا تھا کہ تمام مسالک کے علمائے کرام حکم قرآن اور تعلیمات نبوی کے مطابق عوام کی راہنمائی کریں اور وحدت کی فضا قائم کریں۔