-
سرزمین وحی حجاز مقدس میں آل سعود کے بن سلمان کے ہاتھوں دینی اقدار کی پامالی پر پوری امت مسلمہ کو شدید تشویش ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ آل سعود اور اس کے اتحادی عرب ممالک کے غاصب اسرائیل سے بڑھتے ہوئے تعلقات تحریک آزادی فلسطین کی پشت میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔
-
تصاویر/حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم میں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی پہلی برسی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی جسمیں حرم مطہر کے زائرین،مجاہدین اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
-
وشال سٹی،دوبگہ لکھنؤ میں مجلس ترحیم بعنوان سالانہ یاد کا اہتمام:
تمام نبیوں کے مولا کا نام ہے حضرت محمد مصطفی (ص)، مولانا سید احمد رضا الحسینی
حوزہ/ خطیب مجلس نے واضح لفظوں میں کہا کہ موجودہ دور میں ہونے والی بدتمیزیاں اور بیہودگیاں صرف اس لئے کہ توہین پیغمبر کرنے والا معرفت سے عاری ہے۔توہین رسالت کرنے والا کسی لائق نہ بچا۔پیغمبر سارے انبیاء کے مولا ہیں ۔اور سارے انبیاء ہمارے پیغمبر مومن ہیں ۔آدم،ابراہیم ،موسی و عیسیٰ علیہم السلام سمیت تمام انبیاء کے مولا کا نام ہے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
-
ফাতেমা জাহরা (সা:) ও বাগে ফেদাক
হাওজা / হজরত আবুবকর (রাঃ) ও উমর(রাঃ) কেন রাসুলের (সাঃ) কন্যাকে 'ফদকের' জমি থেকে বঞ্চিত করেছেন?
-
হযরত আলী (আঃ) ও প্রথম তিন খলীফা এবং বাইআত প্রসংগ
হাওজা / ইসলামের ইতিহাসের এই অংশটুকু সবচেয়ে তিক্ত ও বেদনাদায়ক চরম নির্মম একটি সত্য অধ্যায় , যা সৃষ্টিজগতের প্রতিটি জাগ্রত ও সচেতন অন্তরগুলোকে নির্মমভাবে যন্ত্রনাকাতর ও ভয়াবহ শোকাতাপে পুড়িয়ে মারে ।
-
نجف اشرف میں عالمی جنت البقیع کانفرنس و وسیم مرتد کے خلاف احتجاجی جلسہ:
اب ضرورت ہے کہ تمام مسلمان متحد ہو کر سامراجی طاقتوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں، مولانا سید محبوب مہدی عابدی نجفی
حوزہ/ مقررین حضرات میں مولانا سید محبوب مہدی عابدی نجفی نے کہا کہ رسول خدا کی شان میں گستاخی کرنے والے کی اتنی حیثیت بھی نہیں کہ اس سے کلام کیا جائے،یہ تو اسکی اوقات بتانی ہے لہذا ہم جواب دے رہے ہیں،جب یزید ملعون اتنی بڑی حکومت رکھ کر عظمت رسول خدا نہ گھٹا سکا تو اسکی بساط ہی کیا ہے۔
-
آن لائن ہفتہ وار کلاس؛ بعنوان "دنیا کو اخلاق رسول اللہ(ص) کی ضرورت"
حوزہ/ محبان ام الائمہ علیہم السلام تعلیمی وفلاحی ٹرسٹ کی جانب سے آن لائن ہفتہ وار کلاس "دنیا کو اخلاق رسول اللہ کی ضرورت" کے عنوان سے برگزار کیا گیا ہے۔ جسے قم مقدسہ میں علمی ثقافتی کارکردگی کے لیے معروف ،حوزہ علمیہ قم کے مشہور خطیب و استاد حجت الاسلام والمسلمین سید مراد رضا رضوی درس دیں گے۔
-
اسلامی مزاحمت تنظیموں کو بلیک لسٹ کرنے سے ہمارے ارادے کمزور نہیں ہوں گے/اسرائیل سے عرب تعلقات شرمناک، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ بعض عرب ممالک کے حکمرانوں کے چہرے سے اسلام کی نقاب اتر گئی ہے عرب حمکرانوں کی فلسطینی مسلمانوں اور بیت المقدس کے ساتھ غداری اور خیانت سب پر آشکار ہوگئی ہے۔
-
حیدرآباد؛ گستاخ رسولؐ وسیم مرتد ملعون کے خلاف شیعہ سنی کا مشترکہ احتجاج
حوزہ/ حیدرآباد میں ملعون وسیم مرتد کے خلاف سنی شیعہ عوام نے ہزاروں کی تعداد میں احتجاج کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون کو سخت سے سخت سزا دے۔
-
چنیوٹ میں شہید علی ناصر اور ان کی اہلیہ کی برسی پر روح پرور تقریب منعقد:
تاریخ علی ناصر صفوی کو ہمیشہ ایک محسن کے نام سے یاد رکھے گی، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ علی ناصر صفوی کو ہمیشہ ایک محسن کے نام سے یاد رکھے گی۔
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ سے مجمع علمائے اہل بیت (ع) ترکی کے اراکین کی ملاقات:
تقریبِ بین المذاہب کے لئے مسلم علماء اور دانشور اپنا کردار ادا کریں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی معاشروں میں موجود اختلافات کے حل اور تقریبِ بین المذاہب کے لئے مسلمان علماء اور دانشوروں کے لئے مؤثر کردار ادا کرنا چاہئے۔
-
বিদ্বেষ পরিবেশের অবসান ঘটাতে ঐক্যবদ্ধভাবে মাঠে নামতে হবে
হাওজা / জমিয়তে উলামায়ে হিন্দের জাতীয় সভাপতি মাওলানা আরশাদ মাদানী দেশে সাম্প্রদায়িকতার বিরুদ্ধে লড়াইয়ে সব মহলকে শামিল করা জরুরি এবং বিদ্বেষের পরিবেশের অবসান ঘটাতে ঐক্যবদ্ধভাবে মাঠে নামতে হবে।
-
যতদিন পর্যন্ত ইসরাইলের হুমকি থাকবে হিজবুল্লাহ লড়াই অব্যাহত রাখবে
হাওজা / হিজবুল্লাহর মহাসচিব সৈয়দ হাসান নাসরুল্লাহ বলেছেন, তার সংগঠনকে অস্ট্রেলিয়া সন্ত্রাসী সংগঠন হিসেবে যে কালোতালিকাভুক্ত করেছে তাতে সংগঠনের দৃঢ়তার ওপর কোনো প্রভাব পড়বে না।
-
১৩০০ বছর পুরনো মসজিদের সন্ধান
হাওজা / ইরাকে একটি মাটি দিয়ে তৈরি প্রায় ১৩০০ বছর আগের একটি মাটির মসজিদের সন্ধান পাওয়া গেছে।
-
ইমাম হোসাইন (আ:) এর বানী
হাওজা / হযরত ইমাম হোসাইন (আ:) থেকে বর্ণিত হাদীস।
-
اصلی ہندو پیغمبر اعظم(ص) کا احترام کرتے ہیں/وسیم مرتد دو نمبری ہندوؤں کی آغوش میں جا بیٹھا ہے، مولانا سلیم علی
حوزہ/ اثیم راوت اپنے ظاہری ماں باپ کے بھی عاق کا شکار ہوا ہے اور باطنی باپ کے عاق کا بھی شکار ہوا ہے۔ لہذا اب اسے حق نہیں ہے کہ وہ اس زمین پر رہے۔ اسی لیے اس نے اپنی سزا خود ہی طئے کر لی ہے کہ اسے معلوم ہو گیا ہے کہ ظاہری ماں کا عاق اسے جنّت جانے سے روکے گا اور باطنی و حقیقی باپ کا عاق اسے اس زمین پر رہنے کی اجازت نہیں دے گا اسی لئے اس نے کہا کہ مجھے جلا دینا؛ کیونکہ مرنے کے بعد اثیم راوت کے جسم کو زمین قبول نہیں کرے گی۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱؍ربیع الثانی۱۴۴۳-۲۷؍نومبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۱؍ربیع الثانی۱۴۴۳-۲۷؍نومبر۲۰۲۱
-
امام جمعہ شہر میاندوآب:
شہید مدرس کی اہم ترین خصوصیت دشمن شناسی تھی
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین حسن زادہ نے کہا: رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطابات اوربیانات میں متعدد بار دشمن کا تعارف کرایا ہے۔ ہمیں اپنے اصلی دشمن سےغافل نہیں ہونا چاہیے اور اس امر میں سب کا آئیڈیل شہید مدرس رحمتہ اللہ علیہ ہونے چاہئیں۔
-
استاد محسن قرائتی:
اگر چاہتے ہیں کہ خدا آپ پر نظر کرم کرے تو اپنے دل میں کسی کے لیے دشمنی نہ رکھیں
حوزہ / ایران میں اقامۂ نماز کمیٹی کے سربراہ نے سمنان کی طالبات کے اجتماع میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: دینی طلباء کوشش کے بغیر معنوی مقامات حاصل نہیں کر سکتے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ خدا آپ پر نظرِ کرم کرے تو اپنے دل میں کسی کے لیے دشمنی نہ رکھیں۔
-
حدیث روز | سب سے زیادہ بے وقوف شخص
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں احمق ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔