-
ইরান একটি শক্তিশালী দেশ
হাওজা / ইরানের সামরিক শক্তি অপ্রচলিত ও অপ্রথাসিদ্ধ রণকৌশল ও কৌশলগত স্থান সমূহে (অধিষ্ঠিত) প্রক্সি সমূহের মাধ্যমে জোরদার ( ও সমৃদ্ধ ) হয় ।
-
ইমাম মাহ্দী (আ.)-এর আবির্ভাব কালের সার্বিক চিত্র
হাওজা / ইসলাম ধর্মের পুনঃপ্রতিষ্ঠা ও বিজয়ের এ যুগই হচ্ছে ইমাম মাহ্দী (আ.)-এর আবির্ভাবের যুগ।
-
ইয়েমেনি নেতা সংযুক্ত আরব আমিরাতে শূন্য বিনিয়োগের বিষয়ে সতর্ক করেছেন
হাওজা / ইয়েমেনের সুপ্রিম পলিটিক্যাল কাউন্সিলের একজন সিনিয়র সদস্য মোহাম্মদ আল-বাখিতি বিদেশী বিনিয়োগকারীদের সংযুক্ত আরব আমিরাতে বিনিয়োগ থেকে বিরত থাকার আহ্বান জানিয়েছেন।
-
دنیا بھر کی ہر بیٹی ،بیوی، ماں کیلئے حضرت فاطمۃ الزہراء (س) کا کردار نمونہ عمل ہے، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر
حوزہ/ عورت کے استحصال کا دروازہ پہلے سے کہیں عجیب انداز میں کھلا ہوا ہے اور ستم بالائے ستم یہ کہ عورت ہر پروڈکٹ کا عریاں اشتہار بنی ہوئی فخر محسوس کرتی ہے ہے۔
-
تنظیم نسواں مبارکپور ضلع اعظم گڑھ (اتر پردیش) ہندوستان کی جانب سے؛
یوم ولادت با سعادت حضرت فاطمہ زہرا(س) کی مناسبت سے فاطمہ ڈے کا ۲۲واں دور منعقد
حوزہ/ ذاکرۂ اہل بیت محترمہ اقبالی فاطمہ صاحبہ غازی پوری نے اپنے خطاب کے دوران بیان کیا کہ اللہ نے اپنے حبیب حضرت رسول خدا کو فا طمہ زہرؐا جیسی عظیم دختر عطا کی جو امت کی خواتین کے لئے مکمل نمونۂ عمل ہیں۔وہ بیٹی بھی تھیں ،زوجہ بھی تھیں اور ماں بھی ۔اسی لئے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات ہر اعتبار سے اور ہر پہلو سے کامل نمونہ ٔ عمل ہے۔اور آپ تمام عالمین کی عورتوں کی سردار ہیں۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جلسہ سیرت منعقد ہوا:
اللہ کی رضا اور غضب کا محور حضرت فاطمہ زہرا (س) ہیں، مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جلسہ سیرت منعقد ہوا۔
-
عالمی یوم خواتین کے موقع پر مجمع طلاب شگر خواتین کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ شعبۂ تحقیق خواتین کی رکن خانم شگفتہ زہرا عابد شگری نے کہاکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے جن ہستیوں کو بنی آدم کے لئے سر مشق و نمونۂ عمل بنایا ہے ان میں سے ایک ہستی حضرت فاطمہ (س) ہیں آپ صنف نسواں میں اسلام کی تنہا با عصمت خاتون ہیں۔
-
جامعۃ الزہرا (س) تنظیم المکاتب میں محفل مسرت منعقد ہوئی؛
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت پر چل کر نسلوں کی بہترین تربیت کی جاسکتی ہے، معلمہ جامعۃ الزہرا
حوزہ/ محترمہ بنت الہدیٰ معلمہ جامعۃ الزہرا (س) نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کے تربیتی پہلووں پر روشنی ڈالٹے ہوئے بیان کیا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت عالم بشریت خصوصا خواتین کے لئے نمونہ عمل ہے ، آپ کی ہی سیرت پر چل کر نسلوں کی بہترین تربیت کی جاسکتی ہے۔
-
اگر کوئی خاتون اپنی زندگی کو سنوارنا چاہتی ہے تو حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذات اس کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے، ایڈوکیٹ عاشق علی فردوس
حوزہ/ اسلام عورت کو انسانی زندگی کا محور گردانتا ہے اس لیے نمونہ عمل کے طور پر جناب سیدہ سلام اللہ کا کردار اس بات کا گواہ ہے کہ فاطمہ ؑ کی اولاد جیسی اولاد کائنات میں کسی کی نہیں۔
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں سیرت سیدۃ نساء العالمین(س) کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ سیدۃ نساء العالمین سلام اللہ علیہا کے نام سے موسوم مادر علمی جامعۃ الکوثر میں شیخ الجامعہ شیخ محسن نجفی کی خصوصی ہدایات پر اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور عالی شان کانفرنس "سیرت سیدۃ نساء العالمین سلام اللہ علیہا کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
فاطمی روپ ہی آج کی عورت کی نجات کی ضمانت ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ تحریکِ بیداری امتِ مصطفیؐ نے کہا کہ عورت کا فیمنسٹک روپ جو فیمینزم کی تحریک سے برآمد ہوا ہے، یہ ایک بہروپ ہے جس نے دراصل عورت کو مسخ کر کے رکھ دیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ (س) کی نظر میں حجاب کی اہمیت اور اس کے اجتماعی آثار و نتائج
حوزہ/اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ خواتین کے لئے اسلامی لباس کا پہننا دین اسلام کی ضروریات میں سے ہے اور اس بارے میں متعدد آیات بھی موجود ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مسعود عالی:
کار رسالت اور عبادت انبیاء میں بھی شریک ہوا جا سکتا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مسعود عالی نے امام خمینی امامبارگاہ میں اپنی مجلس میں بڑی پر مغز گفتگو کرتے ہوئے عبادت کی تین انتہائی اہم اقسام اور ساتھ ہی گناہوں کی تین قسموں کا ذکر کیا اور شہزادی کونین صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی عبادت و جدوجہد پر روشنی ڈالی۔
-
شیعہ علماء کونسل افغانستان کے چیئرمین:
امر بالمعروف و نہی از منکر کے فریضہ میں شیعوں کے نظریہ کو صحیح طور پر بیان کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام صالحی نے "امر بالمعروف و نہی از منکر انسٹی ٹیوٹ" کے دورے کے دوران طالبان کی طرف سے امر بالمعروف و نہی از منکر کے غلط طریقے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: امر بالمعروف و نہی از منکر کے فریضہ میں شیعوں کے نظریہ کو صحیح طور پر بیان کی ضرورت ہے۔
-
সৌদি আরব ও সংযুক্ত আরব আমিরাতে হামলার বিস্তারিত তথ্য সামনে এসেছে
হাওজা / ইয়েমেনি সশস্ত্র বাহিনীর মুখপাত্র ইয়াহিয়া সারি সৌদি আরব এবং সংযুক্ত আরব আমিরাতের হামলাকে "ইয়েমেন তুফান ২" হিসাবে বর্ণনা করেছেন।
-
حضرت زہرا (س) کی ایک اہم اخلاقی خصوصیت؛ پہلے ہمسایہ پھر گھر
حوزہ/اہل بیت (ع) ہمارے لئے نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ ہیں. اہل بیت میں سے ایک حضرت زهرا سلام اللہ علیہا کی ذات ہے. ان کی زندگی کے مختلف پہلو تمام انسانوں کے لئے بالخصوص مسلمانوں اور ان کے چاہنے والوں کے لئے بہترین نمونہ ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین میر باقری:
حضرت زہرا (س) سے توسل قربِ خداوندی کا باعث ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: اگر ہم شب قدر کو درک کر لیں تو خدا کی جانب جانے میں ہماری رفتار زیادہ ہوجاتی ہے۔ اسی طرح اگر کوئی حضرت زہرا سلام اللہ علیہا سے توسل کرے تو اس کا خدا سے فاصلہ کم ہو جاتا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کا مقام شیعہ و سنی علماء کی نظر میں
حوزہ/اسلام ایک مکمل ضابطه حیات ہے اور قیامت تک کے انسانوں کی ہدایت کا ذمہ دار ایک دین ہے اور انسانی رشد و ارتقاء کےلیے جگر گوشہ رسول اکرم ص ،شہزادی دو جہاں ،جناب فاطمہ زہرا س کو ایک نمونہ کامل کےطور پر پیش کرتاہے۔
-
رسموں کو دین کا نام نہ دیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ ایصال ثواب کا طریقہ صرف مجلس برپا کرنا اور کھانا کھلانا ہی نہیں ہے بلکہ نماز جماعت قایم کرکے کے بھی مرحومین کو اس کا ثواب پہنچایا جا سکتا ہے۔ رسموں کو دین کا نام دے کر انجام دینا انسان کو یا تو کسی واجب سے محروم کرتا ہے یا کسی مستحب سے بے بہرہ کر دیتا ہے۔
-
حدیث روز | اس طرح تربیت نہ کریں
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تربیت کے غلط طریقوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۲۴؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۱؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۲۴؍جنوری۲۰۲۲