-
دہلی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کے موقع پر سبیل زہرا کا اہتمام
حوزہ/ دختر پیغمبر اکرم (ص)حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت کے پر مسرت موقع پر لائف لائن ہاسپٹل اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام لکشمی نگر میں سبیل اطعام کا انتظام کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں غریبوں اور ضرورتمندوں کو کھانا تقسیم کیا گیا۔
-
خواتین اگر بی بی زہرا کی سیرت پر عمل کریں تو گھریلو جھگڑوں کا خاتمہ ہو سکتا ہے، مولانا شہوار حسین نقوی
حوزہ/ مولانا شہوار نے بی بی زہرا کی سیرت کےاس پہلو پر زور دیتے ہوئے موجودہ دور کی خواتین سے کہا کہ شوہر کی غربت کے دوران انہیں اسکا ساتھ دینا چاہئے نہ کہ شکایت کرنی چاہئے۔
-
حوزہ علمیہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر:
پیغمبر اکرم (ص) کی زبانی استحکام ایمان کا عنصر
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین ملکی نے کہا: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کے سوال کے جواب میں جس نے آپ سے ایمان کے استحکام کے عامل و عنصر کے بارے میں سوال کیا تھا، فرمایا: "جو چیز حاصل ہوئی ہے اس پرقانع رہو"۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقطۂ نظر سے دنیا و مافیہا کا لالچ ایمان کے زوال کا سبب بنتا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) یگانۂ خلقت اور دو جہانوں کی خواتین کے لیے باعث فخر و مباہات ہیں
حوزہ/ شیعیانِ نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے تحریکِ اسلامی نائیجیریا کی کارکن خواتین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے خدا اور اس کے رسول (ص) کے نزدیک حضرت صدیقۂ کبریٰ سلام اللہ علیہا کے مقام کی طرف اشارہ کیا اور کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی میلاد امت اسلامی کے لئے خیر و برکت کا باعث ہے۔
-
امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل:
شہزادی دوعالم(س) کی یوم ولادت کو بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) نے خواتین کے نام منسوب کرکے سماج میں خواتین کے اہم کردار کو اجاگر کیا
حوزہ/آج ہمیں نظام ولایت فقیہ اور رھبر معظم سید علی خامنہ ای کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کی ضرورت ہے۔آج کے دورمیں خواتین کو مغربی سوچ نے ذریعۂ معاش بنادیا ہے لہذا ہمیں اپنے وقار اور عظمت کو محفوظ رکھنے کی اشدضرورت ہے۔
-
আবার ইসরাইলি সেনারা এক ফিলিস্তিনি যুবককে শহীদ করেছে
হাওজা / দখলদার ইহুদিবাদী শাসকদের গুলিতে এক ফিলিস্তিনি যুবক শহীদ হয়েছে।
-
پاکباز معاشرے کی تشکیل کے لیے پاکیزہ تربیت اولین شرط ہے، علامہ راجہ ناصر جعفری
معاشروں کی تشکیل خاندانوں کی مرہون منت ہے اور خاندانوں کی تربیت میں خواتین کے کردار کو مرکزیت حاصل ہے۔
-
سیدہ فاطمۃ الزہراء (س) پیغمبر اسلام (ص) کے وجود کا خلاصہ ہیں، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ عورت کو جو شرف عزت اور بلند ترین مقام دین اسلام نے عطا کیا وہ جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے طفیل حاصل ہے۔
-
হানাদার সৌদি জোট আবারও সানায় বোমাবর্ষণ করেছে
হাওজা / হানাদার সৌদি জোটের যুদ্ধবিমান আবারও ইয়েমেনের রাজধানী সানায় বোমাবর্ষণ করেছে।
-
نجف اشرف اہلبیت (ع) کے شیعوں کا مرکز ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالیقدر نے اپنے بیان میں فرمایا کہ نجف اشرف کی زمین اور ہَوا مبارک ہے یہاں کی گلیوں اور کوچوں میں علماء مذہب حقہ کی آرامگاہیں ہیں اللہ نے اس زمین کو حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے ذریعہ شرف بخشا ہے اور ہونا یہی چاہئے کہ یہ عراق حضرت امام علی علیہ السلام،حضرت امام حسین علیہ السلام اور باقی معصومین علیہم السلسام خصوصا امام زمانہ (عج) کا عراق بنکر باقی رہے۔
-
প্রশিক্ষণ ক্যাম্প ও মাহফিল
হাওজা / উত্তর ২৪ পরগনাহ জেলার কোটাল বেড়িয়া গ্রামে ‘কারজুল হাসানাহ হযরত মুহম্মাদ (স:)’ এর পক্ষ থেকে ক্যাম্প ও মাহফিলে আয়োজন করা হয়েছিল।
-
مسئلہ یمن؛ یکطرفہ رویے دنیا میں قیام امن کےلئے کسی صورت سود مند نہیں ہونگے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بین الاقوامی مسائل کے حل کےلئے اقوام متحدہ بہترین فورم تھا جسے غیر فعال کردیاگیا، دنیا کا امن اب طاقت ور قوتوں کے رحم و کرم پر ہے۔
-
سکردو میں تیسری عظیم الشان سیرت حضرت زہرا (س) کانفرنس کا انعقاد:
آج معاشرہ بے راہ روی کا شکار ہے تو اسکی بنیادی وجہ سیرت زہرا سے دوری ہے، مقررین
حوزہ/ علماء کرام نے اپنے خطابات میں حضرت فاطمۃ الزہراء (س) کی سیرت و کردار اور تعلیمات پر روشنی ڈالی اور ان کی سیرت پر چلنے کی تاکید کی اور کہا کہ اگر تمام اچھائیوں کو ایک جگہ مجسم کیا جائے تو وہ حضرت زہرا (س) کی ذات ہے۔
-
اسلام اور جدیدیت (Modernism)
حوزہ/ دین اسلام کی بنیاد وحی الٰہی پر قائم ہے اور اس کے سرمدی اصول غیر متبدل اور ناقابل تغیر ہیں۔ اِس بات میں کوئی شک نہیں کہ وحی الٰہی کی بنیاد پر ترتیب پانے والا معاشرہ نہ تو غیر مہذب ہوتا ہے اور نہ پسماندہ۔
-
হজরত ফাতেমা জাহরা (সা:আ:) এর পবিত্র জন্মদিন
হাওজা / খালিশপুর (বাংলাদেশ) কাসরে আব্বাস (আ:) ইমাম বাড়িতে জান্নাতের নেত্রী হজরত ফাতেমা জাহরা (সা:আ:) এর পবিত্র জন্মদিন পালন করা হয়।
-
اعظم گڑھ میں جعفریہ سوسائٹی شعبہ خواتین کی جانب سے "سیرت فاطمی بہترین نمونہ عمل" کے عنوان سے پروگرام منعقد
حوزہ/ موضع شاہ دیویت ضلع اعظم گڑھ(اتر پردیش) ہندوستان میں جعفریہ سوسائٹی رجسٹرڈ اعظم گڈھ( شعبہ خواتین) کی جانب سے شہزادی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔
-
جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ولادتِ دختر رسول(ص)اور بانی انقلاب اسلامی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ولادتِ دختر رسول(ص)اور بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
حدیث روز | نیک کام کو ثمر بخش بنانے کے تین راستے
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نیک کام کو ثمر بخش بنانے کے تین راستوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۲؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۲۵؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۲؍جمادى الثانی۱۴۴۳-۲۵؍جنوری۲۰۲۲