-
ہندوستانی اور بنگلادیشی علماء کے ساتھ حرم حضرت معصومہ (س) کے متولی کی ملاقات
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے ایران اور ہندوستان کے تعلقات کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: وہ ایران جو آپ کے لئے بہت عزیز ہے آج دشمنوں کی نفرت کا نشانہ بنا ہوا ہے، اور ہم ایران اور مسلمانوں کے خلاف دشمنوں کے اس معاندانہ موقف سے نہ صرف یہ کہ پریشان نہیں ہیں، بلکہ ہم اسے اپنی حقانیت کی دلیل سمجھتے ہیں۔
-
کتاب ’’تاریخ جامعہ جوادیہ ،بنارس ‘‘ کی رسم اجراء
حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر نئی دہلی کی جانب سے طبع شدہ کتاب ’’تاریخ جامعہ جوادیہ ،بنارس ‘‘ تالیف حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ کی رسم اجراء علمائے کرام کے دستہائے مبارک سے ہونا قرار پایا ہے۔
-
حضرت حمزہ (ع) دین اسلام کے ایک دلیر سپاہی، مولانا میین حیدر رضوی
حوزہ/ حضرت حمزہ بن عبد المطلب آپ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا تھے ۔بعثت کے چھھ برس بعد اسلام قبول کیا ۔ بے حد جری اور دلیر تھے۔ دوسرے مسلمانوں کے ساتھ مدینہ کی طرف ہجرت کی۔ جنگ بدر میں حصہ لیا اور خوب داد شجاعت لی۔
-
مجموعہ مضامین و کتب کا مختصر تعارف:
آثار و افکار رہبری اور ہماری ذمہ داری +ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ رہبر انقلاب کے افکار کے حوالے سے کچھ مضامین اور معظم لہ کی بعض اہم کتابوں کا مختصر تعارف پیش کرنے کرنے کے لیے مجموعہ مضامین وکتب کا مختصر تعارف پی ڈی فائل کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ شبیری زنجانی:
معاشرہ کو ایسے عالمِ دین کی ضرورت ہے جو اس کی ضروریات کو پورا کرے
حوزہ / حضرت آیت الله شبیری زنجانی نے کہا: دین کو عالم کی ضرورت ہے اور لوگ بھی اپنا دین علمی کتابوں سے نہیں بلکہ اپنے زمانے کے علماء سے حاصل کرتے ہیں۔ جس طرح ایک جسمانی بیمار طبیب سے علاج کا تقاضا کرتا ہے، علمِ طب کی موٹی کتابوں سے اپنا علاج نہیں کرتا۔
-
امام جمعہ دہلی:
ایران وہ واحد ملک ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کوشاں ہے، سید احمد بخاری
حوزہ / دہلی کے امام جمعہ نے کہا: تمام مسلمان توحید کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہیں لیکن ہندوستان اور ایران کے درمیان گہرا رشتہ ہے۔ ایران اس وقت دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کوشاں ہے اور میں ان کاوشوں پر ایران کا بہت مشکور ہوں۔
-
ہمارے نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال اور سماجی سرگرمیوں میں ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان: ملک سنگین ترین دور سے گزر رہا ہے۔ہمارے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے استعمال اور سماجی سرگرمیوں میں انتہائی ذمہ دارانہ انداز میں آگے بڑھنا ہو گا۔ ملک و قوم کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسی پوسٹوں سے دور رہا جائے جو مذہبی منافرت یاقومی انتشار کا باعث ہوں۔
-
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ضلع دادو کے صدر مشعیب احمد اصغری:
ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے برابر ہے
حوزہ / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ضلع دادو کے صدر مشعیب احمد اصغری نے حلال احمر ضلع دادو کے جنرل سیکرٹری غلام مصطفیٰ ببر سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔
-
حشدالشعبی کے ثقافتی امور کے سربراہ:
ہمیں رہبر انقلاب اسلامی کو نائب امام زمانہ (عج) کی حیثیت سے دیکھنا چاہیے، حجۃ الاسلام سید ہاشم حیدری
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے بارے میں ہمارا نظریہ، صرف ایک سیاسی اور کسی ایک ملک کا اعلیٰ عہدیدار نہیں ہونا چاہئے بلکہ رہبرِ انقلاب کے بارے میں ہمارا نظریہ نائبِ امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر ہونا چاہئے۔
-
حجت الاسلام سعیدی آریا:
غرور و تکبر میں مبتلا ہونا، انسان کے زوال اور مصیبتوں کا آغاز ہے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم کے خطیب نے کہا: ہمیں دنیا اور آخرت میں اللہ تعالیٰ سے عزت مانگنی چاہیے اور اس کی بندگی کی راہ میں تکبر سے بچنا چاہیے۔ تکبر اور خود برتربینی میں مبتلا ہونا ہی انسان کے زوال اور مصائب کا آغاز ہے۔
-
تہران کتاب میلہ؛ 15 مذہبی ماہرین کی مرکز مطالعات اور شبہات کے جوابات کے بوتھ میں خدمات
حوزہ / 33ویں تہران کتاب میلے میں حوزہ علمیہ قم کے مرکز مطالعات اور شبہات کے جواب کے بوتھ میں مختلف موضوعات کے 15 دینی و مذہبی ماہرین لوگوں کے دینی سوالات اور شبہات کے جوابات دینے کے لئے موجود ہیں۔
-
حدیث روز | بہترین بھائی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بہترین بھائی کا تعارف کرایا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۲۱؍مئی۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۹؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۲۱؍مئی۲۰۲۲