-
কুড়ি বছর ধরে ক্রন্দন
হাওজা / ইমাম যয়নুল আবিদীন (আঃ)) কুড়ি বছর যাবৎ কারবালার স্মরণ করে কেঁদেছিলেন এবং যখনই তাঁর সামনে খাদ্য রাখা হত, তখন তিনি কাঁদতে শুরু করতেন।
-
شبہات کے جوابات:
کیا نذر کرنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
حوزہ؍قضا ئے الہی دوقسم کی ھوتی ہے، ایک حتمی تقدریر الہی ہے، جو لوح محفوظ سے متعلق ہے اور دوسری لوح محو و اثبات سے متعلق ہے۔ لوح محو و اثبات والی تقدیر الہی قابل تغییر ہے، یعنی اس پر لکھی گئی قضاء و قدر تبدیل ھونے کی قابلیت رکھتی ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر آیت اللہ سبحانی کا اہم پیغام:
خواتین اسلام ناب کی پاسداری کریں اور حضرت زہرا (س) کی عصمت و حکمت کا خوبصورت مظہر بنیں
حوزہ/ ہماری خواتین کی ذمہ داری ہے کہ اسلام ناب کی پاسداری کریں ، اس راستے میں توہمات اور جاہلیت کا لبادہ اوڑھے ہوئے تمام چیزوں سے دور رہیں، بیوی اور ماں کے مقدس اور جان بخش کرداروں کی صورت میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عصمت اور حکمت کا خوبصورت مظہر بنیں۔ درحقیقت انسان کی بقا کا راز علم ہے۔
-
طالبان، حکومت کے لئے نااہل اور شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں:مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانانے کہاکہ طالبان حکومت کے لئے نااہل اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہےہیں ،اس لئے انہیں اقتدار سے دور ہوجانا چاہیے ۔
-
خطہ کشمیر میں بانی تشیع حضرت میر شمس الدین اراکی ؒ کا یوم شہادت
حوزہ/ کشمیر میں بانی تشیع حضرت میر شمس الدین اراکی ؒ کا یوم شہادت بڑے ہی احترام سے منایا گیا، اس موقع پر موصوف کی گرانقدر تبلیغی خدمات کو یاد کیا گیا اور انجمن شرعی شیعیان نے بانی تشیع کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
زاہدان میں دہشت گردانہ حملے کے بعد؛
زاہدان میں دہشت گردانہ حملے پر سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ردعمل / مولوی عبدالحمید کی ان حملوں کی مذمت / سیستان و بلوچستان کی صورتحال امنیتی اداروں کے کنٹرول میں
حوزہ / زاہدان میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں متعدد دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کر کے فائرنگ کی ہے۔
-
کابل واقعہ میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا نے کہا: افغانستان کابل میں ٹیوشن سنٹر میں بم دھماکے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ایسے کاروائی کرنے والے درندہ صفت عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے۔
-
پاکستان کے عوام دینی غیرت و حمیت میں سب سے آگے ہیں، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب نے منصورہ میں ٹرانس جینڈر بل پر مختلف دینی جماعتوں، مذہبی شخصیات اور علماء کرام کی میٹنگ بلائی۔ جس میں شیعہ علماء کو نسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، جناب حافظ سید کاظم رضا نقوی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
-
حوزہ علمیہ کا بنیادی مقصد مسائل کا حل اور لوگوں کی خدمت کرنا ہے؛ آیت اللہ کعبی
حوزہ/ انہوں نے کہا: صوبہ خوزستان ایک اسٹریٹجک اور کلیدی صوبہ ہے اور حوزہ علمیہ کا بنیادی مقصد لوگوں کے مسائل حل کرنا، لوگوں کی حمایت اور خدمت کرنا ہے۔
-
افغانستان میں ہوئے دہشتگردانہ خودکش حملے پر انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کا مذمتی بیان
حوزہ/ جب سے افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئی ہے تب سے وہاں شیعہ نسل کشی میں شدت آئی ہے اور حملوں کے خلاف طالبان حکومت کی طرف سے کوئی عملی قدم نہ اٹھانے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ یہ سب کچھ ان کی پشت پناہی میں ہورہا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱؍اکتوبر
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۴؍ربیع الاول ۱۴۴۴-۱؍اکتوبر
-
حدیث روز | بوڑھے افراد کے متعلق امام جعفر صادق (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بوڑھے افراد کی عزت کرنے کی نصیحت کی ہے۔