-
ہندوستانرسالۂ انیقہ کے خصوصی شمارے ’’ممتاز العلماء مولانا ممتاز علی قبلہ‘‘ کی گزشتہ دنوں رسم رونمائی
حوزہ/دہلی ہندوستان؛ ممتاز العلماء مولانا شیخ ممتاز علی صاحب قبلہ امام جمعہ و جماعت امامیہ ہال نئی دہلی کے چہلم کی مجلس، گزشتہ منعقد ہوئی، جس سے سربراہ جامعہ جوادیہ وارانسی آیت اللہ شمیم الحسن…
-
مقالات و مضامینماہ رجب میں ایام البیض کے اعمال
حوزہ/ اَیّامُ البیض (بمعنی سفید ایام)، قمری مہینے کی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخوں کو کہا جاتا ہے۔ احادیث میں ان دنوں میں روزہ رکھنے پر تاکید ہوئی ہے۔ شیعوں کے یہاں ماہ رجب، شعبان اور…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا یومِ ولادتِ امیر المؤمنین خلیفۃ المسلمین کے موقع پر پیغام:
پاکستانحضرت امام علی (ع) کا عدل و انصاف پوری انسانیت کی کامیابی و نجات کا عظیم ترین ذریعہ ہے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے امیر المؤمنین خلیفۃ المسلمین حضرت امام علی علیہ السّلام کے یومِ ولادت کے موقع پر تہنیتی پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام علی (ع) کا عدل و انصاف…
-
ہندوستانہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے کی جامعۃ المصطفیٰ کے نمائندے سے ملاقات
حوزہ/ ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین مہدوی پور نے ہندوستان میں جامعۃ المصطفیٰ کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین حسینی سے ملاقات کی۔
-
ایرانحجۃالاسلام مولانا سید کلب جواد نقوی کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ، ایجنسی کے اراکین سے اہم ملاقات
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے میڈیا و ڈیجیٹل اسپیس سینٹر کے سربراہ، اراکین اور نامہ نگاروں نے دبیر مجلس علمائے ہند حجۃالاسلام والمسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی سے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر…
-
ایرانمجمع طلاب روندو کے تحت جشنِ میلاد امام جواد (ع) اور زائرین کے لیے استقبالیہ تقریب کا انعقاد
حوزہ/مجمع طلاب روندو کے دفتر میں پاکستان بلتستان سے آئے ہوئے زائرین کے ایک وفد کے لیے ایک استقبالیہ و تعارفی نشست منعقد ہوئی، جس میں ولادتِ امام جواد علیہ السّلام کی مناسبت سے مختصر محفلِ میلاد…
-
حضرت علی (ع) کے یومِ ولادتِ باسعادت کے موقع پر آغا سید حسن کا تہنیتی پیغام؛
ہندوستانعلی (ع) کی سیرت و کردار میں مسلمانوں کے لیے دعوتِ فکر ہے
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید حسن صفوی موسوی نے 13 رجب المرجب یومِ ولادتِ باسعادت حضرت امام علی علیہ السّلام کی مناسبت سے ایک پیغام میں عالم اسلام کو مبارکباد…
-
جہانحوزہ علمیہ نجف اشرف سے فارغ التحصیل ہونے پر مولانا سید محمد صادق نقوی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ راہِ تبلیغِ دین پر قدم بڑھانے والے مولانا سید محمد صادق نقوی نجفی کے اعزاز میں حوزہ علمیہ نجف اشرف سے فارغ التحصیل ہونے پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء و طلاب کرام نے…
-
جہانمتولی حرم امام علی (ع) کی طرف سے متولیان حرم امام حسین (ع) و حضرت عباس (ع) کی دوبارہ تقرری پر مبارکباد
حوزه/ حرم امام علی علیہ السلام کے متولی سید عیسی الخرسان، ایک سرکاری وفد کے ہمراہ حرم حضرت امام حسین (ع) اور حرم حضرت عباس (ع) تشریف لے گئے تاکہ ان حرم کے متولیان کی دوبارہ تقرری پر مبارکباد…
-
امام جمعہ بغداد:
جہاندشمنوں کا منصوبہ خطے کے ممالک کو تقسیم کرنا اور انہیں صہیونی ریاست میں شامل کرنا ہے / عراق خطرے میں ہے
حوزه/ آیت اللہ سید یاسین موسوی نے خبردار کیا کہ دشمن عرب ممالک کو تقسیم کرنے اور انہیں صہیونی ریاست میں شامل کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں، عراق بھی خطرے میں ہے اور اس صورت حال میں غیرجانبداری…
-
ایرانمولانا سید کلب جواد نقوی کی آیت اللہ سیفی مازندارنی کے ساتھ خصوصی ملاقات
حوزہ/ آفتاب شریعت حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی نے اپنے ایران سفر کے دوران آیت اللہ علی اکبر سیفی مازندرانی سے ایک خصوصی نشست میں ان کی قلمی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے حوزوی و غیر…
-
علماء و مراجعآیت اللہ اعرافی کا سلطنت عمان کے مفتی اعظم کو تعزیتی پیغام
حوزه/ مفتی اعظم سلطنت عمان، شیخ احمد بن حمد الخلیلی، کے نام آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام سیکرٹری جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کے یوتھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن، امین انصاری کے ذریعے ان تک پہنچایا…
-
ثقافتی امور میں فعال کارکن؛ محترمہ مرضیہ عاصی:
جہانایرانی عوام کی ہوشیاری اور رہبر معظم انقلاب کی مدبرانہ قیادت نے امریکہ کے تمام منصوبے ناکام بنا دیے
حوزہ/ ایک فعال ثقافتی شخصیت نے کہا: امریکہ ہر ممکنہ خبیثانہ منصوبہ بندی کرتا ہے تاکہ ایران میں جو کچھ اس نے کھویا ہے اسے دوبارہ حاصل کر سکے لیکن ایرانی عوام کی ہوشیاری اور ولی امر مسلمین کی قیادت…
-
حجت الاسلام غلام رضا پہلوانی:
ایرانناامیدی دشمن کی جنگی حکمت عملی کا مرکزی ہتھیار ہے
حوزہ/ حجت الاسلام غلام رضا پہلوانی نے کہا: یاس و ناامیدی، خوف اور باہمی اختلاف دشمن کی تین جہتی حکمت عملی ہے جس کے ذریعہ وہ ایران کو کمزور دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بیشک ناامیدی کسی بھی ملک کے…
-
مذہبیاحکام شرعی | جان بوجھ کر مأموم کا امام سے آگے نکل جانے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے نماز جماعت میں جان بوجھ کر مأموم کے امام سے آگے نکل جانے کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۲؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۱۳؍جنوری۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:پیر:۱۲؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۱۳؍جنوری۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | ماہ رجب، قربِ خدا کی بہترین فرصت
حوزہ/ خداوند متعال نے حدیث قدسی میں ماہ رجب کو قربِ خدا کے حصول کی بہترین فرصت قرار دیا ہے۔