-
-
-
پاکستانوہ دن دور نہیں کہ ہم آزاد فلسطین کا نقشہ دنیا پر دیکھیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ جیکب آباد میں نماز جمع کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ شہدائے آزادی فلسطین کے پاکیزہ لہو نے آزادی فلسطین کی تحریک کو ایک نیا روح اور ولولہ عطا کیا ہے۔
-
ہندوستاناہل فلسطین کی استقامت،دنیا بھر کے مظلومین کے لیے مثال، مولانا سید تقی آغا
حوزہ/ صدر ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ اہل غزہ کی کامیابی محض ایک فوجی فتح نہیں بلکہ ایک اخلاقی اور روحانی فتح ہے، جو ان کی جرات، عزم اور استقامت کی غمازی کرتی ہے۔ ان کی قربانیوں کا…
-
ہندوستانکتاب مستطاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج فیض آباد‘‘ کی رسم اجراء
حوزہ/انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر، ایران کلچر ہاؤس دہلی کے محققین تاریخ کے موضوع پر کام کر رہے ہیں، انہی تاریخی کاموں کے تحت ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج‘‘ فیض آباد نامی کتاب شائع کی جا رہی ہے،…
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
پاکستانولایت علی (ع) ایسی نعمت عظمی ہے جس کے ذریعہ انسان اپنی دنیا و آخرت کے تمام مراحل میں کامیاب و سرفراز رہتا ہے
حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کی رحیم یار خان پنجاب آمد جامعۃ الحسنین ع کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کیا۔ کارکنان کی جانب سے استقبال بھی کیا گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستاندوحہ معاہدہ مقاومتی محور اور فلسطینیوں کی جرأت و بہادری اور جہد مسلسل کیساتھ عزم و حوصلے کی تابندہ مثال ہے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: دوحہ معاہدہ حماس و مقاومت کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم کرنے کی بین الاقوامی دستاویز ہے۔
-
ایرانتہران میں 3 ججز پر حملہ، 2 شہید، 1 زخمی
حوزہ/ آج دوپہر کے وقت تہران میں سپریم کورٹ کے 3 ججز پر حملہ کیا گیا۔
-
ہندوستانسب سے اہم اور بڑا فریضہ، والدین کے ساتھ نیکی کرنا ہے: مولانا سید مہدی نقی زیدی
حوزہ/تاراگڑھ ہندوستان میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے مولانا سید مہدی نقی زیدی نے احادیث کی روشنی میں، والدین کے ساتھ نیکی کو سب سے اہم اور بڑا فریضہ قرار دیا۔
-
ہندوستاناگر سلسلہ امامت منقطع ہو جائے تو دنیا تباہ و برباد ہو جائے گی: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ مولانا سید احمد علی عابدی: اگر سلسلہ امامت منقطع ہو جائے تو دنیا تباہ و برباد ہو جائے گی۔
-
ہندوستاناہل بیت علیہم السّلام، اللہ تعالٰی کے مخلص بندے ہیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ لکھنؤ میں مولانا سید رضا حیدر زیدی نے نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے آپ کو اور آپ تمام حضرات کو تقویٰ الٰہی اختیار کرنے کی نصیحت اور وصیت کر رہا ہوں، پروردگار ہم…
-
جہانصیہونی ریاست کے خلاف حماس کی تاریخی فتح کے اہم پہلو
حوزہ/ ایک سال اور چھ ماہ کی جنگ کے بعد، صیہونی ریاست کو ایک بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، حماس نے اپنی ثابت قدمی اور حکمت عملی کے ذریعے صیہونی ریاست کے عزائم کو ناکام بنایا ہے، جنگ بندی کے معاہدے…
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں شہدائے مقاومت کی یاد میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ کے گلزار شہدا قبرستان میں شہدائے مقاومت کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا اور شہداء کی بارگاہ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
جہانغزہ میں جنگ بندی کل صبح 8:30 بجے سے نافذ ہوگی
حوزہ/ قطر کے وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ کل مقامی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے سے نافذ ہوگا۔ انہوں نے تمام فریقین کو احتیاط برتنے اور سرکاری ہدایات…
-
جہانقوام متحدہ کا مطالبہ؛ غزہ میں جنگ بندی کے تحفظ کے لیے پوری کوشش کی جائے
حوزہ/ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے جمعہ کے روز اسرائیلی حملوں میں شدت کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے تحفظ کے لیے ہمہ گیر کوششوں کا مطالبہ کیا۔ دفتر نے کہا کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود…
-
جہانصیہونی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی
حوزہ/ صیہونی کابینہ نے حماس کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی، حالانکہ دائیں بازو کے انتہا پسند وزراء نے اس کی مخالفت کی تھی۔ یہ فیصلہ دوحہ میں جاری مذاکرات…
-
آیت اللہ دری نجف آبادی:
ایراناسرائیل نے اپنی سب سے بڑی اخلاقی، سیاسی اور سیکورٹی شکست کا سامنا کیا
حوزہ/ آیت اللہ دری نجف آبادی نے کہا: اسرائیل نے اخلاقی، سیاسی، سیکورٹی، اقتصادی اور قانونی لحاظ سے اپنی سب سے بڑی شکست کا سامنا کیا ہے اور دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اسے 120 ارب ڈالر کا نقصان…
-
مذہبیشرعی مسئلہ| بیت المال سے ذاتی استفادہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ میں نے بیت المال سے ذاتی استفادہ کیا ہے ، اس سے بری الذمہ ہونے کیلئے میرا فریضہ کیا ہے ؟ اور ملازمین…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۷؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۱۸؍جنوری۲۰۲۵
حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۷؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۱۸؍جنوری۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | صبر و شکیبائی کا انجام
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں صبر و شکیبائی کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔
-
-