-
-
-
ایرانہیئتِ علمائے شگری کلان مقیم قم کی افتتاحی تقریب؛ علمائے کرام اور زائرین کی تجلیل
حوزہ/قم المقدسہ میں ہیئتِ علمائے شگری کلان سکردو کی افتتاحی تقریب، حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد ناظمی کی سرپرستی اور گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق رکن شیخ نثار حسین سرباز کی موجودگی میں میں منعقد…
-
مذہبیشعر| ہم اس لیے سبیل لگاتے ہیں راہ پر
حوزہ/جناب سکینہ بنت الحسین علیہما السّلام کے یومِ ولادت کی مناسبت سے اشعار پیش خدمت ہیں۔
-
"پیشرفت کے علمبردار" نامی نجی سیکٹر کی نمائش کے معائنے کے دوران رہبر انقلاب:
ایرانملک کی پیشرفت، نجی سیکٹر کو موقع دینے پر منحصر ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل 21 جنوری 2025 کو دو گھنٹے تک "پیشرفت کے علمبردار" کے زیر عنوان منعقد ہونے والی نجی شعبے کی ایک نمائش کا معائنہ کیا۔ اس نمائش کا مقصد…
-
گیلریتصاویر/ رہبر انقلاب نے نجی شعبے کی توانائيوں اور کارناموں کی نمائش کا معائنہ کیا
حوزہ/ عوامی مشارکت سے پیداوار میں جست" کے نعرے والے ہجری شمسی سال میں نجی شعبے کی توانائيوں اور کارناموں کو منظر عام پر لانے کی غرض سے منگل 21 جنوری 2025 کو "پیشرفت کے علمبردار" کے زیر عنوان…
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
ایرانرسول اکرم (ص) کے نزدیک قرآن کریم کی سب سے امید افزا آیت
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا: دین اسلام انسان کے ماضی کو چھپا کر اسے کامیابی عطا کرتا ہے۔ سورہ ہود کی آیت نمبر 114 (وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ…
-
مقالات و مضامیناسلام اور سماج کے پیشِ نظر نکاح کی اہمیت اور افادیت
حوزہ/انسانی زندگی ایک اجتماعی امر ہے اور انسان کو ہر مرحلے پر کسی نہ کسی دوسرے شخص کی ضرورت ہوتی اور اس ضرورت کو پُر کرنے کیلئے سب سے بہترین ذریعہ کنبہ اور خاندان ہے اور اس کنبے اور خاندان کی…
-
آیت اللہ اعرافی:
ایرانایران پر مختلف پابندیوں کے باوجود ہماری علمی ترقی اس قدر نمایاں ہے کہ دنیا بھی اس کی معترف ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: عمیق فلسفی اور معرفتی سوچ تمام یونیورسٹی اور حوزوی علوم میں سرایت کرنی چاہیے۔ تہذیبی نقطہ نظر اپنی جگہ اہم ہے لیکن یہی جامع فلسفی نقطہ نظر ہمارا رہنما اصول بن…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نومنتخب امریکی صدر کے خطاب پر تبصرہ؛
پاکستانہر چیز پر مفاد کو ترجیح دی جائے تو دنیا میں مثبت تبدیلیوں کی بجائے مزید تباہی ہی آتی ہے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: نومنتخب صدر کا امریکی صدارت سنبھالنا "نیا جال لائے پرانے شکاری" کے مترادف ہے۔چہروں کی بجائے پالیسیاں تبدیل ہوں تو پھر فرق پڑتا ہے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں…
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
علماء و مراجعخوشحال اور سعادتمند زندگی چاہیے تو قرآن مجید سے متمسک رہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا: رسول اللہ (ص) نے فرمایا ہے کہ "اگر تم خوشحال زندگی، شہادت کی موت، قیامت کے دن نجات، سخت گرمی کے دن سایہ، اور گمراہی کے دن ہدایت چاہتے ہو تو قرآن کا درس…
-
مذہبیشعر| لب پہ نام آئے گا، برملا سکینہ(ع) کا
حوزہ/ جناب سکینہ بنت الحسین علیہما السلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے ان کی شان میں اشعار پیش خدمت ہیں۔
-
جہانانصار اللہ کی مبارکباد؛ ڈیڑھ سالہ فلسطینی جدوجہد میں مزاحمتی محاذ کی قربانیاں قابلِ قدر اور عرب ممالک کا منفی رویہ قابلِ غور
حوزہ/ مزاحمتی تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام اور مزاحمت کی تاریخی اور عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا ہے…
-
حجت الاسلام والمسلمین خالق پور:
ایرانجناب جعفر طیار (ع)، توحید کی راہ پر ولایت کے مطیع تھے
حوزہ/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے بین الاقوامی کانفرنس ”ذوالجناحین“ کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے حضرت جعفر ابنِ ابی طالب علیہ السّلام کی شخصیت کو ملت اسلامیہ کے لیے ایک بے…
-
جہاننئے امریکی صدر کی حلف برداری کے دن دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر
حوزہ/ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری کے دن، امریکہ کے کئی شہروں کے علاوہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن، میکسیکو، پاناما اور بیلجیم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے…
-
مذہبیمنقبت| عظمت سے تیری کون ہے انجان سکینہ
حوزہ/عظمت سے تیری کون ہے انجاں سکینہ، کونین میں روشن ہے تیری شان سکینہ
-
ایرانحضرت جعفر بن ابی طالب (ع) پر منعقد بین الاقوامی کانفرنس کا وسیع پیمانے پر استقبال
حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) پر منعقد ہونی والی کانفرنس کے منتظمین کی ایک نشست میں شرکت کرتے ہوئے ماہ رجب کے فضائل اور امیرالمؤمنین (ع) کو کی گئی پیغمبر…
-
جہانٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے کے بدلے 500 ارب ڈالر کا مطالبہ کیا
حوزہ/ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیانات میں سعودی عرب کے سفر کے بدلے 500 ارب ڈالر کا مطالبہ کیا، یہ بیانات ان کے حلف برداری کی تقریب کے بعد سامنے آئے ہیں۔
-
جہانٹرمپ نے مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاروں پر لگائی گئی بایدن کی پابندیاں ختم کر دیں
حوزہ/ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ان پابندیوں کو ختم کر دیا ہے جو صدر بایدن نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد میں ملوث اسرائیلی آبادکاروں پر عائد کی تھیں۔
-
آیت اللہ یعقوبی:
جہاننہج البلاغہ کی تعلیمات کو معاشرتی زندگی کے تمام شعبوں میں عملی شکل دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے اپنے خطاب میں نہج البلاغہ کی اہمیت اور اس کے تعلیمات کو معاشرتی زندگی میں عملی شکل دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: امیر المؤمنین علیہ السلام کی تعلیمات کو اجاگر…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاکستانعظیم شہدا کے مقدس لہو کے صدقے صیہونی درندہ صفت ریاست کو ذلت آمیز شکست ہوئی
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے ان کی رہائشگاہ پر…
-
ایرانحوزہ علمیہ قم کے طلاب و فضلاء مسجد جمکران کے متولی کے توسط سے "اعزازی خادم" مقرر
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد نے حوزہ علمیہ قم کے طلاب و فضلاء کے نمائندوں کو "اعزازی خادم" کے عناوین عطا کیے۔
-
ایرانجامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا دو ممتاز ججوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے بزدلانہ دہشت گردی دو ممتاز ججوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے انتظامی اور سیکیورٹی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بزدلانہ جرم کے پس پردہ عناصر کو فوری گرفتار اور…
-
مذہبیاحکام شرعی | ادا اور قضا نماز کی نیت میں شبہ
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے ادا اور قضا نماز کی نیت میں اشتباہ سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲۰؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۲۱؍جنوری۲۰۲۵
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۰؍رجب المرجب ۱۴۴۶-۲۱؍جنوری۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | انسانی جان کی قیمت !!
حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی جان کی بھاری قیمت کو بیان فرمایا ہے۔