-
شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کے صدر کی دہلی دھماکے کی شدید مذمت؛
جہانامن کے دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے، مولانا سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کے صدر اور امامِ جمعہ میلبورن، حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ابو القاسم رضوی نے دہلی دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ کارروائی ملک…
-
پاکستانعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری: وفاقی دارالحکومت میں انتہائی اہم مقام پر دھماکہ؛ حکومتی سیکیورٹی ترجیحات پر سوالیہ نشان
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں انتہائی…
-
پاکستانپاکستان کے دارالحکومت میں زور دار دھماکہ 12 افراد جانبحق، 30 زخمی
حوزہ/پاکستانی میڈیا کے مطابق، دارالحکومت اسلام آباد میں جی الیون جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی گیٹ کے قریب خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 12 افراد جانبحق اور 30 زخمی ہوئے ہیں اور زخمیوں میں سے…
-
علماء و مراجعاگر حوزہ اور یونیورسٹی دینداری کے راستے پر گامزن رہیں تو معاشرہ بھی اصلاح کی راہ پر گامزن ہوگا
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے فرمایا کہ تقویٰ، توحید، عقلانیت اور عدل ہی وہ بنیادیں ہیں جو نہ صرف معاشرے بلکہ حوزہ اور یونیورسٹی کو بھی سنبھالے رکھتی ہیں۔ اگر یہ دونوں علمی مراکز دین داری…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کا دہلی دھماکے پر اظہارِ افسوس، واقعہ کو غیر انسانی قرار دیا
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی صفوی نے دہلی میں ہونے والے دلخراش کار بم دھماکے پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی سے جامعة المصطفی العالمیہ کراچی کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات / مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے جامعة المصطفی العالمیہ کراچی کے اہم ذمہ داران کے اعلی سطحی وفد نے زہرا (س) اکیڈمی میں اہم ملاقات کی۔
-
ہندوستانمولانا کلب جواد نقوی نے دہلی میں ہوئے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو جلد سزا دینے کا مطالبہ کیا
حوزہ/ دہلی میں لال قلعہ کے نزدیک ہوئے بم دھماکے کی مذمت اور بے گناہوں کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک…
-
علماء و مراجعحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مظهر نورِ الٰہی اور خدمتِ خلق کا کامل نمونہ ہیں: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہِ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہ صرف عبادت و معرفت کی اعلیٰ مثال ہیں بلکہ خدمتِ خلق، عدل اور سماجی تربیت کا کامل نمونہ بھی…
-
گیلریتصاویر/ تہران میں 16ویں عوامی فلم فیسٹیول "عمار" کی پریس کانفرنس منعقد
حوزہ/ 16ویں عوامی فلم فیسٹیول "عمار" کی پریس کانفرنس گزشتہ روز تہران کے حسینیہ ہنر میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر فیسٹیول کی سیکرٹری مرضیہ ہاشمی، پالیسی کونسل کے سربراہ سعید خورشیدی اور ایگزیکٹو…
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں حوزہ علمیہ کے سلسلے میں رہبر معظم کے منشور پر عملدرآمد کے لیے تیسری وضاحتی نشست کا انعقاد
حوزہ/رہبر معظم کے منشور کو عملی جامہ پہنانے کے لیے تیسری وضاحتی نشست مرکز فقہی صاحبالأمر عجلاللہفرجہ میں منعقد ہوئی، جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سعید صلح میرزایی (رکن مجلس خبرگانِ رہبری)…
-
ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایرانایرانی رہنماؤں نے مغرب سے دشمنی کو کبھی اپنا اصول نہیں بنایا
حوزہ / ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا: موجودہ دور میں آزاد اور خودمختار زندگی گزارنا آسان نہیں اور امریکی صدر جو طاقت کے ذریعے امن کی بات کرتا ہے، دراصل ملکوں کی آزادی کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ یہ سوچ…
-
ہندوستاننہج البلاغہ سے واقفیت؛ امام علی (ع) کی معرفت حاصل کرنے کا ذریعہ: مولانا سید قنبر علی رضوی
حوزہ/بیت الصلوٰۃ اے ایم یو میں مرحوم پروفیسر شاہ محمد وسیم کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ مجلسِ عزاء سے مولانا سید قنبر علی رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہج البلاغہ سے واقفیت؛…
-
مذہبیایام فاطمیہ کی مناسبت سے بین الاقوامی آنلائن کتاب خوانی مقابلہ
حوزہ/ مدرسہ ثقلین قم المقدسہ کے تحت، حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی معرفت کے حصول کی خاطر بین الاقوامی آنلائن کتاب خوانی کا مقابلہ انعقاد کیا جا رہا ہے؛ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔
-
جہاندمشق میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ، جولانی عناصر کی اشتعال انگیزی سے حالات سنگین
حوزہ/ دمشق کے علاقوں میں اس وقت فرقہ وارانہ تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے جب شہر ’’حُجَیْرَه‘‘ کی ایک مسجد کے امام نے شیعوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کی جس کے نتیجے میں بعض مقامات پر ایسے مظاہرے…
-
مجلس خبرگان رہبری کے رکن:
ایرانحوزہ علمیہ آیت اللہ اعرافی کی مدیریت میں ترقی کے راستے پر گامزن ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سعید صلح میرزائی نے کہا: حوزہ علمیہ کو محض ایک "مرکز علمی" کے عنوان سے نہیں بلکہ "اسلام اور تشیع کی خدمت کے مرکز" کے طور پر متعارف کرایا جائے۔
-
ہندوستانتنظیم المکاتب کے یومِ تاسیس پر ویبینار کا انعقاد: ادارۂ تنظیم المکاتب؛ امام سجاد (ع) کی تحریک کا مرہونِ منّت، مقررین
حوزہ/گولہ گنج لکھنؤ میں ادارۂ تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام منعقدہ دو روزہ جشنِ ولا اور ویبینار کی آخری دو نشستیں گزشتہ منعقد ہوئیں؛ جن میں ملک ہندوستان کے ممتاز علمائے کرام و شعرائے اہل بیتؑ…
-
گیلریتصاویر/لکھنؤ میں تنظیم المکاتب کے یومِ تاسیس کے موقع پر ویبینار کا انعقاد
حوزہ/گولہ گنج لکھنؤ میں ادارۂ تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام منعقدہ دو روزہ جشنِ ولا اور ویبینار کی آخری دو نشستیں گزشتہ منعقد ہوئیں؛ جن میں ملک ہندوستان کے ممتاز علمائے کرام و شعرائے اہل بیتؑ…
-
انصاراللہ یمن کے رہنما:
جہانصیہونی حکومت کی جارحیت اور خطے پر تسلط کے خاتمہ کے لئے مقاومتی محاذ کو مزید مستحکم کرنا ناگزیر ہے
حوزہ / سید عبدالمالک الحوثی نے کہا: گریٹر اسرائیل کا منصوبہ مقاومتی محاذ کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے ۔
-
فیصل آباد میں پُرشکوہ "نہج البلاغہ کانفرنس" کا انعقاد؛
پاکستاننہج البلاغہ صدیاں گزرنے کے باوجود عصری مسائل کا حل زبانِ حال میں پیش کرتی ہے، مقررین
حوزہ/ پاکستان کے شہر فیصل آباد میں نہج البلاغہ کے پیغام کو عام کرنے اور معاشرے میں فکری و اخلاقی بیداری پیدا کرنے کی غرض سے مرکز افکار اسلامی کی جانب سے اور انجمن حسینیہ بوستان زہراء کے تعاون…
-
ہندوستاندہلی میں لال قلعہ کے قریب کار میں زوردار دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
حوزہ/ دہلی میں لال قلعہ کے قریب ایک ’ایکو وین‘ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس نے پورے علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ دھماکہ میں کم از کم 8 لوگوں کی ہلاکت سے متعلق تصدیق ہو چکی ہے،…
-
خواتین و اطفالخاندانی تعلیم و تربیت | بچوں کے رات کے ڈر کا علاج، دو سنہری اصول
حوزہ/ اگر آپ کا بچہ اکیلے سونے سے ڈرتا ہے تو والدین، خصوصاً ماں کو چاہیے کہ اپنے پرسکون رویّے اور اعتماد بخش موجودگی سے اسے احساسِ تحفظ دیں، اور دن کے وقت کھیل اور سرگرمیوں کے ذریعے اس کی توانائی…
-
حصہ (۲):
خواتین و اطفالتاریخِ نسواں | جاہل اور قبائلی اقوام میں عورتوں کی دردناک زندگی
حوزہ/ پسماندہ قوموں میں عورت کو نہ کوئی حق حاصل تھا اور نہ ہی زندگی میں کوئی اختیار۔ اسے مرد کے تابع سمجھا جاتا تھا، اور باپ یا شوہر کو اس پر مکمل اختیار حاصل ہوتا تھا۔ مرد اپنی بیوی کو بیچ سکتا…
-
مذہبیحدیث روز | قرآن کریم سے مانوس ہونے کے معنوی آثار
حوزہ/ امیرالمؤمنين علیہ السلام نے اس روایت میں قرآن کریم سے مانوس ہونے کے معنوی آثار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔