کرونا وائرس
-
ایران کسی بھی چیلنج اور بحرانی حالات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے
حوزہ/وائرس سے نمٹنے کے ليے اس وقت خود امريکا کو کئی اہم ساز و سامان و ادويات کی قلت کا سامنا ہے۔
-
صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے ایرانی صدر کا زائرین کے بارے میں بیان کا خیر مقدم
حوزہ/صدر جمہوری اسلامی ایران حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے ملک میں کرونا کنٹرولینگ کے سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دنیا کے دیگر ملکوں سے امام رئوف حضرت رضا علیہ السلام اور کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارات کے لئے آئے ہوئے زائرین جمہوری اسلامی ایران کے مہمان ہیں۔
-
رھبرمعظم کے ہدایات کی روشنی میں پاکستان کے عاشقان انقلاب کا کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم جاری+تصاویر
حوزه/رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان "جو کوئی بھی کرونا کے متاثرین کی خدمت اور مدد کرتے ہوئے اس دنیا سے چلا جائے، وہ شہید کا درجہ پائے گا" عاشقان شہادت سے سرشار خادمین زائرین و متاثرین کورونا وائرس کی خدمت کے لیئے دینی، معاشرتی اور سماجی اعتبار سے سندھ میں خدمت کرنے والی تنظیم اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی ذمہ داران سکھر میں قائم قرنظینہ سنیٹر پہ اپنے رضاکاروں سمیت خدمت کے لیئے ملی جماعتوں کے ساتھ خدمت انجام دے رہے ہیں، مالی ، جسمانی امداد کے لیئے سربرکف مشغول عمل ہیں.
-
کرونا وائرس کے خلاف امت مسلمہ متحد ہوکر اس وباء کا مقابلہ کرے،مولانا ہادی حسین
حوزہ/آیت اللہ محمد الیعقوبی کے پاکستان میں نمائندہ، مولانا ہادی حسین نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت کورونا وائرس کے خلاف ایک غیر معمولی معرکہ کا سامنا ہے اور تمام لوگوں کو متحد ہو کر اس وباء کا مقابلہ کرنا ہے۔ جس سے عرب، عجم، مسلم اور غیر مسلم کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
جنتا کرفیو: جموں وکشمیر اور لداخ میں مکمل لاک ڈاؤن
حوزہ/وادی میں لوگوں کی اکثریت جمعرات سے جاری 'لاک ڈائون' پر راضی نظر آرہی ہے تاہم اتوار کو بعض لوگوں نے الزام لگایا کہ وادی میں وزیر اعظم مودی کی اپیل پر 'مکمل لاک ڈائون' کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی فورسز نے لوگوں کی نقل وحرکت پر مکمل بریک لگادی ہے۔
-
زیارت معصومہ قم سلام اللہ علیہا:
تصویری رپورٹ| زائرین نے دور سے ہی سلام پیش کیا
حوزہ/ ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وزارت صحت اور مراجع عظام کے دستور اور عوام کی جان کی حفاظت کے پیش نظر قم اور مشہد مقدس میں حرم اہلبیت علیھم السلام کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے لیکن ان مقدس مقامات سے گزرنے والے محب اہلبیت (ع) دور سے سلام پیش کررہے ہیں۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کورونا کی روک تھام یقینی بنانے کے لیے جموں و کشمیر میں تالا بند
حوزہ/کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے تمام احتیاطی تدابیر عمل میں لائی جارہی ہے۔
-
کرونا وائرس ایران ہندوستان:
ایران میں موجود ہندوستانی زائرین کی احوال پرسی
حوزہ/ ایرانی حکومت کی جانب سے رہائش، کھانا اور طبی سہولیات مفت میں فراہم کی گئی ہیں اور تمام زائرین ایرانی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے اپنے ہی شہریوں کی طرح ان کی مہمان نوازی کی۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
آصفی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی گئ، دیگر مساجد میں بھی تعداد کافی کم
حوزہ/کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے دی جانے والی ہدایات کا اثر آج لکھنئو کی بیشتر مساجد میں دیکھا گیا۔
-
کورونا وائرس شکست خوردہ استعمار کا نیا ہتھیار
حوزہ/ کرونا وائرس کے عوامل اور عواقب پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ وبا استعماری منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔
-
ویڈیو| ایران میں پھنسے ہندوستانی زائرین سے ملاقات
حوزہ/ کرونا ٹیسٹ میں 100 سے زیادہ افراد کو مثبت پایا گیا ہے۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ گذشتہ رات قم کے ایک اسپتال میں دو دن پہلے اڈمٹ کرنے کے بعد ایک زائر کا انتقال ہوگیا۔
-
ڈاکٹروں کا کام راہ خدا میں جہاد سے کم نہیں،آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
حوزہ / آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے کہا: مومنین ضریح مطہر سے دور رہ کر بھی ائمہ اہلبیت علیھم السلام سے شفا مانگ سکتے ہیں تاکہ شیعیان اہلبیت علیھم السّلام محفوظ رہیں۔
-
بحرانی حالات میں نماز جمعہ میں شرکت نہ کرنا گناہ نہیں ہے،مفتی سنگاپور
حوزہ / سنگاپور میں مساجد کو کم از کم 26 مارچ تک بند کرنے کے فیصلے کے متعلق اس ملک کے مفتی اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا: بحرانی حالات میں نماز جمعہ میں شرکت نہ کرنا گناہ نہیں ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کشمیر یونیورسٹی اور بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی میں تمام سرگرمیاں معطل
حوزہ/جموں و کشمیر میں فی الوقت کورونا وائرس کے چار کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں تین جموں میں جبکہ ایک کشمیر میں درج ہوا ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں امتحانات ملتوی
حوزہ/یونیورسٹی انتظامیہ افسران نے کہا کہ یونیورسٹی نے سبھی سالانہ ہال فنکشن اور کلچرل پروگرام کو ملتوی کر دیا ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان:
فقہاء و مجتہدین کی صلاح پر عمل کرتے ہوئے اقامہ جمعہ و جماعت سے اجتناب کریں، مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان
حوزہ/ تمام مساجد کے ائمہ جمعہ و جماعت سے گزارش ہے کہ کچھ دنوں کے لیے فقہاء و مجتہدین کی صلاح پر عمل کرتے ہوئے اقامہ جمعہ و جماعت سے اجتناب کریں اور مؤمنین گھروں میں دعا و مناجات و اھلبیت علیھم السلام سے توسل کریں اور مریضوں کی شفایابی کے لیے دعا فرمائیں۔
-
امریکی شہر سینٹ لوئس میں تین بڑی مساجد نے اپنی دینی سرگرمیاں بند کر دی ہیں
حوزہ / امریکی شہر سینٹ لوئس میں تین بڑی مساجد نے کرونا وائرس کی وجہ سے عارضی طور پر اپنی تمام دینی سرگرمیاں ترک کردیں ہیں۔
-
موجودہ وقت صرف ہندوستانیوں کے لئے ہی نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے اچھا نہیں، عمار رضوی
حوزہ/گھر میں آگ لگی ہے ایسے میں مظاہرے نہیں احتیاط ضروری ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
ممبئی کمشنر کی مسلم تنظیموں کے ساتھ میٹنگ، احتیاطی اقدامات پر غور
حوزہ/میٹینگ میں شہر ممبئی کے تمام مسالک کے علماء،سماجی وملی تنظیموں کے سربراہ اور مقتدر شخصیات شامل ہوئیں۔ اس میٹنگ میں ممبئی اور مہاراشٹر میں کرونا وائرس کی صورت حال زیر بحث آئی۔
-
کرونا وائرس کی دہشت
جموں و کشمیر میں معمولات زندگی درہم برہم
حوزہ/مذہبی انجمنوں نے شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت پر ہونے والی عزاداری کی مجالسوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کئی ایک مقامات پر نماز جمعہ کے اجتماعات کو بھی فی الحال بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
-
سعودی عرب میں بھی مذہبی مقامات معطل
حوزہ/سعودی عرب میں سپریم علماء کونسل نے اپنی میٹنگ میں ایک قرارداد پاس کیا جس میں کرونا وائرس جیسی مہلک بیماری کے خوف سے جمعہ یا با جماعت نماز پنجگانہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
تاریخ کی دس بھیانک ترین وبائیں
حوزه/ماضی میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ خوفناک وباؤں نے بڑے پیمانے پر انسانی آبادی کو درہم برہم کر کے رکھ دیا اور ان کے مقابلے پر موجودہ کرونا وائرس کی وبا کی کوئی حیثیت نہیں۔
-
ویڈیو| کرونا نے اذان تبدیل کردیا
حوزہ/کویت میں کرونا وائرس روکنے کے لئے مساجد میں اذان کے وقت لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی تاکید کی جارہی ہے۔
-
ایران سے تفتان پہنچنے والے زائرین کے حوالے سے حکومتی اقدامات غیراطمینان بخش ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے آگہی مہم میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناگہانی آفات یا کسی بھی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے زندہ قومیں بہترین لائحہ عمل طے کرتی ہیں۔خوف و ہراس کی فضا پیدا کرکے عوام کو نفسیاتی عوارض کا شکار کرنا دانشمندانہ عمل نہیں۔
-
کرونا وائرس کے متاثرین کی مدد اورچیک اپ کرنا واجب کفائی ہے،آیت اللہ العظمی سیستانی
حوزہ/ کرونا وائرس کے متاثرین کی امداد رسانی میں مصروف ڈاکٹرز. نرسس .اور ہسپتالوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے آیت اللہ العظمی سیستانی کا کہنا تھا کہ یہ وظیفہ واجب کفائی ہے.