-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
آج ہر نوجوان قاسم سلیمانی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ آج ملت میں شہید قاسم جیسا جزبہ رکھنے والا ہر فرد نظر آتا ہے یہ شھید کے خون کی برکت کا نتیجہ ہے۔
-
شہید زندہ ہے اور قاتل گمنام؛ شہادت کی یاد ظلم کے خلاف احتجاج ہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ آج ٹرمپ گمنام ہے اور قاسم سلیمانی ابو مہدی مہندس ہر دردمند دل کی دھڑکن ہیں۔
-
قم مقدس میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی کا انعقاد:
مہدوی حکومت کے لشکر کی ایک جھلک شہید قاسم سلیمانی تھے، حجۃ الاسلام محمد شجاعی
حوزہ/ حکومت مہدوی عالمی سطح پر قائم ہوگی اور ان کا لشکر بھی ایک بین الاقوامی فوج ہوگی جس میں ملکوں کی کوئی قید نہیں ہوگی۔ اس عالمی فوج کی تشکیل کی ایک جھلک شہید قاسم سلیمانی نے عالم استکبار کے مقابلے میں ایک کثیر الملکی لشکر تشکیل دے کر دکھائی۔
-
اصلاح مذہب (Reformation) کا تصور؛ اسلام اور عیسایت میں
حوزہ/ جب دینداری اور ایمان میں آزادی ہوگی تو اسکا نتیجہ یہ ہوگا کہ انسان اپنے آپ کو خداوند سے نزدیک کرے گا اور اسی سے راز و نیاز ، دعا و مناجات کرے گا اسکو جنت جانے کے لئے ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہوگی اور نہ ہی گناہوں کے مغفرت کی سرٹفیکٹ کی ضرورت ہوگی ۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں شب شہداء کا انعقاد:
شہداء کو یاد رکھنے والی قومیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں، آغا علی رضا مطہری
حوزہ/ شہداء ملت کا سرمایہ ہیں، جن کی فکر سے نسل نوء کو آگاہ کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ قومیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں جو اپنے شہداء کو یاد رکھتی ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی پر چند کتابوں کا رسم اجرا
حوزہ/ ایران کے مقدس شہر قم (مدرسہ حجتیہ) میں ایک اہم پروگرام شہید سردار سلیمانیؒ ،ابومہدی مہندس،اور انکے ہمراہ شہید ہونے والوں کی یاد میں دوسری برسی کے موقع پر ایک اہم پروگرام کا انعقاد ہوا،جسمیں مقالہ خوانی،تقاریر،شعر و شاعری اور کتابوں کا رسم اجرا ہوا۔
-
انجمن شعر و ادب مدرسہ امام علی ع، مدرسہ زبان و فرہنگ اور انجمن ادبی اقبال لاہوری کے باہمی تعاون سے شورِ واژه ہائے بیداری کے عنوان سے ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا+تصاویر
حوزہ/مدرسہ زبان و فرہنگ اور انجمن ادبی اقبال لاہوری کے باہمی تعاون سے شورِ واژه ہائے بیداری کے عنوان سے ایک شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں شہید قاسم سلیمانیؒ اور ان کے دیگر جانثار ساتھیوں کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس نشست میں برصغیر پاک وہند کے علاوہ افغانستان اور تاجکستان کے نامور شعراء نے بھی اپنے کلام سنائے۔ یہ نشست مدرسہ زبان و فرہنگ کے نماز خانے میں منعقد ہوئی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی:
دوسروں کے عقائد کا تمسخر جائز نہیں ہے
حوزہ / تاریخ، سیرت اور تمدن اسلامی کے اعلی تعلیمی کمپلیکس کے سربراہ نے کہا: افسوس ناک امر یہ ہے کہ بعض اوقات دیکھنے میں آتا ہے کہ دوسروں کے عقائد کی توہین اور ان کا تمسخر کیا جاتا ہے۔ اس جانب توجہ رہے کہ فحش کی قباحت حق بات کو سننے سے مانع ہو جاتی ہے۔
-
حدیث روز | شہادت کی فضیلت
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں شہادت کی فضیلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۳؍جنوری۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۹؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۳؍جنوری۲۰۲۲
-
حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کی جانب سے ایام فاطمیہ میں مجالس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ صوبہ جموں میں واقعہ حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) میں 4 جنوری 2022 سے لے کر 6 جنوری 2022 تک ایام فاطمیہ (س) کے سلسلے میں تین روزہ مجالس عزا کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
مشرق وسطیٰ کی طاقتور ترین شخصیت
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ نے الہی بصیرت اور شجاعت سے عالمی دہشتگرد فتنوں کا نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ انکا خاتمہ بھی کیا۔ پاکستان میں داعش کے نفوذ کے حوالے سے سردار سلیمانی ہمیشہ فکر مند رہتے تھے۔ اگر شام و عراق میں جنرل قاسم سلیمانی کی قیادت میں داعش کا راستہ نہ روکا جاتا تو امریکی آلہ کار داعش کے ہاتھوں بے گناہ پاکستانیوں کا بدترین قتلِ عام ہوتا۔"
-
شہید سردار قاسم سلیمانیؒ کی عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ ہم شہید سردار جنرل حاج قاسم سلیمانی اور انکے ساتھ شہید ہونے والے مظلوم شہدا کی مظلومیت اور شہادت اور قربانی کو یاد دلاتے رہیں گے۔ اور یہ وعدہ ہے کہ ہم انکی قربانیوں کو نہ بھولے تھے، نہ بھولے ہیں اور نہ بھول پائیں گے۔
-
قسط ۱:
سیرت فاطمی کے تربیتی پہلو
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی اطاعت اور فرمانبرداری بھی بالکل اسی طرح لازم اور واجب ہے جس طرح آپ کے گھرانے کے ۱۳؍ معصومین علیھم السلام کی اطاعت واجب ہے ۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے 2 روزہ منیجمنٹ اینڈ لیڈر شپ ورکشاپ منعقد
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان شعبہ تعلیم و تربیت کی جانب سے مرکزی کابینہ کے لیے 2 روزہ مئنیجمنٹ اینڈ لیڈرشپ ورکشاپ کا انعقاد 1 اور جنوری 2022 حیدراباد سٹی میں منعقد کیا گیا۔
-
گلگت بلتستان پر مسلط ثقافتی یلغار اور این جی اوز
حوزہ/ کسی بھی قوم کی پہچان اور اس کا تشخص ان کا تمدن اور ثقافت ہوا کرتی ہے،اگر کوٸی قوم زندہ ہے تو اس کی ثقافت اور تمدن کی وجہ سے ہے اگر کوئی اپنے تمدن اور ثقافت کو بھول جائے تو اس کا چہرہ مسخ ہوجائے گا لہذا زندہ قومیں ہمیشہ اپنی ثقافت اور تمدن کو زندہ رکھتی ہیں۔
-
لکھنؤ میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر مجلس عزا کا انعقاد:
اسم سلیمانی کو تاریخ انسانیت کبھی فراموش نہیں کرسکتی، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کے خدمات اور ایثار کو تاریخ انسانیت کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔انہوں نے جس طرح اسلام اور انسانیت کی خدمت کی وہ معمولی انسان کےبس کی بات نہیں ہے ۔انہوں نے داعش جیسی دہشت گرد تنظیم کی جڑوں کو اکھاڑ پھینکا اور مشاہدات مقدسہ کی حفاظت کے لیے سینہ سپر رہے ۔
-
صدر مملکت ایران کی مراجع عظام اور علمائے کرام سے ملاقات
حوزہ/ صدر مملکت سے ملاقات میں مراجع تقلید اور علمائے کرام نے مہنگائی کے مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکومت سے معیشت، ثقافت، عفت اور حجاب پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔
-
شہید سلیمانی نے راہِ خدا میں ایمان اور خلوص نیت کے ساتھ جدوجہد کیا، حجۃ الاسلام والمسلمین قمی
حوزه/ اسلامی تبلیغاتی مرکز کے سربراہ نے بصیرت اور صبر کو ایمان کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی راہِ خدا میں ایمان اور خلوص نیت سے جدوجہد کرتے تھے۔آپ اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک حرم سمجھتے تھے،اس حرم کی حفاظت کے لئے دن رات جدوجہد کرتے تھے اور یہ ان کے دل میں ایمان اور محبتِ الٰہی کے مظاہر میں سے ایک ہے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
حقیقی اسلام کو دنیا میں متعارف کروائیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: ہمیں اہل بیت علیہم السلام کی ثقافت کو پھیلانے کی کوشش کرنی چاہئے اور آج ہمارا فرض ہے کہ ہم اسلامو فوبیا کے مقابلے میں حقیقی اسلام کو دنیا کے سامنے پیش کریں۔
-
تصاویر/میڈیا پیلس حیدر آباد میں قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ کی یادمیں سمینار
باطل قوتوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے مسلکی ہم آہنگی ضروری/میڈیا پیلس حیدر آباد میں قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ کی یادمیں سمینار
-
باطل قوتوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے مسلکی ہم آہنگی ضروری/میڈیا پیلس حیدر آباد میں قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ کی یادمیں سمینار
حوزہ/ایڈیٹر صدائے حسینی جعفر حسین نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابومہدی المہندسؒ نے 40ہندوستانی نرسس کو داعش کے حملہ سے بچاکر بحفاظت ہندوستان لاکر ہمارے ملک پر احسان عظیم کیا ہے۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت ہند بھی ان دونوں مجاہدین کی یاد میں جلسہ کا انعقاد عمل میں لاتی اور انہیں خراج پیش کیا جاتا۔
-
شہید الحاج قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے پروگرام کی منتظمہ کمیٹی اور شہید کے اہل خانہ سے ملاقات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے 1 جنوری 2022 کی صبح شہید الحاج قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگراموں کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کے اراکین اور شہید کے اہل خانہ سے ملاقات میں صدق و اخلاص کو مکتب سلیمانی کا خلاصہ، مظہر اور شناخت بتایا اور خطے کے جوانوں کی نظر میں شہید سلیمانی کے ایک آئیڈیل کی حیثیت اختیار کر جانے کا حوالہ ہوئے کہا: عزیز قاسم سلیمانی، ایران کی سب سے بڑی قومی اور مسلم امہ کی سب سے بڑی 'امّتی' شخصیت تھے اور ہیں۔
-
ایام عزائے فاطمی کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینیؒ میں پراگراموں کا اعلان
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ امام خمینی امام بارگاہ میں ایام عزائے فاطمی میں مجلس کا پروگرام، لوگوں کی موجودگي کے بغیر منعقد ہوگا۔ مجالس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای شرکت کریں گے۔ پروگرام ٹی وی چینلوں سے نشر کیا جائے گا۔
-
مسجد جعفریہ رانچی میں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی یاد میں سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ حق اور سچ کے ساتھ تھے۔ وہ دشمنوں کے چھکے چھوڑانے والوں میں سے تھے۔ دنیا جانتی ہے کہ سچ بولنا آج کے زمانے میں سب سے بڑا گناہ ہے۔ لوگ دشمنی پر اتر جاتے ہیں۔شہید جنرل قاسم سلیمانی کا گناہ یہی تھا کہ وہ سچے وفادار ملک کے چیف کمانڈر تھے۔
-
تصاویر/مسجد جعفریہ رانچی میں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی یاد میں سیمینار کا انعقاد
مسجد جعفریہ رانچی میں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی یاد میں سیمینار کا انعقاد
-
عظیم مایۂ ناز سپاہی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی زندگی پر ایک نظر، انکے بچپن سے لیکر شہادت انکی شہادت تک، مارشل آرٹ سیکھنے سے لیکر سیریا کو داعش سے آزاد کرانے تک!